February 28, 201412 yr pahla sawal ka jawab sara na land khale karwane k lea kaha jab jameel ko pata chala k wo masoom larkeo ko b tang karta ho phir us ka katal wajab ho gaya ab jameel ka mishan ha city ma aman aur apna gang banana ایک اپڈیٹ آج دے دی ہے جناب۔ باقی کل دوں گا۔ کوشش ہے آج مزید بھی لکھ لوں۔ ایک سوال آج پوچھنا مقصود ہے تمام قارئین سے۔ سوال ہے کہ جمیل نے صابو گینگ کو کیوں ختم کیا؟ اب جمیل کا اگلا ٹارگٹ کیا ہے؟ Sara ki land clear krwane k liye sabo gang ko finish kiya aur next wo itne power hasil krna chahta hey k aise logo se wo society ko pak kr de
March 1, 201412 yr Author مجھے تو امید تھی کہ ان دو سوالوں کے جواب میں رپلائی کا تانتا بندھ جائے گا مگر یہاں تو ایسی کوئی بات نہیں۔ سوالات کا مقصد یہ جاننا تھا کہ لوگ جمیل کی فطرت اور سوچ سے کس حد تک واقف ہوئے ہیں۔ خیر،ان کا جواب خود جمیل جلد ہی دے گا۔
March 1, 201412 yr Administrators اس بارے میں میں پہلے ہی وضاحت کر چکا ہوں کہ کوئی بھی ممبر کوئز کے سوالات کے جوابات نہیں دے گا۔اس لیئے یہ امید فضول ہے۔تمام ممبرز سے ایک بات جاننا چاہوں گا۔ کیا پردیس کو پیڈ سیکشن میں موو کر دیا جائے ؟یا نیکسٹ کی اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں کی جائے ؟
March 1, 201412 yr Great Work Khan G,,,, Buhat Achi Updates hain or story buhat behtreen treqy se agay barh rahi hai ,,, Welldone janb i think story ko paid section main hona chaiye.
March 1, 201412 yr Author درست فرمایا جناب۔ واقعی دیکھا تو یہی گیا ہے کہ پردیس کو عموماً وہی زیادہ رپلائی سے نوازتے ہیں جو کہ پیڈ ممبر ہیں۔ خیر، جو فورم انتظامیہ بہتر سمجھے ،وہ کر گزرے۔
March 1, 201412 yr Zabardast update dey hey Janab Dr. Sahib parh kar maza aa gaya or mazeed ka bechani sey intizar rahey ga. Thanks for update.
March 1, 201412 yr dr sb plz rozana update dia kare sunday ke to ap ke rest ha aj mazeed update dadana
March 1, 201412 yr Author dr sb plz rozana update dia kare sunday ke to ap ke rest ha aj mazeed update dadana ہاہاہاہا۔۔۔بڑا شغل کرتے ہیں یار آپ لوگ بھی۔ بھائی میرے کہیں پڑی تھوڑی ہوتی ہے کہ اٹھا کر پوسٹ کر دوں۔ ۱۰۰ فیصد تازہ تازہ لکھی ہوتی ہے۔ ویک اینڈ پر بھی آفس سے فرصت نکال کر ۱۸ صفحے لکھ ڈالے تاکہ کل کا کچھ گزارا ہو سکے۔ باقی ٹینشن نہ لیں صبر کیجیے ،صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ جتنا انتظار کریں گے یقین مانیں اتنی جاندار اور مزیدار اپڈیٹ ہو گی۔ دس صفحے لکھنے میں بلا مبالغہ ۲۔۳ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔آج چار گھنٹے لگا کر یہاں تک لکھ پایا۔ کچھ وقت جناب دفتری امور کو بھی تو دینا ضروری ہے۔ اب اگلی اپڈیٹ اسی وقت ہو سکے گی جب لکھوں گا۔لکھنے کے بعد میں ایک منٹ بھی نہیں ضائع نہیں کرتا اور پوسٹ کر دیتا ہوں۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.