April 22, 201214 yr Author سب سے پہلے تو سب کو میرا سلام۔ میں جانتا ہوں کہ تمام دوست میری طویل ترین غیر حاضری سے شدید نالاں ہوں گے اور اس سے کافی پریشان بھی۔ کہانی اگر اپڈیٹ نہ ہو رہی ہو تو سخت ذہنی کوفت ہوتی ہے۔ اسی لیے میں شدید شرمسار ہوں۔ میں ایک ایسے مقام پر ہوں جہاں نیٹ بھی موجود نہیں اور میری مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔ میں جونہی کسی قسم کی ایسی سہولت کا حامل ہو جاتا ہوں تو یہ سلسلہ دوبارہ سے برقرار کروں گا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.