سوری جناب۔ میں Ø¨ÛØª مصرو٠تھا۔ جس Ú©ÛŒ وجھ سے میں Ùورم وزٹ Ù†ÛÛŒ کر سکا۔ اءندا سے ایسی غÙلت Ù†Ú¾ÛŒ برتوں گا۔ سوری Û” اس بار معا٠کر دیں۔ عین نوازش Ú¾Ùˆ گی۔ شکریھ۔
ویسے میں Ù†Û’ ان دنوں میں Ùورم Ú©Ùˆ Ø¨ÛØª مس کیا Ú¾Û’Û” اور میں سمجھتا Ú¾ÙˆÚº Ú©Û’ میرے لیے یھی سزا کاÙÛŒ Ú¾Û’Û”