January 3, 201214 yr Administrators ڈاکٹر فیصل صاحب ،،میرے خیال سے اس کو اپڈیٹ ہونا چاہیئے ،،سب کو اس کی اپڈیٹ کا انتظار ہے ،،،شکریہ
January 3, 201214 yr ڈاکٹر فیصل صاحب ،،میرے خیال سے اس کو اپڈیٹ ہونا چاہیئے ،،سب کو اس کی اپڈیٹ کا انتظار ہے ،،،شکریہ Agreed to with Administrator
January 4, 201214 yr Author معزز قارئین اور میرے دیگر دوستوں سے معذرت خواہ ہوں۔ پچھلے چھ دنوں سے میں مکمل حالتِ سفر میں ہوں۔ اسی وجہ سے کہانی کی طرف خاطر خواہ توجہ نہیں دے پایا۔ جلد ہی میں اپنے گوشہ عافیت میں پہنچ کرآپ سب کی شکایت کی تلافی کر دوں گا۔ میں اس سفر میں لکھ تو نہ پایا تھا مگر سوچا خوب ہے۔ بس اب اسے کاغذ یا کی پیڈ پر اتارنے کی دیر ہے۔
January 4, 201214 yr Administrators معزز قارئین اور میرے دیگر دوستوں سے معذرت خواہ ہوں۔ پچھلے چھ دنوں سے میں مکمل حالتِ سفر میں ہوں۔ اسی وجہ سے کہانی کی طرف خاطر خواہ توجہ نہیں دے پایا۔ جلد ہی میں اپنے گوشہ عافیت میں پہنچ کرآپ سب کی شکایت کی تلافی کر دوں گا۔ میں اس سفر میں لکھ تو نہ پایا تھا مگر سوچا خوب ہے۔ بس اب اسے کاغذ یا کی پیڈ پر اتارنے کی دیر ہے۔ کوئی بات نہیں برادر آپ اپنا سفر بخیریت مکمل کریں ،امید کرتا ہوں آپ سے اس تھریڈ میں جلد ملاقات ہو گی ۔۔۔شکریہ
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.