October 3, 201114 yr ڈئیر ایڈمن اور گرو جی!۔ ویسے تو آپ نے میری پچھلی کاوش تو دیکھی ہی ہے جس میں میں نے ممبرز کے لیے رینک ڈیزائن کر کے دکھائے تھے۔ وہ میں نے آپ کو فراہم بھی کر دیے۔ اب اچانک مجھے خیال آیا کہ کچھ نیا کرنا چاہیے۔ اس لیے یہ کچھ نئی کاوش پیش خدمت ہے۔ سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ انیمیٹڈ رینک ہیں۔ پچھلے رینک سمپل امیجز تھے جبکہ یہ انیمیشن والے امیجز ہیں۔ میں صرف اتنا کہوں گا کہ آپ ایک بار دیکھیں تو سہی! استعمال کر کے دیکھیں تو پھر آپ کو اندازہ ہوگا۔ ویسے ایک بات میں بتا دوں کہ میری کاوش کا سائز موجودہ رینک امیج کے سائز سے دس گنا تک کم ہے۔ تو پیش خدمت ہیں میری نئی کاوش "متحرک رینک"۔ Admin (1) Admin (2) Admin (3) Admin (4) Admin (5) Admin (6) Admin (7) Admin (8) Admin (9) Admin (10)
October 4, 201114 yr Author Sorry Dear Admin! uper walon main image number 7, 8 and 9 forever animation nahi kar rahay. abhi yeh site correction kar di hay is ko follow karain continue animated images 7, 8 , 9 yeh hayn Admin (7) Admin (8) Admin (9)
October 4, 201114 yr Buhat Khoob Raja Dear Ache Ranks Logo Design Kiye Hai Ap Ne WellDone Dear Keep IT Uppp Thanks
October 4, 201114 yr Administrators ڈئیر ایڈمن اور گرو جی!۔ ویسے تو آپ نے میری پچھلی کاوش تو دیکھی ہی ہے جس میں میں نے ممبرز کے لیے رینک ڈیزائن کر کے دکھائے تھے۔ وہ میں نے آپ کو فراہم بھی کر دیے۔ اب اچانک مجھے خیال آیا کہ کچھ نیا کرنا چاہیے۔ اس لیے یہ کچھ نئی کاوش پیش خدمت ہے۔ سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ انیمیٹڈ رینک ہیں۔ پچھلے رینک سمپل امیجز تھے جبکہ یہ انیمیشن والے امیجز ہیں۔ میں صرف اتنا کہوں گا کہ آپ ایک بار دیکھیں تو سہی! استعمال کر کے دیکھیں تو پھر آپ کو اندازہ ہوگا۔ ویسے ایک بات میں بتا دوں کہ میری کاوش کا سائز موجودہ رینک امیج کے سائز سے دس گنا تک کم ہے۔ تو پیش خدمت ہیں میری نئی کاوش "متحرک رینک"۔ Admin (4) Admin (10) in ko bana do baqi members k bhi or mujhy send kar do main add kar don ga :) but clr or style ek rakhna
October 4, 201114 yr Author Ok Dear Admin! Main Nay Aap Ko PM Kar Diya Hay! Aap Ka Reply Aatay Hi Main Is Kaam Pe Lag Jawoon Ga. Thanks For Appreciation My Work.
October 4, 201114 yr Author aap dono ka shukria creamy bhai aur ali bhai kay aap ko mera kaam pasand aya.
Create an account or sign in to comment