Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟

Featured Replies

  • Administrators

🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟

محترم ممبران

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا فورم کامیابی کے ساتھ اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ نیا ورژن نہ صرف ظاہری طور پر زیادہ دلکش ہے، بلکہ اندرونی طور پر بھی کئی جدید سہولتوں اور خصوصیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔ اب فورم مزید تیز، محفوظ، موبائل فرینڈلی اور یوزر فرینڈلی ہو گیا ہے، تاکہ آپ کا براؤزنگ تجربہ پہلے سے کئی گنا بہتر ہو سکے۔

اپگریڈ کا مقصد

اس اپگریڈ کے پیچھے فورم انتظامیہ کی مسلسل محنت، وقت اور خلوص شامل ہے۔ ہر پہلو کو بہتر بنانے کی پوری کوشش کی گئی ہے تاکہ آپ سب ایک جدید، آرام دہ اور بہتر ماحول میں فورم سے بھرپور لطف اٹھا سکیں۔
اصل منصوبہ یہ تھا کہ یہ نیا اپگریڈ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کیا جائے، تاکہ تہوار کی خوشیوں کے ساتھ آپ کو فورم کی ایک نئی جھلک بھی دیکھنے کو ملے۔
مگر چونکہ یہ ایک تفصیلی اور وقت طلب کام تھا، اس لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ اسے پہلے ہی شروع کر دیا جائے — تاکہ عید تک ہم آپ کے سامنے ایک مکمل اور بے مثال فورم پیش کر سکیں۔

اس نئے ورژن میں شامل ہیں

موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر بہتر کارکردگی۔۔۔۔آسان نیویگیشن اور یوزر فرینڈلی انٹرفیس ۔۔۔۔جدید سیکیورٹی فیچرز۔۔۔۔خوبصورت، صاف ستھرا اور تیز تر ڈیزائن۔۔۔۔اور وہ سب کچھ جو آپ کے فورم تجربے کو مزید شاندار بنائے
چونکہ یہ ایک جامع اپگریڈ ہے، اس لیے کئی فیچرز اور آپشنز کی لوکیشن، نام اور ترتیب میں بھی تبدیلی آئی ہے۔
ہم نے جدید ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے فورم کو نئے سانچے میں ڈھالا ہے، جس کے باعث ممکن ہے کہ آپ کو ابتدا میں کچھ تبدیلیاں اجنبی لگیں۔ لیکن ہمیں یقین ہے کہ آپ بہت جلد اس نئے ماحول سے مانوس ہو جائیں گے۔
اگر آپ کو کسی فیچر تک رسائی میں مشکل ہو، یا کسی آپشن کی نئی جگہ کے بارے میں جاننا ہو تو بلا جھجک اسی تھریڈ میں سوال کریں۔ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ موجود ہے۔
ہم اس وقت بھی فورم میں مزید جدید اور مفید فیچرز شامل کرنے پر کام کر رہے ہیں، جو بہت جلد مکمل ہو کر آپ کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر لمحہ آپ کو ایک ایسا فورم مہیا کیا جائے جو آپ کی توقعات سے بڑھ کر ہو۔
آپ کو یہ تبدیلیاں کیسی لگیں؟۔۔۔کیا آپ کو فورم کا نیا انداز اور فیچرز پسند آئے؟۔۔۔کیا براؤزنگ کا تجربہ اب بہتر محسوس ہو رہا ہے؟
اپنی رائے، مشورے اور تجاویز ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔

ایڈمنسٹریٹر۔اردو فن کلب

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

ایڈمنسٹریٹر صاحب

نیا فورم بہت ہی زبردست ہے

آپ کو تجویز دینا گویا سورج کو چاند دکھانے والی بات ھے

آپ جو بھی کریں گے پڑھنے والوں کو خوش کرنے کیلئے ہی کریں گے

سدا خوش رہیں

📢 Post Your Ad Here

فورم کی تزئین و آرائش بہت شاندار لگی۔

ابھی تک کوئی نیا فیچر استعمال نہیں کیا ہے، جیسے جیسے دن گزریں گے وہ بھی استعمال ہو جائیں گے۔

آپ کو فورم کی تکنیکی ٹیم کو بہت بہت مبارک

اور فورم کے تمام قارئین کو بھی نئی تزئین و آرائش بہت بہت مبارک

ایڈمن صاحب اپ گریڈ بہت شاندار ہے لیکن فورم کو استعمال کرتے ہوے اک ایشو آیا ہے اور وہ یہ کہ جو الفاظ بین ہیں وہ ہائ لائٹ نہیں ہو رہے.پوسٹ سب مٹ نی ہو رہی لیکن فورم پر پہلے وہ الفاظ ہائ لائٹ ہو جاتے تھے تو انکو تحریر سے حذف کرنا آسان تھا

بہت ہی زبردست انٹرفیس ہے یہ، امید ہے باقی تبدیلیوں کے بعد یہ اور منفرد لگے،

آپ اور آپ کی ٹیم کو اس محنت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.