Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

اردو فن کلب ممبرز کیلیئے عیدی


Recommended Posts

امید کرتا ہوں تمام ممبران خریت سے ہوں گے اور رمضان کے بابرکت مہینے سے پوری طرح مستفید ہو رہے ہوں گے ۔ ۔ عید کی بھی آمد آمد ہے جسکا سبھی کو شدد سے انتظار ہوتا ہے ۔ ۔ اس خوشی کے موقع پر آپ سب کیلیئے بھی ایک خوشخبری ہے وہ یہ کہ ایڈمن ( اردو فن کلب ایڈمنسٹریٹر ) کی طرف سے سب ممبرز کو عیدی بھیجھی جائے گی جو کہ پوائنٹس کی شکل میں ہو گی۔ ۔

1z1ycrq.jpg

رجسٹر ممبرز کیلیئے

2000 پوائنٹس jk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

سٹار ممبرز کیلیئے

2500 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

ایکسپرٹ ممبرز کیلیئے

3000 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

رائیٹرز کیلیئے

3000 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

وی آئی پی کیلیئے

3000 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

جونئر موڈریٹر کیلیئے

5000 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

موڈریٹرز کیلیئے

10000 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

سوپر موڈریٹرز کیلیئے

12000 پوائنٹسjk7jva.jpg

2djxv7p.jpg

کو ایڈمن کیلیئے

15000 پوائنٹسjk7jva.jpg

1z1ycrq.jpg

تمام ممبرز کو عید بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔

پوائنٹس چاند رات کو ارسال کر دیئے جائیں گے ۔ ۔

گرو سمراٹ

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...