Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی

Featured Replies

Just now, Administrator said:

جی ہاں ۔ سالانہ 2 ڈالر فیس ۔کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔

اوکے پھر آپ مجھے بھی نئی پالیسی میں ایڈ کر لیجیے گا کبھی کبھی میرے پاس ٹائم نہیں ہوتا کمنٹ کرنے کا لیکن جب بھی میں کوئی بھی کہانی پڑھوں گا رائٹر کی حوصلہ افزائی ضرور کروں گا

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

مجھے بھی نیو پالیسی پے شفٹ کردیں

السلامُ علیکم

سر مجھ کوجو نیو پالیسی ہے اس پر ٹرانسفر کر دیں۔

شکریہ۔۔۔

On 3/10/2022 at 2:01 PM, Administrator said:

اردو فن کلب فورم نے کبھی  بھی  ممبر ز سے زیادتی نہیں کی ۔ اگر زیادتی کرنا ہی مقصد ہوتا ۔ یا آپ لوگوں سے پیسہ کمانا ہی مقصد ہوتا تو سب پر  نئے رولز لاگو کر کے اناؤنس منٹ کر دی جاتی ۔ اور آپ سے  یوں مشاورت نہ کی جا رہی ہوتی۔

 اب بھی اس پالیسی میں ان سب  ممبرز کا خیال رکھا گیا ہے  جو پہلے ہی ممبرشپ لے چکے ہیں۔مجھے ممبرز سے ایک شکایت ہمیشہ رہی ہے کہ وہ مکمل تفصیلی بات کو پڑھنے کے باوجود بھی بات کو نہیں سمجھتے ۔ اور شکایات شروع کر دیتے ہیں ۔

جیسا کہ ہم نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں لکھا کہ سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ والے ممبرز کو 15 مارچ کے بعد نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا ۔

 جنوری 2022 سے اب تک جن ممبرز کو لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے تحت کلاؤڈ بیسک کی ممبر شپ دی گئی ہے ۔ اگر وہ پرانی پالیسی میں پرانے رولز کے ساتھ شامل رہنا چاہتے ہیں تو 15 مارچ سے پہلے ہی اپنا گروپ تبدیل کروا کر رہ سکتے ہیں ۔ 

ہمارا مقصد  کسی بھی ممبر کو زبردستی نئی پالیسی میں شامل کرنا نہیں بلکہ ان ممبرز کو سہولت دینا ہے ۔ جو کمنٹس پالیسی کو مینج نہیں کر پا رہے ۔  وہ ہر ماہ اپنا اکاؤنٹ ڈی گریڈ  ہونے سے بچا کر سالانہ اپگریڈ پر شفٹ ہو جائیں ۔ اور بہتر طریقہ سے فورم کو انجوائے کریں ۔

۔15 مارچ تک جن ممبرز نے سابقہ پالیسی پر موجود رہنے کی خواہش نہ کی ہو گی ۔ صرف انہی ممبرز کو ہی نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا۔ 

یہی معاملہ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینیم کے ممبرز کے ساتھ بھی ہے ۔ وہ بھی 15 مارچ سے پہلے رپلائی کر کے پرانی پالیسی کے تحت لائف ٹائم سبسکربشن پر رہ سکتے ہیں ۔ اور ان کی پرانی پالیسی بھی وہی رہے گی ۔

کیونکہ ان پر پرانی پالیسی کے مطابق کمنٹس کی شرط نہ تھی ۔ تو اب بھی کمنٹس کی شرط نہ ہو گی ۔ 

کلاؤڈ پریمیم اور پلاٹینم  ممبرز پر رینیول فیس صرف نئی پالیسی ممبرز پر لاگو ہے ۔ اور ہم نئی پالیسی میں رینیول کے بدلے ممبرز کو ایکسٹرا فیورز اور سہولیات بھی شامل کریں گے۔ (  ہو سکتا ہے کہ ہم پریمیم اور پلاٹینم  پر  رینیول فیس نہ بھی لگائیں )

الہذا کسی بھی ممبر کو یہاں پر رہتے ہوئے فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ صرف اپنی سہولت کے مطابق بتائیں کہ آپ کس پیکج پر آسانی محسوس کرتے ہیں آپ کو اسی پیکج پر رکھا جائے گا ۔

اور اسی پیکج کے رولز ہی اپلائی ہوں گے۔جو نئی پالیسی میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ ان کو 16 مارچ سے  خودکار نئی پالیسی پر اپگریڈ کر دیا جائے گا ۔

صرف پرانی پالیسی کے تحت رہنے والے ممبرز ہی رپلائی کریں۔

 

میری پا لیسی کلاؤڈ پریمیم لاءیف ٹاءیم ھے آپ مھجے اسی پر  لائف ٹائم سبسکربشن پر ھی رھنے د یں ،شکر یہ۔

11 hours ago, Administrator said:

جی ہاں ۔ سالانہ 2 ڈالر فیس ۔کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔

ایڈمن صاحب آپ  اس  کمنٹ کی تھوڑی سی تفصیل بیان کر دیں کیونکہ میں نے آپ سے دو ڈالر فیس سلانہ  ممبرشپ لی تھی جس میں مجھے ماہانہ 5 کمنٹ کرنے کی پالیسی دی گئی تھی.

کیا میرے لئے ابھی بھی ماہانہ کمنٹ کرنا شرط ہے؟

اگر نیو ممبر شپ پالیسی میں جانا چاہوں تو وہاں مجھے کیا کیا پابندگی کرنی ہوگی؟

📢 Post Your Ad Here

میں نیو پالیسی پر اپگریڈ ھونا چاہتا ھوں

ڈئیر ایڈمن 

  ڈالر(2 )سالانہ فیس جمع کرانے کے بعد 5کمنٹس کی شرائط تھی

لیکن جیسے آپ کہہ رہے ہیں کہ سالانہ فیس جمع کرانے والوں کے لئے کمنٹس کی کوئی شرائط نہیں اس کی سمجھ نہیں آئی 

کیا دوبارہ سے جو فیس جمع کرواۓ گا اس کے لئے شرائط ہیں 

17 hours ago, Administrator said:

جی ہاں ۔ سالانہ 2 ڈالر فیس ۔کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔

ایڈمنسٹریٹر صاحب میرا اکاؤنٹ اس پالیسی پر اپگریڈ کر دیں 

  • Author
  • Administrators
4 hours ago, Nasir143 said:

ڈئیر ایڈمن 

  ڈالر(2 )سالانہ فیس جمع کرانے کے بعد 5کمنٹس کی شرائط تھی

لیکن جیسے آپ کہہ رہے ہیں کہ سالانہ فیس جمع کرانے والوں کے لئے کمنٹس کی کوئی شرائط نہیں اس کی سمجھ نہیں آئی 

کیا دوبارہ سے جو فیس جمع کرواۓ گا اس کے لئے شرائط ہیں 

جو ممبرشپ فیس ادا کر چکے ہیں ان میں سے کسی کو بھی  فوری دوبارہ ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کی موجودہ ممبرشپ ہی نئی پالیسی پر اپگریڈ ہو جائے گی ۔ اور ادائیگی کی ڈیٹ سے ایک سال بعد آپ کی ممبرشپ ایکسپائر ہو جائے گی ۔ پھر آپ کو موجودہ فیس ادا کر کے  رینیول کروانا ہو گا ۔اور نئی پالیسی میں کمنٹ لمٹ کی پابندی نہیں ہو گی ۔آپ کا اکاؤنٹ 0 کمنٹ پر بھی ایکٹو  رہے گا ۔  البتہ آپ ا گر اپنی خوشی سے جو کمنٹ کسی بھی تھریڈ پر  کرو گے وہ  کمنٹ رولز کے مطابق ہونا چاہیئے ، ورنہ وہ اپروول نہ ہو گا ۔ 

3 hours ago, Administrator said:

جو ممبرشپ فیس ادا کر چکے ہیں ان میں سے کسی کو بھی  فوری دوبارہ ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کی موجودہ ممبرشپ ہی نئی پالیسی پر اپگریڈ ہو جائے گی ۔ اور ادائیگی کی ڈیٹ سے ایک سال بعد آپ کی ممبرشپ ایکسپائر ہو جائے گی ۔ پھر آپ کو موجودہ فیس ادا کر کے  رینیول کروانا ہو گا ۔اور نئی پالیسی میں کمنٹ لمٹ کی پابندی نہیں ہو گی ۔آپ کا اکاؤنٹ 0 کمنٹ پر بھی ایکٹو  رہے گا ۔  البتہ آپ ا گر اپنی خوشی سے جو کمنٹ کسی بھی تھریڈ پر  کرو گے وہ  کمنٹ رولز کے مطابق ہونا چاہیئے ، ورنہ وہ اپروول نہ ہو گا ۔ 

ممبرشپ ایکسپائر ہونے سے پہلے کوئی نوٹیفکیشن موصول ہو گا؟

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.