Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں

Featured Replies

On 12/28/2021 at 5:52 PM, Parvez said:

بہت ہی عمدہ. 

آپ کی یہ فورم کو بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش لاجواب ہے. 

بہت حیرت ہوئ پڑھ کر کہ 95 % خاموش قاری ہیں... 

ویسے تو ویب سائیٹ کی ڈیزائن اچھی ہے لیکن کیا کچھ تبدیلی ہوگی... 

کمنٹ کرتے وقت فونٹ اس کو چھوٹا بڑا کرنا اور کلر کو سیلیکٹ.  زبان کا انتخاب کیا یہ ہر ممبر کی ڈیفالٹ نہیں کی جاسکتی.  مطلب میں کمنٹ 20 پر کرتا ہوں,  رنگ لال ہے اور زبان نستعلیق,  کیا ایسی سیٹنگ کی جاسکتی ہے کہ ڈیفالٹ ہو جائے بار بار کرنا نہ پڑے.....  

سب سے جو اچھی بات آپ کی لگی وہ یہ ہے کہ آئندہ سے اردو خوشخط میں کمنٹ اپروو کیا جائے.  جو رومن میں لکھتے ہیں انہیں پڑھنے میں دقت ہوتی ہے... 

 

Urdu font me likhen kesay?

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 124
  • Views 23.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    فیڈ بیک کا شکریہ  ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ در

  • udas punchi
    udas punchi

    Dear Admin,  Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain.  aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma .  is ma 2 qabahtain hain 

  • سر یہ اقدام اور سارے رولز ہمارے اور اردو فن کلب فارم کی بہتری کیلئے بہت ھی مناسب اور اچھے ھین اور مین  اپنےدل کی گہرائیون سے اسےسراہنے کیساتھ ان سے اتفاق کرتا ھون شکریہ سر

Posted Images

السلام وعلیکم جناب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کمنٹس کی پابندی کب سے لاگو ہو گی 

 

 یعنی 1 جنوری کے بعد جس ممبر کے 5 کمنٹس پورے نہیں ہو گے وہ بلاک ہو جائے گا 

ایک اور بات جانا چاہتا ہو کہ کمنٹس کسی مخصوص سٹوری پر ہونے چاہئے یا کے فورم کسی بھی تھریڈ پر ہو 

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators
Just now, navilyas said:

ایک اور بات جانا چاہتا ہو کہ کمنٹس کسی مخصوص سٹوری پر ہونے چاہئے یا کے فورم کسی بھی تھریڈ پر ہو 

مکمل فورم کے کسی بھی تھریڈ میں ۔ تھریڈ کے ٹاپک سے متعلق کمنٹ 

کیا آپ مجھے ایزی پیشہ اکاؤنٹ دے سکتے ہیں تاکہ میں اپنی ممبر شپ حاصل کر سکوں 

ایڈمن جاز کیش اکاؤنٹ کا نمبر سینڈ کر دیں تاکہ نئے سال میں نئے رولز اینڈ رہگولیش کے ساتھ داخل ہوا جاسکے شکریہ 

اسلام علیکم سر میں نے آپ کو شروع میں ہی کمینٹ کیا تھا جاں آپ نے 1ماہ پہلے ہی آگاہ کیا تھا نئے رولز کے لیے تو سر مجھے اس کا جواب نہیں ملا چلیں کوئی بات نہیں میں پھر آپ سے گزارش کر رہا ہوں کہ پلیز رہنمائی کریں میں اس وقت سپین سے ہوں اور میں اپنا بینک اکاؤنٹ یا پےپال اکاؤنٹ نہیں استعمال کرنا چاہتا اور میرے پاس پےسیو کارڈ کا اکاؤنٹ ہے کیا میں اس سے ممبر شپ حاصل کر سکتا ہوں اگر نہیں کر سکتا تو پلیز کوئی ایسا نمبر سینڈ کریں کہ میں اس پہ  بیلنس سینڈ کر کے ممبر شپ حاصل کر سکوں پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ

 

Admin G, computer se forum me urdu font me kesay liken. Guide me

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.