Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں

Featured Replies

  • Author
  • Administrators
48 minutes ago, Bheemraj said:

Sir cloud basic see Kam chal jaiga ya premium krna prega plzzz guide me

 

کلاؤڈ بیسک کی فیس نئے سال سے 2 ڈالر ہو گی ۔ اور اس میں ماہانہ پوسٹ کرنے والے رول پر عمل کرنا ہو گا ۔پہلے سے موجود کلاؤڈ بیسک کے ممبرز  کا اکاؤنٹ  معطل ہو جائے گا ۔ اور ان کو بھی 2 ڈالر رجسٹریشن فیس ادا کرنا ہو گی۔اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر ہے ۔اور اس میں ماہانہ رول کی شرط نہیں ہو گی اور اکاؤنٹ معطل نہیں ہو گا۔ مزید اس میں بہت سی سہولیات بھی شامل ہیں ۔جس کی تفصیل اپگریڈ سیکشن میں دیکھی جا سکتی ہے۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 124
  • Views 23.4k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    فیڈ بیک کا شکریہ  ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ در

  • udas punchi
    udas punchi

    Dear Admin,  Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain.  aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma .  is ma 2 qabahtain hain 

  • سر یہ اقدام اور سارے رولز ہمارے اور اردو فن کلب فارم کی بہتری کیلئے بہت ھی مناسب اور اچھے ھین اور مین  اپنےدل کی گہرائیون سے اسےسراہنے کیساتھ ان سے اتفاق کرتا ھون شکریہ سر

Posted Images

Boht shukria sir.      Kindly ap muje ye bta skte Hain k premium m comment lazmi hai ya nai

کیا ہم پرانے ممبرز کو بھی 2 ڈالر پے کرنی پڑے گی اگر ہاں تو کیسے پے کرسکتے میرا مطلب جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ؟؟

  • Author
  • Administrators
1 hour ago, Sharjeel said:

کیا ہم پرانے ممبرز کو بھی 2 ڈالر پے کرنی پڑے گی اگر ہاں تو کیسے پے کرسکتے میرا مطلب جاز کیش یا بینک اکاؤنٹ؟؟

جی ہاں ۔ پہلے سے موجود تمام ممبرز کو بھی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ جاز کیش اور بنک سے ادائیگی کی جا سکے گی ۔ صرف پریمیم اور پلاٹینم ممبرز کا ادائیگی نہیں کرنا ہو گی۔

📢 Post Your Ad Here
11 hours ago, Administrator said:

جی ہاں ۔ پہلے سے موجود تمام ممبرز کو بھی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ جاز کیش اور بنک سے ادائیگی کی جا سکے گی ۔ صرف پریمیم اور پلاٹینم ممبرز کا ادائیگی نہیں کرنا ہو گی۔

جاز کیش سے کس نمبر پر ادائیگی کرنی ہے اور پتہ کیسے لگے گا فلاں بندے نی کی ہے؟؟

  • Author
  • Administrators
On 12/16/2021 at 6:03 PM, Administrator said:

پرائیوٹ کلاؤڈ پریمیم

 پرائیویٹ کلاؤڈ سسٹم کو ہم نے ایس ایس ڈی سٹوریج  سے تبدیل کر کے این وی ایم ای سٹوریج (مستحکم میموری ایکسپریس) پر اپگریڈ کر دیا ہے ۔ جو کہ موجودہ لیٹسٹ ٹیکنالوجی ہے ۔ جس سے آپ کا پرائیویٹ کلاؤڈ بہت ہی فاسٹ ورک کرے گا اور بہت ہی بہترین سروس مہیا ہو گی۔ اور کم اسپیڈ انٹرنیٹ والے ممبرز بھی اسے انجوائے کر سکیں گے۔ نئے سال سے تمام خریداری کو پرائیویٹ کلاؤڈ پریمیم  میں ہی شامل کیا جا سکے گا۔ کلاؤڈ بیسک رکھنے والے ممبرز نئی خریداری کو اپنے کلاؤڈ اکاؤنٹ میں شامل نہیں کر سکیں گے۔ اگر وہ مزید خریداری کرنا چاہیں تو ان کو اپنا اکاؤنٹ کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ جو کہ صرف 10 ڈالر میں اپگریڈ کروایا جا سکے گا۔ اگر وہ اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ نہ کرنا چاہیں تو بھی پہلے سے موجود ان کی خریداری بغیر کسی اضافی چارجز کے ان کے اکاؤنٹ میں لائف ٹائم کے لیے موجود رہے گی ۔ وہ صرف  نئی خریداری نہ کر سکیں گے۔ جبکہ پہلے سے خریدی گئی تمام خریداری کو وہ با آسانی پڑھ سکیں گے۔

تمام بیسک کلاؤڈ ممبرز یہ رول نوٹ کر لیں ۔ اسے نئے سال سے لاگو کیا جائے گا ۔نئے سال سے پہلے خریدی گئی تمام خریداری پر یہ رول لاگو نہ ہو گا۔

1 hour ago, Administrator said:

تمام بیسک کلاؤڈ ممبرز یہ رول نوٹ کر لیں ۔ اسے نئے سال سے لاگو کیا جائے گا ۔نئے سال سے پہلے خریدی گئی تمام خریداری پر یہ رول لاگو نہ ہو گا۔

Sir ma apna account upgrade krwana chta hn magr idr saudia ma jazzcash aur easypaisa nhi ha westurn union ha ap please tora guide kr dn k esi surat hal ma kia krna chiya please

جناب جو بینک اکاؤنٹ کے حامل نا ہوں یس بینک اکاؤنٹ استعمال نا کرنا چاہتے ہوں وہ ادائیگی کس طرح کریں گے؟ کسی اور طریقہ ادائیگی کے بارے بتائیں گے جیسے اپنا ایسا اکاؤنٹ جس میں کوئی فیزیکلی جا کر پیسے جمع کروا سکے یا پھرکوئی جیز کیش یا ایزی پیسہ اکاؤنٹ کہ ادائیگی کی جا سکے

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.