اسلام علیکم سر میں نے آپ کو شروع میں ہی کمینٹ کیا تھا جاں آپ نے 1ماہ پہلے ہی آگاہ کیا تھا نئے رولز کے لیے تو سر مجھے اس کا جواب نہیں ملا چلیں کوئی بات نہیں میں پھر آپ سے گزارش کر رہا ہوں کہ پلیز رہنمائی کریں میں اس وقت سپین سے ہوں اور میں اپنا بینک اکاؤنٹ یا پےپال اکاؤنٹ نہیں استعمال کرنا چاہتا اور میرے پاس پےسیو کارڈ کا اکاؤنٹ ہے کیا میں اس سے ممبر شپ حاصل کر سکتا ہوں اگر نہیں کر سکتا تو پلیز کوئی ایسا نمبر سینڈ کریں کہ میں اس پہ بیلنس سینڈ کر کے ممبر شپ حاصل کر سکوں پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ