Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں

Featured Replies

  • Author
  • Administrators
23 minutes ago, Aikalone78 said:

ایڈمن بھائ 

میں بھی خاموش ممبر ظاہر ہو رہا ہوں، مگر میں پرائیویٹ کلاؤڈ کا بھی ممبر ہوں۔

تو کیا میں بھی یکم جنوری کو فارغ ہوجاؤں گا؟؟

پہلے یہ سمجھ لیں کہ کلاؤڈ اکاؤنٹ اور کلاؤڈ سبسکرپشن دو الگ پروڈکٹ ہے ۔

کلاوڈ اکاؤنٹ ممبر کا ذاتی ورک اسپیس ہے جہاں ان کی خریداری کو اپلوڈ کیا جاتا ہے ۔جو ممبرز پرائیویٹ کلاؤڈ اکاؤنٹ رکھتے ہیں ۔ وہ اپگریڈ نہ بھی کریں ۔ تب بھی ان کا کلاؤڈ اکاؤنٹ لائف ٹائم موجود رہے گا ۔ اور وہ اس میں موجود تمام خریداری کو انجوائے کر سکیں گے۔ البتہ وہ نئی خریداری اور فری سیکشن وزٹ نہیں کر سکیں گے۔

کلاؤڈ سبسکرپشن ممبرز کی فورم میں حیثیت اور سہولیات کو مینج کرتی ہے ۔  تمام کلاؤڈ اکاؤنٹ کے ساتھ کلاؤڈ بیسک سبسکرپشن کو فری دیا گیا تھا ۔ اس سبسکرپشن کو اب ختم کر دیا گیا ہے ۔ 

اب ایسے تمام ممبرز جن کا اکاؤنٹ سائلنٹ یا ایکٹو ممبر شو ہو رہا ہے ۔ ان کو کلاؤڈ بیسک یا کلاؤڈ پریمیم پر اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا۔

اپنی سابقہ خریداری اور فری سیکشن تک محدود رہنے کے لیئے کلاؤڈ بیسک سبسکرپشن کافی ہے۔ اگر ممبرز نئی خریداری بھی کرنا چاہتے ہیں تو نئی خریداری کو صرف کلاؤڈ پریمیم میں ہی اپلوڈ کیا جائے گا۔ اس کے لیئے آپ کو کلاؤڈ پریمیم لینا ہو گا

 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 124
  • Views 23.4k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    فیڈ بیک کا شکریہ  ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ در

  • udas punchi
    udas punchi

    Dear Admin,  Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain.  aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma .  is ma 2 qabahtain hain 

  • سر یہ اقدام اور سارے رولز ہمارے اور اردو فن کلب فارم کی بہتری کیلئے بہت ھی مناسب اور اچھے ھین اور مین  اپنےدل کی گہرائیون سے اسےسراہنے کیساتھ ان سے اتفاق کرتا ھون شکریہ سر

Posted Images

1 minute ago, Administrator said:

۔ اگر ممبرز نئی خریداری بھی کرنا چاہتے ہیں تو نئی خریداری کو صرف کلاؤڈ پریمیم میں ہی اپلوڈ کیا جائے گا۔ اس کے لیئے آپ کو کلاؤڈ پریمیم لینا ہو گا

 

 

ٹھیک ہوگیا 

جاز کیش کا نمبر بتادیں تو کلاؤڈ پریمیم پر اپ گریڈ کرلوں۔

 

جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب  نئے سال میں رائٹرز  حضراتکو بھی  کچھ  پابند کریں کے اتنے ٹائم میں پوسٹ لازمی کرنی ہے،  بہت سے رائٹرز  کہانی ادھوری چھوڑ کر رہا فارغ اختیار کر گئے ہیں 

اور جو ادھوری کہانی فورم پہ موجود ہے اگر کوئی لکھاری ان کہانی کو  مکمل کر دیں تو اور بھی اچھا ہوجائے گا 

  • Author
  • Administrators
2 hours ago, mythumb said:

جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب  نئے سال میں رائٹرز  حضراتکو بھی  کچھ  پابند کریں کے اتنے ٹائم میں پوسٹ لازمی کرنی ہے،  بہت سے رائٹرز  کہانی ادھوری چھوڑ کر رہا فارغ اختیار کر گئے ہیں 

اور جو ادھوری کہانی فورم پہ موجود ہے اگر کوئی لکھاری ان کہانی کو  مکمل کر دیں تو اور بھی اچھا ہوجائے گا 

اس کے لیئے کوئی رول بنایا جائے گا ۔ اور نئے سال میں اناونس کیا جائے گا ۔ کہانی مکمل کرنے والے رائٹر کو سہولیات اور رائلٹی بھی دی جائے گی ۔اور کہانی کے حساب سے اسے مختلف سہولیات میسر ہوں گی

📢 Post Your Ad Here

ڈیئر ایڈمنسٹریٹر فیس کی ادائگی کے لیے مقامی ایجنٹ کا ایزی کیش یا جیز لوڈ کا نمبر مجھے ای میل پر مل سکتاہے

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.