Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں

Featured Replies

  • Author
  • Administrators
7 minutes ago, Asi1234 said:

سر یہ کمنٹس والا قانون رائڑ حضرات پر بھی کیا لاگو ھے؟

اور سر ان کمنٹس کے چکر مین  اکثر ہماری سٹوری کی نئی اپڈیٹ ڈلیٹ ھو جاتی ھے

اپڈیٹ ڈیلیٹ ہونے سے آپ کا کیا مطلب ہے ؟ اپنی بات کی وضاحت کریں ۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 124
  • Views 23.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    فیڈ بیک کا شکریہ  ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ در

  • udas punchi
    udas punchi

    Dear Admin,  Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain.  aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma .  is ma 2 qabahtain hain 

  • سر یہ اقدام اور سارے رولز ہمارے اور اردو فن کلب فارم کی بہتری کیلئے بہت ھی مناسب اور اچھے ھین اور مین  اپنےدل کی گہرائیون سے اسےسراہنے کیساتھ ان سے اتفاق کرتا ھون شکریہ سر

Posted Images

Just now, Administrator said:

اپڈیٹ ڈیلیٹ ہونے سے آپ کا کیا مطلب ہے ؟ اپنی بات کی وضاحت کریں ۔

  سلسلے وار سٹوریز کی أپنی نئی قسط جو لکھ رھے ھوتے ھین  وہ ان کمنٹس لکھنے کے چکر مین   ڈلیٹ ھو جاتی ھے

1 hour ago, Administrator said:

ایسا کوئی ایشو نہیں ہے یہاں ۔ 

پھر ھوسکتا ھے میری  کسئی  غلطی سے ھو گیا ھو

شکریہ سر

اسلام علیکم سر بہت اچھا گائیڈ کیا ہے آپ نے آپ نے ہر اک چیز کے بارے میں علیحدہ علیحدہ اور بہت ہی آسان الفاظ میں نشاندہی کروائی ہے لیکن سر آپ سے اک چھوٹی سی گزارش ہے کہ پیڈ سٹوری کو کیسے پیڈ کر سکتے ہیں اور سر میں پاکستان سے باہر ہوں اور اس وقت سپین سے ہوں تو سر میں پیڈ تو میں یہاں سے موبائل بیلنس سینڈ کر سکتا ہوں تو کیا کوئی ایسا آپشن ہے کہ موبائل بیلنس کے زریعے پیڈ کر سکو ں یا پھر پریمم ممبر شپ بن سکوں پلیز رہنمائی کیجیئے گا آپ کے جواب کا انتظار رہے گا سلامت ہیں صدا شاد رہیں

📢 Post Your Ad Here

ایڈمسٹریٹر صاحب فورم کے معیار اور  بہتری کے لئے قوانین تو لازمی ہیں لیکن کچھ مسائل جیسا کہ بندہ سرکاری ملازم ہے اور ٹائم کبھی تو مہینہ مہینہ فرصت اور کبھی 2، 2 ماہ فرصت ہی نہیں ملتی ایسے مییں اگر کمنٹ نہ کر سکے تو رولز کی خلاف ورزی کا آپشن آٹو میٹک لگ جائے گا۔ برائے مہربانی اس کا کوئی بہتر حل کریں یا کوئی آپشن جیسا کہ کچھ آن لائن ٹائم لمٹ مثلاً اگر کوئی یوزر ایک ماہ میں 1 یا 2 گھٹے آن لائن ہو تو اس پر کمنٹ کی تعداد لاگو ہو 

  • Author
  • Administrators

اس کا حل فورم میں پہلے سے موجود ہے ۔ اپنا اکاؤنٹ کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کریں اور انجوائے کریں

16 minutes ago, aftabadt said:

ایڈمسٹریٹر صاحب فورم کے معیار اور  بہتری کے لئے قوانین تو لازمی ہیں لیکن کچھ مسائل جیسا کہ بندہ سرکاری ملازم ہے اور ٹائم کبھی تو مہینہ مہینہ فرصت اور کبھی 2، 2 ماہ فرصت ہی نہیں ملتی ایسے مییں اگر کمنٹ نہ کر سکے تو رولز کی خلاف ورزی کا آپشن آٹو میٹک لگ جائے گا۔ برائے مہربانی اس کا کوئی بہتر حل کریں یا کوئی آپشن جیسا کہ کچھ آن لائن ٹائم لمٹ مثلاً اگر کوئی یوزر ایک ماہ میں 1 یا 2 گھٹے آن لائن ہو تو اس پر کمنٹ کی تعداد لاگو ہو 

 

2 hours ago, Administrator said:

اس کا حل فورم میں پہلے سے موجود ہے ۔ اپنا اکاؤنٹ کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کریں اور انجوائے کریں

 

کیسے ؟

Sir cloud basic see Kam chal jaiga ya premium krna prega plzzz guide me

 

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.