Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ایک سے زیادہ اکاونٹ رکھنے والے ممبرز

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
On 8/27/2021 at 11:06 AM, Daylight said:

برادر یہ میرا اکلوتا اور واحد اکائونٹ ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس اس فورم میں کوئی اور اکائونٹ نہیں۔ اگر آپ کو پتہ ہے تو مہربانی کر کے دوسرے اکائونٹ کو ڈیلیٹ کر دیں صرف اسے ہی رہنے دیں۔

شکریہ۔ 

same reply

  پلیز سر آپ چیک کرلیں میری ایک آئ ڈی ہے یا دو

یا چیک کرنے کا طریقہ بتا دیں مہربانی ہوگی

                        شکریہ   

janab mera acount pehle tha. mujhe yaad nahin kis naam se. likan email yahi thi agar is acount ke ilawa koi bhi acount is naam ya is email pe hai tu use khatam kar diya jaye. thanks

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

جن ممبرز نے اپنی ڈبل آئی ڈی کی انفارمیشن سینڈ نہیں کی ان کے لیئے کل لاسٹ دن ہے ۔ اس کے بعد ان کے تمام اکاؤنٹ بین ہوں گے۔اور نیا اکاؤنٹ بھی نہیں بنانے دیا جائے گا۔پریمیم ممبرز بھی کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہو گے

On 8/17/2021 at 5:23 PM, Administrator said:

 ایک سے زیادہ آئی ڈی / اکاونٹ رکھنے والے ممبرز متوجہ ہوں

تمام ممبرز  نے فورم پر  رجسٹرڈ ہوتے وقت فورم رولز کو ضرور پڑھا ہو گا۔ اگر کچھ نے نہ پڑھا ہو تو  یہاں  سے دوبارہ پڑھ لیں ۔ تاکہ  رولز وائلیشن نہ ہو اور آپ کا  فورم اکاؤنٹ محفوظ رہے۔فورم رولز میں یہ بات پوری وضاحت کے ساتھ درج ہے کہ ایک وقت میں کسی بھی ممبر کو صرف ایک آئی ڈی رکھنے کی اجازت ہے۔کوئی بھی ممبر کسی بھی وجہ سے ایک سے زیادہ اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔الہذا ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ  فورم اکاؤنٹس رکھتے ہیں۔ وہ یکم ستمبر2021  سے پہلے اپنے تمام اضافی اکاؤنٹس ایڈمن کو میسج کر کے یا پھر اسی تھریڈ میں رپلائی کر کے اپنے مین  اکاؤنٹ میں مرج کروا لیں ۔یا پھران  اضافی اکاؤنٹس کو  ختم کروا لیں۔اضافی اکاؤنٹ مرج کروانے سے ان کے تمام اکاؤنٹس کی پوسٹس اور خریداری  /پریمیم ناولز جو ان  ممبران نےخریدے ہوں گے اور ان کے  تمام اکاؤنٹس میں موجود ہوں گے۔ وہ سب مین اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گے۔ اور ممبر کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ ہو گا۔یکم ستمبر 2021 کے بعد اگر فورم انتظامیہ کو کسی بھی ممبر کے کوئی بھی اضافی اکاؤنٹ کا پتہ چلتا ہے تو   پھر اس اضافی اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ اس ممبر کا مین اکاؤنٹ بھی بین کر دیا جائے گا۔ اور اسے دوبارہ فعال بھی نہیں کیا جائے گا۔ بے شک وہ پریمیم ممبر ہی کیوں نہ ہو۔الہذا فورم رولز کو فالو کریں اور اپنا اکاؤنٹ محفوظ بنائیں۔۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر 

Ser mera ya wala account rahny dy dosra ka password  ni yad wo delete kr dy 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.