August 17, 20214 yr Administrators ایک سے زیادہ آئی ڈی / اکاونٹ رکھنے والے ممبرز متوجہ ہوں تمام ممبرز نے فورم پر رجسٹرڈ ہوتے وقت فورم رولز کو ضرور پڑھا ہو گا۔ اگر کچھ نے نہ پڑھا ہو تو یہاں سے دوبارہ پڑھ لیں ۔ تاکہ رولز وائلیشن نہ ہو اور آپ کا فورم اکاؤنٹ محفوظ رہے۔فورم رولز میں یہ بات پوری وضاحت کے ساتھ درج ہے کہ ایک وقت میں کسی بھی ممبر کو صرف ایک آئی ڈی رکھنے کی اجازت ہے۔کوئی بھی ممبر کسی بھی وجہ سے ایک سے زیادہ اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔الہذا ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ فورم اکاؤنٹس رکھتے ہیں۔ وہ یکم ستمبر2021 سے پہلے اپنے تمام اضافی اکاؤنٹس ایڈمن کو میسج کر کے یا پھر اسی تھریڈ میں رپلائی کر کے اپنے مین اکاؤنٹ میں مرج کروا لیں ۔یا پھران اضافی اکاؤنٹس کو ختم کروا لیں۔اضافی اکاؤنٹ مرج کروانے سے ان کے تمام اکاؤنٹس کی پوسٹس اور خریداری /پریمیم ناولز جو ان ممبران نےخریدے ہوں گے اور ان کے تمام اکاؤنٹس میں موجود ہوں گے۔ وہ سب مین اکاؤنٹ میں شامل ہو جائیں گے۔ اور ممبر کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ ہو گا۔یکم ستمبر 2021 کے بعد اگر فورم انتظامیہ کو کسی بھی ممبر کے کوئی بھی اضافی اکاؤنٹ کا پتہ چلتا ہے تو پھر اس اضافی اکاؤنٹ کے ساتھ ساتھ اس ممبر کا مین اکاؤنٹ بھی بین کر دیا جائے گا۔ اور اسے دوبارہ فعال بھی نہیں کیا جائے گا۔ بے شک وہ پریمیم ممبر ہی کیوں نہ ہو۔الہذا فورم رولز کو فالو کریں اور اپنا اکاؤنٹ محفوظ بنائیں۔۔۔۔۔۔ایڈمنسٹریٹر
August 19, 20214 yr جناب میں نے کل ہی اکائونٹ بنایا ہے اس سے پہلے ایک دفعہ اکائونٹ بنانے کی کوشش کی جو کسی حد تک بن گیا مگر چلا نہیں پتا نہیں کیا مسئلہ تھا اب میں دوبارہ اکائونٹ بنایا پہلا اکائونٹ Hashmisab اس نام سے بنایا تھا آپ اس کو بند کردیں اگر بن گیا تھا
August 20, 20214 yr Mein ajj Kal Pakistan hoon vacation per pardes kasay purchase Karoo card b nahe hai
August 26, 20214 yr Me ne if bani thi par wo chali ni phr bhit mushkil se chali ha ye wali I'd or ...akliii ka nam se thi wo wali id plzzzzzzzzzzzz mujy atna zada ni pata is ka bary me plzzzzzzzzzzzz ap Chak kr ka Bata dena or ye I'd band na krna 🙏
August 26, 20214 yr dear admin..i have only one account.. if i have another one you may block.. i wanna purchase pardes and other premium novels. please guide me..
August 26, 20214 yr Jnab mana phla account b isi nam sa bnaya tha. Laken aik din mana jb form open kia to lekhaa gyaaa k dubara account bnayyy Mana phr ya account bnaya Kindly check kry agr mara is k elawa or account ha to bnd kr dy 😔
August 26, 20214 yr 1 to yahi id hay mane 1 bar yah open nai ho rahi thi forget vbhi nai ho rahi thi to malik614 bani thi mrg kr dain ya 1 ko khatam krdain
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.