April 1, 20224 yr 1 hour ago, DR KHAN said: آج ہی پوسٹ ہو گی بشرط زندگی۔ ڈاکڑ صاحب۔ أپ نے اپڈیٹس کا بتا کر ۔میرے دل کی دھڑکنون کی رفتار کو بڑھا دیا ہے۔ شکریہ سر۔
May 2, 20224 yr On 4/1/2022 at 2:12 PM, DR KHAN said: آج ہی پوسٹ ہو گی بشرط زندگی۔ ڈاکٹر صاحب روزوں سے پہلے اپڈیٹ نہیں دی تو اب چاند رات والی اپڈیٹ ہی دے دیں۔۔
May 3, 20224 yr ڈاکٹر صاحب سلام عرض ہے امید ہے خیریت سے ہونگے کالج کلز کی اپڈیٹ نظر نہیں آ رہی کیا یہ سٹوری پیڈ سیکشن میں چلی گئ یے؟؟ وہاں پڑھنے کی فیس کیا یے؟؟
May 3, 20224 yr اسلام علیکم سب بھائیوں کو جناب رمضان سے پہلے کہا گیا تھا اپڈیٹ کا لیکن ابھی تک اپڈیٹ آئی نہیں
May 8, 20224 yr ڈاکٹر صاحب آپ کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں... جان ہے تو جہاں ہے لیکن یہ بتاتا چلوں کہ کالج کلز کی اگلی اپڈیٹ کا بے صبری سے انتظار ہے....
May 9, 20224 yr @DR KHAN جناب تھوڑا اس کہانی پر بھی نظر ثانی کر دیں ۔ اپڈیٹ کا شدت سے انتظار ہو رہا جناب کی مہربانی ہو گی اس کہانی کی اپڈیٹ ہوئے بہت عرصہ ہو گیا
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.