Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان

Featured Replies

  • Author

جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 583
  • Views 878.7k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

کیا یہ ناول فری سیکشن کیلئے ختم ہوگیا ہے یا ابھی پیڈ سیکشن میں بھی پوسٹ نہیں ہوا؟

10 hours ago, DR KHAN said:

جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔

اس ناول پر پی ٹی وی سے ایک ڈرامہ بھی ٹیلی کاسٹ ہوا تھا۔

تو کیا ڈاکٹر صاحب آپ اس ناول پر کوئی کہانی لکھنے جا رہے ہیں؟

14 hours ago, DR KHAN said:

جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔

ڈاکٹر صاحب یہ کہاں مل سکتا ہے کیا اس فورم پر مل سکتا ہے

اور ڈاکٹر  صاحب کافی دن ہوگئے ہیں تو کیا اس کی اپڈیٹ مل سکتی ہے 

📢 Post Your Ad Here
On 2/20/2022 at 12:12 AM, DR KHAN said:

ڈاکٹر صاحب آپنے  کہا تھا کہ فروری کے شروع میں ہم اک نیا سلسلہ شروع کریں گے ۔

جو کہ فری سیکشن میں ہو گا یعنی کہ سب اس سے مستفید ہو سکتے ہیں 

وہ سلسلہ اب کب تک شروع ہو گا 

ڈاکٹر  صاحب کافی دن ہوگئے ہیں

کوئی اپڈیٹ نہیں۔ 

On 2/20/2022 at 12:12 AM, DR KHAN said:

جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔

میرے خیال میں اس ناول سے ماخوذ پی ٹی وی پر ایک مشہور ڈرامہ سیریل بھی چلایا جا چکا ھے

  • Author
On 2/20/2022 at 2:56 PM, اتھراجٹ said:

ڈاکٹر صاحب یہ کہاں مل سکتا ہے کیا اس فورم پر مل سکتا ہے

اور ڈاکٹر  صاحب کافی دن ہوگئے ہیں تو کیا اس کی اپڈیٹ مل سکتی ہے 

نہیں جی یہ فورم پہ اپلوڈ نہیں ہے۔

جناب محترم ڈاکٹر صاحب بندہ ناچیز ایک عرصہ سے آپکی تحریروں کا خاموش قاری ہے اور خاموش اس لیے کہ آپ کی تحریریں لاجواب ہوتی ہیں اور ان پر تبصرہ کرنا یا رائے دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔موجودہ کہانی کالج کلز انتہاءی شاندار لاجواب اور دلچسپ کہانی ہےاور آپ کے کمال تخیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اگر آپ برا نہ منائیں تو صرف ایک عرض کرنا چاہوں گا کہ کہانی کے مرکزی کردار زہرا کا اگر آپ نام تبدیل کر سکیں تو مہربانی ہوگی کیوں کہ یہ ایک نہایت متبرک نام ہے۔باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں کیوں کہ آگے چل کر کہانی میں اس کردار کے ساتھ کیا ہونے والا ہے وہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.