ڈاکٹر صاحب آپ نے جواب نئ دیا جناب یا پھر لگتا یہ بات آپ کی نظروں کے سامنے سے نئ گزری۔
مہربانی فرما کر اس مطلق کوئی خوشخبری دیں کہ وہ سلسلہ کب تک شروع کرنا ہے
ڈاکٹر صاحب آپنے کہا تھا کہ فروری کے شروع میں ہم اک نیا سلسلہ شروع کریں گے ۔
جو کہ فری سیکشن میں ہو گا یعنی کہ سب اس سے مستفید ہو سکتے ہیں
وہ سلسلہ اب کب تک شروع ہو گا
واہ ڈاکٹر صاحب مزہ آگیا کہانی پڑھ کر ۔
ہم تو اس کو پیڈ سوچ کر پڑھا ہی نہی ۔ آج اس کو پڑھ کر مزہ آگیا
جو کچھ ہمارے معاشرے اور ہائی کلاس سوسائٹی میں وقوع ہو رہا ہے اس کی بلکل ٹھیک عکاسی کی ہے
باقی جب تک کہانی ہماری پہنچ میں ہے مطلب کہ فری ہے اس فیض یاب ہوتے ہیں