اسلام علیکم خان صاحب @DR KHAN
واقعی یہ ایک انتہائی لاجواب اور شاندارکہانی ہے۔آپ ایک نہایت تجربہ کار اور مہان لکھاری ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس کہانی پر بھی تھوڑی نظر کرم کر دیں مہربانی ہوگی
بہت معذرت جناب لیکن میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ آپ میرا اکاؤنٹ لائف ٹائم میمبر شپ پر ہی رہنے دیں۔ اور میں کمینٹس کرنے میں کبھی کمی نہیں کروں گا۔ بہت مہربانی ہو گی آپ کی ۔