March 13, 20224 yr Featured ڈاکٹر صاحب اب تو مولوی صاحب حطیم کی دوائی کھائے ہوئے ابھی کافی ٹائم ہوگیا ہوا ہے ہے اب تو دوائی کا اثر عروج پر ہوگا گا اب مولوی صاحب کو دیدار ہو جانا چاہیے اس کی اپڈیٹ کا بہت شدت سے انتظار ہے امید ہے آپ بہت جلد اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے
March 15, 20224 yr ڈاکٹر فیصل صاحب آپ نے اتنی ساری کہانیاں شروع کر رکھی ہیں - ہر ایک کی اپ ڈیٹ کہ لیے ہفتوں انتظار کرنا پڑتا ہے - نی کہانی شروع کرنے سے پرانی کو تو انجام کو پہچائیں - کہانی میجر صاحب بہترین مثال ہے
March 19, 20224 yr ڈاکٹر صاحب آگے رمضان کی آمد ہے۔ پچھلے سال میں اس فارم پر نہیں تھا۔ اس لیے رمضان کے حوالے سے رولز کا نہیں پتا۔ کہ کہانیاں جاری رہیں گی یا نہیں اگر نہیں جاری رہیں گی تو رمضان سے پہلے تین چار اپ ڈیٹس دے دیں۔ تاکہ عید تک گزارا تو ہو۔ آپ کی مصروفیات یقینا ہوں گی ۔ہمارے لیے بھی وقت نکالیں۔
March 20, 20224 yr ڈاکٹر صاحب آپ تو نسیم حجازی سے بھی بڑے ناول نگار ہیں - صرف فرق یہ نگار کچھ کھلی ہوتی ہے
March 22, 20224 yr ڈاکٹر صاحب جتنی اچھی اور لاجواب کہانی ہے اس سے کئی گنا زیادہ آپ سب کو انتظار کروا رہے ہیں ہم جانتے ہیں کہ آپ کے پاس وقت کی بہت کمی ہے اس کہانی کو وقت نہیں دے پا رہے لیکن کوئی چھوٹی سی اپڈیٹ ہی دے دیں تاکہ اس تھریڈ میں بھی رونق لگ جاۓ بہت بہت شکریہ
March 22, 20224 yr ڈاکٹر صاھب کہانی واقعی بہت عمدہ ہے آپ مہان لکھا ری ہیں پر کہانی اس وقت سست روی کا شکار ہوگئی ہےپ آپ سے التماس ہے کے اس سلسلسے کو بھی تھوڑا سا وقت عنایت فرماۓ اپکا پنکھا الف .ب . ج
March 30, 20224 yr ڈاکٹر رمضان سے پہلے ایک اپڈیٹ کر دیں اور اگر یہ سٹوری پردیس کی طرح پیڈ ہوگئی ہے تو کم از کم بتا دیں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.