December 28, 20214 yr ایڈ والی بات سمجھ میں آنے والی ہےاور وہ اس طرح ہو کہ اگر آپ مکمل ایڈ دیکھیں تو ہی اسیس ممکن ہو دوسری صورت میں بیک کر دیا جائے اور جب تک ایڈ نہ دیکھا جائے تب تک سٹوری اوپن ہی نہ ہزاروں بلکہ لاکھوں ایپس اور چند ویب سائٹس بھی ایسا ہی کرتی ہیں اور خاطر خواہ ارننگ ہے ان کی۔ خود سے دیکھنے والا نہیں چلے گا کیونکہ سب لوگ ایسا نہیں کریں گے کہ اتنا اچھا کنٹنٹ مل رہا ہے تو ہم بھی تھوڑا حصہ ڈال دیں اور جنکو ایڈز سے الرجی ہو وہ ایڈ فری خرید لیں۔ ایڈ والی شرط مشروط کر کے آپ ان سٹوریز تک اسیس دے کر دیکھیں خاطر خواہ فرق پڑے گا اور انتظامیہ خود یہ بات کہے گی۔ صرف ایک ہفتے تک ایسا کرلیں اگر ایسا نہیں ہوتا تو آزمائش شرط ہے ،والی بات سمجھ کر در گزر کیجیے گا لیکن ایسا کچھ نہیں ہو گا فارم بس ایڈ مہیا کریں ہر بار سائٹ وزٹ کے ساتھ آیڈ پن کریں !..
December 28, 20214 yr Bil kul aisa hi hai janab jaise youtube ya facebook per vdo ke darmiyan me adv aajaty aur 5 sec baad hi skip ker sakte aap
December 28, 20214 yr Administrators سب سے پہلے تو ان تمام ممبرز کے کمنٹس کا شکریہ جنہوں نے کہانی فری کرنے پر زور دیا ۔ اور اپنی تجاویزات پیش کیں ۔ ایک وقت میں ہم نے خود اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمیں کہانی کی قیمت نہیں چاہیئے ۔ صرف رائٹرز حضرات کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹس لازمی کیا کریں مگر آفرین ہے ایسے ممبرز پر جنہوں نے فری کہانی کے لیئے کمنٹ تک بھی کرنا گوارا نہیں کیا ۔جس کا نتیجہ میں آپ کو پیڈ فورم کی صورت میں ملا۔ مگر کیونکہ اب وقت گزر چکا۔ تو اس بارے میں بات کرنا ہی فضول ہے ۔ ہم کسی بھی کہانی یا سلسلے کو فری کر کے ان تمام ممبرز سے زیادتی نہیں کر سکتے ۔ جو اسی کہانی کی قیمت ادا کر چکے ہیں ۔ اب یہ تمام سسٹم ایسے ہی موجود رہے گا ۔اس سے حاصل ہونے والی رقم دوبارہ فورم پر ہی لگائی جاتی ہے ۔ ہمیں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی سروسز اور پلگ ان کی خریداری کرنا پڑتی ہے ۔ اگر صرف اسی کہانی کی ہی بات کر لیں تو اسے ڈاکٹر صاحب ریکارڈ کرتے ہیں ۔ اور جس ممبر سے ہم اسے ٹائپ کرواتے ہیں ۔ وہ ایک معذور اور غریب ممبر ہے۔ اس نے ہم سے گزارش کی ۔تو ہم نے سوچا کہ ایک مستقل سلسلہ اسے ٹائپ کرنے کے لیئے دے دیا جائے تاکہ اس کی مالی امداد ہو جائے اور ہمیں تواتر سے ٹائپنگ بھی ملتی رہے ۔ جس کی مد میں ہم اسے اب تک ہزاروں روپے دے چکے ہیں ۔ حالانکہ کچھ ممبرز یہی سروس فری میں بھی انجام دے رہے ہیں اور ان کی ٹائپنگ کوالٹی بھی اس ممبر سے کافی بہتر ہے ۔ آپ لوگوں سے اب تک اس کہانی کی مدد میں کچھ بھی چارج نہیں کیا ۔ اور جب تک ہمیں لگے گا کہ اسے فری چلتے رہنا چاہیئے یہ فری ہی رہے گی ۔ اور پھر اگر لگا کہ نہیں تو اسے پیڈ کر دیا جائے گا۔ جن کمپنی ویب سائیٹس کی مثال دی جا رہی ہے ان کو ڈائریکٹ ایڈوائزر اور مختلف کمپنیز سے ایڈز ملتے ہیں اور ان کے ویوز اور ممبرز کی تعداد کروڑوں ،اربوں میں ہے ۔ اور ان کا ایک مکمل ایڈ نیٹ ورک اور سینکڑوں ورکرز پر مشتمل ایک ٹیم اسے مینج کرنے کے لیئے موجود ہے ۔ وہ صرف ایڈز ہی نہیں دیکھاتے بلکہ صارف کے موبائل میں مکمل رسائی مانگتے ہیں ۔ اور سب ممبرز بخوشی اپنے موبائل سٹوریج ۔ ڈیٹا ۔ کنٹکٹ نمبرز لسٹ ۔ لوکیشن ۔ سرچ ہسٹری ۔مائیک ، کیمرہ اور مکمل موبائل کی اسس ان ویب سائیٹس کو دیتے ہیں۔ جس کا وہ کسی بھی طریقہ سے استعمال کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ ان کا سیٹ اپ ہی ایسا ہے کہ ممبرز ان سب شرائط کو ایگری کیئے بغیر ان کی ویب اسس کر ہی نہیں سکتے ۔ اور یہی ڈیٹا وہ سیل کر کے ارننگ کرتے ہیں ۔ ایڈ نیٹ ورک صرف ایک آڑ ہے ۔ ان کی اصل کمائی اسی ڈیٹا سے ہوتی ہے ۔ آُ پ کو روز نئے نمبرز سے میسج اور ای میلز موصول ہوتی ہوں گی ۔ جن کو آپ سپیم سمجھتے ہیں ۔ مگر وہاں آپ کا ڈیٹا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس اس کمپنی نے خریدا ہوتا ہے ۔ جب کہ یہاں کا معاملہ بلکل الگ ہے ۔ یہ ایک اڈلٹ فورم ہے ۔ یہاں ہر کوئی مخفی رہنا چاہتا ہے ۔ آپ ممبرز میں سے کون ایسا ہے جو اردو فن کلب کی آئی ڈی اور فورم لنک اپنے وٹس اپ کے اسٹیٹس پر لگا سکتا ہے ؟ کون ہے جو اپنے موبائل کی مکمل اسس فورم کو دے سکتا ہے ؟ تقریبا کوئی بھی ایسا نہیں ہو گا۔ میرا خود بھی یہی ماننا ہے کہ انسان کو کچھ چیزوں میں پرائیویسی رکھنی جائیے ۔ اور میں خود بھی ایڈز نیٹ ورک کے حق میں نہیں ہوں ۔ کیونکہ جن ممبرز کو ایڈز شو ہو رہے ہوتے ہیں ان کی براؤزنگ سپیڈ بھی بہت سلو ہوتی ہے کیونکہ شو ہونے والے ایڈز ان کی براؤنگ ہسٹری کلکٹ کر رہی ہوتی ہیں ۔ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جن کا بتا کر میں آپ سب کو ڈرانا نہیں چاہتا ۔ کچھ ممبرز ایڈ بلاکر کا استعمال کرتے ہیں مگر اس سے کچھ ایڈز تو رک جاتے ہیں ۔ مگر پرائیویسی پھر بھی سیکیور نہیں رہتی ۔ یہاں ممبرز کی کسی بھی چیز کو کلکٹ نہیں کیا جاتا ۔اور تمام لاگز کو صرف 30 دن پر سیٹ کیا گیا ہوتا ہے اس کے بعد اسے فورم آٹو ختم کر دیتا ہے۔ اور ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر ممبر کی پرائیویسی محفوظ رہے۔ یہاں کے ممبرز کو فری اور پرائیویسی دونوں چیزیں ایک ساتھ چاہیئے ۔ جو کہ ممکن نہیں ۔ اگر چند روپے خرچ کرنے سے آپ کی پرائیویسی محفوظ رہ سکتی ہے تو یہ سودا برا نہیں ہوتا۔آپ نے ہر موبائل ایب اور سافٹ ویئر کا فری ورثن اور پیڈ ورثن دیکھا ہو گا ۔ ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔ بنانے والے نے سالوں اس پر محنت کر کے اس کو آن لائین پیش کیا ہوتا ہے ۔ ایسے میں سب اسے یہ کہیں کہ خریدنے والے تو بہت کم ہیں۔ آپ پیڈ ورثن کو فری کر دیں تو مزیدبہت سے ممبرز اسے استعمال کریں گے ۔ یہ بلکل بچگانہ بات ہے ۔ فورم میں فری اور پیڈ دونوں سیکشن موجود ہیں جو ممبر افورڈ کر سکتا ہے ۔ اسے ضرور کرنا چاہئے ورنہ ان کے لیےفری سیکشن ہی کافی ہے۔ مجھے فورم کے لیئے ایک پلگ ان چاہیئے تھا ۔ جس کی قیمت ڈویلپر نے 500 ڈالر رکھی ہوئی تھی ۔ اور وہ 2سال میں 15 سے 20 لوگوں کو ہی سیل کر سکا ۔آج بھی وہ پلگ ان 500 ڈالر کا ہے اور فورم نے بھی اسے 1 سال انتظار کر نے کے بعد کہ شاید اس کی قیمت کم ہو جائے آخر کار اسے 500 ڈالر میں ہی خریدا ہے ۔ کیونکہ وہ ہمارے فورم کی ضرورت تھی ۔اور اب وہ فورم میں شامل ہے ۔ ہم ایک اور سروس اپنے فورم میں شامل کرنا چاہتے ہیں ۔ جس کی ماہانہ فیس 800 ڈالر ہے ۔ جو کہ ہم ابھی افورڈ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو اسے ابھی پینڈنگ رکھا ہوا ہے ۔ یہ سب پیڈ ممبرز کی ادائیگی سے لیا جاتا ہے اور انہی ممبرز کو ہی یہ سہولت استعمال کے لیئے دی جاتی ہے۔
December 28, 20214 yr سر جتنا پتا تھا اس حساب سے کہا تھا بہت شکریا آپ نے ہماری بات سنی اور وجہ بتا دی
December 28, 20214 yr ایڈمن صاحب آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں کہ پرائیویسی کو لیکر سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا بات دل کو لگی اور ایڈز کو لیکر جو آپ نے کہ کہا کہ لاکھوں کروڑوں ممبرز چاہیے مجھے نہیں لگتا کہ وہ اتنے ممبرز ہو تو ہی ایڈ چل سکتے ہیں ہاں پرائیویسی والی بات سے اتفاق ہے پھر سے خیر آپ کا زاویہ فورم کو لیکر ہم سے کہیں زیادہ بہتر ہے سو جیسا آپ چاہیں کریں مطلب جو پیڈ ہیں وہ پیڈ ہی رہیں اگر استطاعت ہوئی تو خریدی جائے گی ورنہ فری پہ گزارہ کرے لیکن یہ سٹوری تو فری رہنے دیں کیونکہ یہ ابھی پیڈ میں منتقل نہیں ہوئی تو اسے فری میں ہی چلایا جائے نوازش ہو گی باقی بات ڈاکٹر صاحب کے قلم اور آپ کے فیصلے کی منتظر رہتی ہے ہم تو مثل ۔۔۔۔۔!
December 28, 20214 yr On 12/26/2021 at 7:58 PM, اتھراجٹ said: بھائ فورم کہ اخراجات کو مدے نظر رکتھے ہوئے میں یہ کہا تھا ایک منٹ نہیں تو ۳۰سکنڈ ہو جائے بھا ئی مھجے اگر ایک منٹ بھی دیکھنی پڑے پیڈسکشن میں رسائی کے لیے تو مجھے منظور ہے بھائی 5 hours ago, Administrator said: سب سے پہلے تو ان تمام ممبرز کے کمنٹس کا شکریہ جنہوں نے کہانی فری کرنے پر زور دیا ۔ اور اپنی تجاویزات پیش کیں ۔ ایک وقت میں ہم نے خود اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمیں کہانی کی قیمت نہیں چاہیئے ۔ صرف رائٹرز حضرات کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹس لازمی کیا کریں مگر آفرین ہے ایسے ممبرز پر جنہوں نے فری کہانی کے لیئے کمنٹ تک بھی کرنا گوارا نہیں کیا ۔جس کا نتیجہ میں آپ کو پیڈ فورم کی صورت میں ملا۔ مگر کیونکہ اب وقت گزر چکا۔ تو اس بارے میں بات کرنا ہی فضول ہے ۔ ہم کسی بھی کہانی یا سلسلے کو فری کر کے ان تمام ممبرز سے زیادتی نہیں کر سکتے ۔ جو اسی کہانی کی قیمت ادا کر چکے ہیں ۔ اب یہ تمام سسٹم ایسے ہی موجود رہے گا ۔اس سے حاصل ہونے والی رقم دوبارہ فورم پر ہی لگائی جاتی ہے ۔ ہمیں وقت کے ساتھ ساتھ بہت سی سروسز اور پلگ ان کی خریداری کرنا پڑتی ہے ۔ اگر صرف اسی کہانی کی ہی بات کر لیں تو اسے ڈاکٹر صاحب ریکارڈ کرتے ہیں ۔ اور جس ممبر سے ہم اسے ٹائپ کرواتے ہیں ۔ وہ ایک معذور اور غریب ممبر ہے۔ اس نے ہم سے گزارش کی ۔تو ہم نے سوچا کہ ایک مستقل سلسلہ اسے ٹائپ کرنے کے لیئے دے دیا جائے تاکہ اس کی مالی امداد ہو جائے اور ہمیں تواتر سے ٹائپنگ بھی ملتی رہے ۔ جس کی مد میں ہم اسے اب تک ہزاروں روپے دے چکے ہیں ۔ حالانکہ کچھ ممبرز یہی سروس فری میں بھی انجام دے رہے ہیں اور ان کی ٹائپنگ کوالٹی بھی اس ممبر سے کافی بہتر ہے ۔ آپ لوگوں سے اب تک اس کہانی کی مدد میں کچھ بھی چارج نہیں کیا ۔ اور جب تک ہمیں لگے گا کہ اسے فری چلتے رہنا چاہیئے یہ فری ہی رہے گی ۔ اور پھر اگر لگا کہ نہیں تو اسے پیڈ کر دیا جائے گا۔ جن کمپنی ویب سائیٹس کی مثال دی جا رہی ہے ان کو ڈائریکٹ ایڈوائزر اور مختلف کمپنیز سے ایڈز ملتے ہیں اور ان کے ویوز اور ممبرز کی تعداد کروڑوں ،اربوں میں ہے ۔ اور ان کا ایک مکمل ایڈ نیٹ ورک اور سینکڑوں ورکرز پر مشتمل ایک ٹیم اسے مینج کرنے کے لیئے موجود ہے ۔ وہ صرف ایڈز ہی نہیں دیکھاتے بلکہ صارف کے موبائل میں مکمل رسائی مانگتے ہیں ۔ اور سب ممبرز بخوشی اپنے موبائل سٹوریج ۔ ڈیٹا ۔ کنٹکٹ نمبرز لسٹ ۔ لوکیشن ۔ سرچ ہسٹری ۔مائیک ، کیمرہ اور مکمل موبائل کی اسس ان ویب سائیٹس کو دیتے ہیں۔ جس کا وہ کسی بھی طریقہ سے استعمال کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ ان کا سیٹ اپ ہی ایسا ہے کہ ممبرز ان سب شرائط کو ایگری کیئے بغیر ان کی ویب اسس کر ہی نہیں سکتے ۔ اور یہی ڈیٹا وہ سیل کر کے ارننگ کرتے ہیں ۔ ایڈ نیٹ ورک صرف ایک آڑ ہے ۔ ان کی اصل کمائی اسی ڈیٹا سے ہوتی ہے ۔ آُ پ کو روز نئے نمبرز سے میسج اور ای میلز موصول ہوتی ہوں گی ۔ جن کو آپ سپیم سمجھتے ہیں ۔ مگر وہاں آپ کا ڈیٹا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس اس کمپنی نے خریدا ہوتا ہے ۔ جب کہ یہاں کا معاملہ بلکل الگ ہے ۔ یہ ایک اڈلٹ فورم ہے ۔ یہاں ہر کوئی مخفی رہنا چاہتا ہے ۔ آپ ممبرز میں سے کون ایسا ہے جو اردو فن کلب کی آئی ڈی اور فورم لنک اپنے وٹس اپ کے اسٹیٹس پر لگا سکتا ہے ؟ کون ہے جو اپنے موبائل کی مکمل اسس فورم کو دے سکتا ہے ؟ تقریبا کوئی بھی ایسا نہیں ہو گا۔ میرا خود بھی یہی ماننا ہے کہ انسان کو کچھ چیزوں میں پرائیویسی رکھنی جائیے ۔ اور میں خود بھی ایڈز نیٹ ورک کے حق میں نہیں ہوں ۔ کیونکہ جن ممبرز کو ایڈز شو ہو رہے ہوتے ہیں ان کی براؤزنگ سپیڈ بھی بہت سلو ہوتی ہے کیونکہ شو ہونے والے ایڈز ان کی براؤنگ ہسٹری کلکٹ کر رہی ہوتی ہیں ۔ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جن کا بتا کر میں آپ سب کو ڈرانا نہیں چاہتا ۔ کچھ ممبرز ایڈ بلاکر کا استعمال کرتے ہیں مگر اس سے کچھ ایڈز تو رک جاتے ہیں ۔ مگر پرائیویسی پھر بھی سیکیور نہیں رہتی ۔ یہاں ممبرز کی کسی بھی چیز کو کلکٹ نہیں کیا جاتا ۔اور تمام لاگز کو صرف 30 دن پر سیٹ کیا گیا ہوتا ہے اس کے بعد اسے فورم آٹو ختم کر دیتا ہے۔ اور ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہر ممبر کی پرائیویسی محفوظ رہے۔ یہاں کے ممبرز کو فری اور پرائیویسی دونوں چیزیں ایک ساتھ چاہیئے ۔ جو کہ ممکن نہیں ۔ اگر چند روپے خرچ کرنے سے آپ کی پرائیویسی محفوظ رہ سکتی ہے تو یہ سودا برا نہیں ہوتا۔آپ نے ہر موبائل ایب اور سافٹ ویئر کا فری ورثن اور پیڈ ورثن دیکھا ہو گا ۔ ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے ۔ بنانے والے نے سالوں اس پر محنت کر کے اس کو آن لائین پیش کیا ہوتا ہے ۔ ایسے میں سب اسے یہ کہیں کہ خریدنے والے تو بہت کم ہیں۔ آپ پیڈ ورثن کو فری کر دیں تو مزیدبہت سے ممبرز اسے استعمال کریں گے ۔ یہ بلکل بچگانہ بات ہے ۔ فورم میں فری اور پیڈ دونوں سیکشن موجود ہیں جو ممبر افورڈ کر سکتا ہے ۔ اسے ضرور کرنا چاہئے ورنہ ان کے لیےفری سیکشن ہی کافی ہے۔ مجھے فورم کے لیئے ایک پلگ ان چاہیئے تھا ۔ جس کی قیمت ڈویلپر نے 500 ڈالر رکھی ہوئی تھی ۔ اور وہ 2سال میں 15 سے 20 لوگوں کو ہی سیل کر سکا ۔آج بھی وہ پلگ ان 500 ڈالر کا ہے اور فورم نے بھی اسے 1 سال انتظار کر نے کے بعد کہ شاید اس کی قیمت کم ہو جائے آخر کار اسے 500 ڈالر میں ہی خریدا ہے ۔ کیونکہ وہ ہمارے فورم کی ضرورت تھی ۔اور اب وہ فورم میں شامل ہے ۔ ہم ایک اور سروس اپنے فورم میں شامل کرنا چاہتے ہیں ۔ جس کی ماہانہ فیس 800 ڈالر ہے ۔ جو کہ ہم ابھی افورڈ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں تو اسے ابھی پینڈنگ رکھا ہوا ہے ۔ یہ سب پیڈ ممبرز کی ادائیگی سے لیا جاتا ہے اور انہی ممبرز کو ہی یہ سہولت استعمال کے لیئے دی جاتی ہے۔ بڑی مہربانی جناب آپ کی آپ نے ہماری رہنمائی کی-جناب آپ ایک نظر کرم اور کردیں یہ جو اکاوئنٹ اپگریڈ کرنا ہے اس سلسلہ می رہنمائی فرما دیں
December 28, 20214 yr Administrators 39 minutes ago, mrayan said: بھائی بڑی مہربانی جناب آپ کی آپ نے ہماری رہنمائی کی-جناب آپ ایک نظر کرم اور کردیں یہ جو اکاوئنٹ اپگریڈ کرنا ہے اس سلسلہ می رہنمائی فرما دیں کیا راہ نمائی درکار ہے اپ کو ؟
December 29, 20214 yr آج پہلی بار یہ کہانی شروع سے آخری اپ ڈیٹ تک پڑھی ہے ۔ کمنٹس سے اندازہ ہوا کہ کچھ ممبران اسے فری کرنا چاہتے تھے۔ میرے خیال سے یہ مناسب نہیں ۔ اسے پیڈ سیکشن میں ہی رکھا جائے۔ ۔ڈاکٹر صاحب کو اتنی عمدہ کہانی شروع کرنے پر مبارک ہو۔ ابھی تو کہانی کی شروعات ہے۔ آگے بہت سے ٹوئسٹ آئیں گے جو چونکانے والے ہوں گے ڈاکٹر صاحب مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس کہانی کا ہیرو کون ہے ؟ یا ابھی اس کی اینٹری ہو گی ؟
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.