December 26, 20214 yr 1 hour ago, اتھراجٹ said: اور اشتہار ۳۰ سکنڈ سے ایک منٹ تک ہو اگر اس طرح ہو جائے تو ہم جیسے بھی پڑھ سکتے ہیں اور جو ایڈ فری دیکھنا چاہے وہ ممبرشپ لے لے اک منٹ تو زیادہ ٹائم ہو جائے گا ویسے کافی ایپس ہیں جن پہ پانچ سیکنڈز کا اشتہار چلتا ہے یوٹیوب پہ بھی اکثر ایسا ہوتا ہے باقی جیسے فن کلب انتظامیہ بہتر سمجھے
December 26, 20214 yr بھائ فورم کہ اخراجات کو مدے نظر رکتھے ہوئے میں یہ کہا تھا ایک منٹ نہیں تو ۳۰سکنڈ ہو جائے بھا ئی مھجے اگر ایک منٹ بھی دیکھنی پڑے پیڈسکشن میں رسائی کے لیے تو مجھے منظور ہے
December 26, 20214 yr 4 hours ago, Administrator said: اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟ سر میں ایک بلکل چھوٹا سا ایڈیٹر ہوں تصویریں ایڈیٹ کرتا ہوں وہ بھی لوگوں کے لیئے بلکل فری تو اس میں فری کی ایپلیکیشن استعمال کرتا ہوں اس میں ایسا ہوتا ہے کہ جب میں تصویر ایڈ کر لیتا ہوں ہو تو اس کو سیو کرنے کے لیے لئے مجھے ایک ایڈ دیکھنا ہوتا ہے اگر وہ ایڈ میں نہ دیکھوں تو تصویر سیو نہیں ہوتی اور اور جب میں وی پی این استعمال کرتا ہوں ہو تو اگر وی پی این کا ایڈ نہ دیکھو کھو توں وی پی این بھی کنیکٹ نہیں ہوتا آپ یہاں بھی کچھ ایسا سلسلہ چلائیں کہ جو بھی فارم پر آۓ پہلے وہ ایڈ دیکھے فر فارم میں داخل ہو سکے
December 26, 20214 yr 4 hours ago, Administrator said: اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟ سر اسکا دوسرا راستہ یہ ہے کہ پیڈ سیکشن میں میں ہر کہانی کی انٹری پر ایک ایٹ چلایا جائے جائے جو کہ 5 سیکنڈ سے لے کر کر 30 سیکنڈ یا ایک منٹ کا ہونا چاہیے جو وہاں ایڈ دیکھے وہ اس میں اینٹر ہو جائے آئے اور جو نہ دیکھے دیکھیں گے وہ انٹر نہ ہو سکے سر میں پب جی کھیلتا ہوں اس میں اس طرح سے ہے کے اگر میں ایڈ دیکھوں پورا تو میرا مشن مکمل ہوتا ہے اگر نہ دیکھوں تو نہی۔ ہوتا اور اگر میں درمیان میں کینسل کر دوں تو بھی مشن نہیں ہوتا اور ایڈ پھر سے پورا دیکھنا پڑتا ہے
December 26, 20214 yr 1 hour ago, اتھراجٹ said: بھائ فورم کہ اخراجات کو مدے نظر رکتھے ہوئے میں یہ کہا تھا ایک منٹ نہیں تو ۳۰سکنڈ ہو جائے بھا ئی مھجے اگر ایک منٹ بھی دیکھنی پڑے پیڈسکشن میں رسائی کے لیے تو مجھے منظور ہے مجھے بھی
December 26, 20214 yr 4 hours ago, Administrator said: اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟ سر اسکا ایک اور بھی حل ہے اگر آپ مناسب سمجھیں تو میں بتانا چاہوں گا
December 26, 20214 yr 5 hours ago, اتھراجٹ said: بھائ فورم کہ اخراجات کو مدے نظر رکتھے ہوئے میں یہ کہا تھا ایک منٹ نہیں تو ۳۰سکنڈ ہو جائے بھا ئی مھجے اگر ایک منٹ بھی دیکھنی پڑے پیڈسکشن میں رسائی کے لیے تو مجھے منظور ہے بھائی مجھے بھی منظور ہے
December 27, 20214 yr بھائی لوگ ہم اتنوں سے کام نہیں چلے گا اور لوگ بھی ہونے چاہیے اس لیے انھے بھی اس پوسٹ پہ انا چاہیے
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.