December 25, 20214 yr اور جو گینگ ادھر محلے میں بن رہا ہے المشہور پپو اور اکرم گینگ یہ بہت تباہی مچانے والے ہیں محلے میں۔ بطور خاص زہرہ کو۔ لیکر بہت ہی پلاننگ کریں گے
December 26, 20214 yr On 12/22/2021 at 10:25 PM, Story Maker said: سن 2018 میں پردیس کو فری کیا گیا تھا بدلے میں اردو فن کلب انتظامیہ نے ویب سائٹ پر نظر آنے والے اشتہارات کو کلک کرکے پانچ سیکنڈز تک دیکھنا شرط رکھی تھی (اگر میں غلط نہیں ہوں تو) اگر ممبرز اب بھی ویب سائٹ کی ارننگ میں ساتھ دیں تو کافی سلسلے فری رہ سکتے ہیں۔ یہ طریقہ ویسے کافی بہترین ہے ویسے دو آپشن ہونے چاہیئں کوئ ممبر اگر اشتہار نہ دیکھنا چاہے تو اسے فیس کرنی چاہیئے اور جو فری پڑھنا چاہیں وہ اشتہار دیکھیں اور فیس وصول ہو جائے ویب سائٹ کو اگر ایسا ہو جائے تو ہم جیسوں کا بہت فائدہ ہو سکتا ہے
December 26, 20214 yr On 12/23/2021 at 2:14 PM, DR KHAN said: ہمیں اس میں بری طرح ناکامی ہوئی تھی کیونکہ کسی نے بھی اس کو کلک کر کے دیکھنا گوارہ نہیں کیا تھا اور پورے مہینے کی ارننگ دو چار ڈالر سے اوپر نہیں تھی۔ اب جبکہ سائیٹ ماہانہ سو ڈالر سے زیادہ اخراجات کرتی ہے تو سوچ لیں کہ کتنے ایڈز ہونے چاہیئں۔ بہرحال یہ بات درست ہے کہ اگر ممبرمثبت رسپانس دیں،کہانی چوری نہ کی جائے اور یہاں کی کہانیوں سے اپنے ذاتی گروپس نہ چلائے جائیں تو سائیٹ کے فری سیکشن بہتر کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے لیے ایک اہم چیز نئے رائیٹرز بھی ہیں۔نئے رائیٹرز اگر سامنے آئیں اور اپنی کہانیاں لکھیں تو بات بن سکتی ہے۔فری سیکشن میں اگر وہ اپنی کہانیاں شائع کریں تو فورم بہتر ہو سکتا ہے،مگر اکثریت کہانیوں کو دسیوں جگہ پہ پوسٹ کرنے پہ بضد ہوتی ہے۔ اس سے رائیٹر کے ساتھ ساتھ کہانی کی بھی ویلیو ختم ہو جاتی ہے۔ چوری کر کے مختلف گروپس چلانا تو واقعی بہت غلط کام ہے باقی کوئ ایسا طریقہ ہو جس سے پیڈ سٹوریز پڑھنے کے شائقین اشتہار دیکھ کے یا فیس ادا کر کے پڑھ سکیں ضرور لاگو ہونا چاہیئے فیس والا تو خیر پہلے سے چل رہا ہے اشتہار دیکھنے سے فری ممبر شپ مل سکتی ہے تو ایسا آپشن ضرور رکھنا چاہیئے
December 26, 20214 yr Administrators 4 minutes ago, چراغ سحر said: یہ طریقہ ویسے کافی بہترین ہے ویسے دو آپشن ہونے چاہیئں کوئ ممبر اگر اشتہار نہ دیکھنا چاہے تو اسے فیس کرنی چاہیئے اور جو فری پڑھنا چاہیں وہ اشتہار دیکھیں اور فیس وصول ہو جائے ویب سائٹ کو اگر ایسا ہو جائے تو ہم جیسوں کا بہت فائدہ ہو سکتا ہے اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟
December 26, 20214 yr اور اشتہار ۳۰ سکنڈ سے ایک منٹ تک ہو اگر اس طرح ہو جائے تو ہم جیسے بھی پڑھ سکتے ہیں اور جو ایڈ فری دیکھنا چاہے وہ ممبرشپ لے لے
December 26, 20214 yr 28 minutes ago, Administrator said: اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟ یار مجھے انٹرنیٹ کے بارے میں صرف اتنا پتہ ہے کہ کوئ ایڈریس لکھ کے سرچ کرنا ہے اور پھر تکا لگنے سے صحیح ایڈریس مل جاتا ہے یہ باریکیوں کو آپ سمجھتے ہو یا ایڈمنز ٹیم مجھے لمبی چوڑی ویریفکیشنز سے بہت الجھن ہوتی ہے میں یی چاہتا ہوں کہ آپ مجھے سالانہ دو ہزار تین ہزار فیس بتا دیں میں آپ کے اکاونٹ میں بھیج دوں بدلے میں آپ میری آئ ڈی کو پیڈ فائلز تک رسائ دے دیں کوئ سادہ سا طریقہ کار ہونا چاہیئے الجھاؤ کی وجہ سے میں پیڈ ممبر شپ نہیں لیتا
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.