Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان

Featured Replies

اور جو گینگ ادھر محلے میں بن رہا ہے المشہور پپو اور اکرم گینگ 

یہ بہت تباہی مچانے والے ہیں محلے میں۔ 

بطور خاص زہرہ کو۔ لیکر بہت ہی پلاننگ کریں گے

 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 583
  • Views 878.7k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

Posted Images

On 12/22/2021 at 10:25 PM, Story Maker said:

سن 2018 میں پردیس کو فری کیا گیا تھا بدلے میں اردو فن کلب انتظامیہ نے ویب سائٹ پر نظر آنے والے اشتہارات کو کلک کرکے پانچ سیکنڈز تک دیکھنا شرط رکھی تھی (اگر میں غلط نہیں ہوں تو) 

اگر ممبرز اب بھی ویب سائٹ کی ارننگ میں ساتھ دیں تو کافی سلسلے فری رہ سکتے ہیں۔

یہ طریقہ ویسے کافی بہترین ہے  ویسے دو آپشن ہونے چاہیئں کوئ ممبر اگر اشتہار نہ دیکھنا چاہے تو اسے  فیس کرنی چاہیئے اور جو فری پڑھنا چاہیں وہ اشتہار دیکھیں اور فیس وصول ہو جائے ویب سائٹ کو

اگر ایسا ہو جائے تو ہم جیسوں کا بہت فائدہ ہو سکتا ہے

 

 

📢 Post Your Ad Here
On 12/23/2021 at 2:14 PM, DR KHAN said:

 ہمیں اس میں بری طرح ناکامی ہوئی تھی کیونکہ کسی نے بھی اس کو کلک کر کے دیکھنا گوارہ نہیں کیا تھا اور پورے مہینے کی ارننگ دو چار ڈالر سے اوپر نہیں تھی۔ اب جبکہ سائیٹ ماہانہ سو ڈالر سے زیادہ اخراجات کرتی ہے تو سوچ لیں کہ کتنے ایڈز ہونے چاہیئں۔

بہرحال یہ بات درست ہے کہ اگر ممبرمثبت رسپانس دیں،کہانی چوری نہ کی جائے اور یہاں کی کہانیوں سے اپنے ذاتی گروپس نہ چلائے جائیں تو سائیٹ کے فری سیکشن بہتر کیے جا سکتے ہیں۔

اس کے لیے ایک اہم چیز نئے رائیٹرز بھی ہیں۔نئے رائیٹرز اگر سامنے آئیں اور اپنی کہانیاں لکھیں تو بات بن سکتی ہے۔فری سیکشن میں اگر وہ اپنی کہانیاں شائع کریں تو فورم بہتر ہو سکتا ہے،مگر اکثریت کہانیوں کو دسیوں جگہ پہ پوسٹ کرنے پہ بضد ہوتی ہے۔

اس سے رائیٹر کے ساتھ ساتھ کہانی کی بھی ویلیو ختم ہو جاتی ہے۔

چوری کر کے مختلف گروپس چلانا تو واقعی بہت غلط کام ہے

باقی کوئ ایسا طریقہ ہو جس سے پیڈ سٹوریز پڑھنے کے شائقین اشتہار دیکھ کے یا فیس ادا کر کے پڑھ سکیں ضرور لاگو ہونا چاہیئے

فیس والا تو خیر پہلے سے چل رہا ہے

اشتہار دیکھنے سے فری ممبر شپ مل سکتی ہے تو ایسا آپشن ضرور رکھنا چاہیئے

  • Administrators
4 minutes ago, چراغ سحر said:

یہ طریقہ ویسے کافی بہترین ہے  ویسے دو آپشن ہونے چاہیئں کوئ ممبر اگر اشتہار نہ دیکھنا چاہے تو اسے  فیس کرنی چاہیئے اور جو فری پڑھنا چاہیں وہ اشتہار دیکھیں اور فیس وصول ہو جائے ویب سائٹ کو

اگر ایسا ہو جائے تو ہم جیسوں کا بہت فائدہ ہو سکتا ہے

 

 

اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟ 

اور اشتہار ۳۰ سکنڈ سے ایک منٹ تک ہو اگر اس طرح ہو جائے تو ہم جیسے بھی پڑھ سکتے ہیں اور جو ایڈ فری دیکھنا چاہے وہ ممبرشپ لے لے

28 minutes ago, Administrator said:

اور ہزاروں ممبرز میں سے اس چیز کو کیسے فلٹر کیا جائے وہ طریقہ بھی بتا دیں ؟ 

یار مجھے انٹرنیٹ کے بارے میں صرف اتنا پتہ ہے کہ کوئ ایڈریس لکھ کے سرچ کرنا ہے اور پھر تکا لگنے سے صحیح ایڈریس مل جاتا ہے

یہ باریکیوں کو آپ سمجھتے ہو  یا ایڈمنز ٹیم

مجھے لمبی چوڑی ویریفکیشنز سے بہت الجھن ہوتی ہے

میں یی چاہتا ہوں کہ آپ مجھے سالانہ دو ہزار تین ہزار فیس بتا دیں میں آپ کے اکاونٹ میں بھیج دوں بدلے میں آپ میری آئ ڈی کو پیڈ فائلز تک رسائ دے دیں کوئ سادہ سا طریقہ کار ہونا چاہیئے

الجھاؤ کی وجہ سے میں پیڈ ممبر شپ نہیں لیتا

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.