August 14, 20214 yr کالج کلز ۔۔۔اردو فن کلب کا نیا سلسلہ وار ناول ہے۔جو کسی تعارف کا محتاج نہیں ہو گا۔جسے 14 اگست 2021 کے موقعہ پر ڈاکٹر فیصل خان کے قلم سے فورم پر پوسٹ کیا جارہا ہے ۔ اس کی پہلی قسط فری سیکشن میں بطور تعارف مکمل کی جائے گی ۔ اور دوسری قسط سے یہ سیئریل ناول پیڈ فائل کے طور پر دستیاب ہو گا۔۔ فری ممبرز کو چونکہ اس سلسلہ تک رسائی حاصل نہیں ہو گی ۔ اسی لیئے اس کے کچھ صفحات بطور تعارف یہاں پوسٹ کیئے جا رہے ہیں۔اپنے کمنٹس سے ہمیں آگاہ کریں کہ آپ کو یہ سلسلہ کیسا لگا۔تمام ممبران کو فورم کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو۔
August 14, 20214 yr Administrators 13 minutes ago, Arsal Arsa said: Apna whatsapp number den.. Paid k hwy se puchna hai +44 7706 626637
August 14, 20214 yr بہت عمدہ جناب۔ بہت ہی جاندار پلاٹ لگ رہا ہے کہانی کا۔ متعدد سوشل ایشوز ایڈریس ہو رہے ہیں اس میں۔ بیسٹ آف لک
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.