November 15, 20214 yr On 11/10/2021 at 11:21 PM, Mani09 said: میں کہیں غائب نہیں ہوا، صرف مصروفیات کی وجہ سے اپڈیٹس تعطل کا شکار ہیں۔ بشرط زندگی میں اس کہانی کو جاری بھی رکھوں گا اور مکمل بھی کروں گا۔ مزید برآں جیسے ہی فراغت میسر ہوئی اپڈیٹس کا سلسلہ بھی تیز تر ہوتا جائے گا۔ شکریہ کہانی پھر سے مزید تعطل کا شکار۔۔۔۔۔۔مزید انتظار اپڈیٹ کیلئے
December 3, 20214 yr Author محترم قارئین! کہانی میں طویل تعطل کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میرا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا ہے اس لیے کہانی کی اگلی اپڈیٹ پوسٹ نہیں کر پا رہا۔ اگلے ہفتے کے دوران میرا نیا لیپ ٹاپ آ جائے گا اور آپ کو ایک طویل اپڈیٹ بھی مل جائے گی۔ اس کے بعد میں پوری کوشش کروں گا کہ کہانی کی اپڈیٹس تعطل کا شکار نہ ہوں۔
December 11, 20214 yr On 12/4/2021 at 12:58 AM, Mani09 said: محترم قارئین! کہانی میں طویل تعطل کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ دراصل میرا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا ہے اس لیے کہانی کی اگلی اپڈیٹ پوسٹ نہیں کر پا رہا۔ اگلے ہفتے کے دوران میرا نیا لیپ ٹاپ آ جائے گا اور آپ کو ایک طویل اپڈیٹ بھی مل جائے گی۔ اس کے بعد میں پوری کوشش کروں گا کہ کہانی کی اپڈیٹس تعطل کا شکار نہ ہوں۔ Apky laptop ki chori ka hmy afsos hy sir mjhy to lga tha k abb ye story b incomplete hi rahy gi abb hm dua go hn k apka laptop jaldi a jye ta k jmy b kuch prny ko mill jye