Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

پردیس سیرئل کے پریمیم ممبرز متوجہ ہوں


Recommended Posts

  • Administrators

پردیس 

جیسا کہ آپ سب ممبرز جانتے ہیں کہ تمام قسم کی ممبرشپ کو ختم کر دیا گیا تھا۔ اور تمام پریمیم ناولز کو اقساط میں تبدیل کر کے فائل سسٹم شروع کیا گیا تھا۔ جو کہ اب فورم پر مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔اب سے تمام ممبرز کے لیئے فائل سسٹم ہی دستیاب ہو گا۔ جو ممبرزپردیس  کہانی آگے پڑھنا چاہتے ہیں وہ اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ یا کہانی کی تھوڑی تفصیل یہاں شیئر کر دیں ان کو قسط نمبر بتا دیا جائے گا ۔ وہ اس قسط سے اپنی کہانی آگے جاری رکھ سکتے ہیں۔جن ممبرز کو ایکسپائری ڈیٹ یاد نہیں وہ یہاں سے چیک کر سکتے ہیں۔برائے کرم ایک ممبر صرف ایک بار پوسٹ کرے ۔ اور تھوڑا انتظار کرے ۔ اسے اس کی باری آنے پر اسی تھریڈ میں قسط نمبرکے ساتھ جواب ضرور مل جائے گا۔صرف اسی تھریڈ میں قسط کا نمبر بتایا جائے گا۔ کسی اور تھریڈ میں پوچھنے سے گریز کریں۔شکریہ

 

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

  • Replies 68
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

Shukria admin ab zara yad karne de k kahan tak pardees pardi ha story wasy admin sab app k pass be tu membership katam hone ka record tu ho ga he agar muje yad nehi aya tu app kuch help kar de ge ya nehi

سر میں نے ماہ رمضان سے پہلے تک پڑھی ہے کیا اس سے آگے پوسٹ ہوئی ہے 

Link to comment

Dear Admin, 

27 28 feb 2020 tak many read ki hui ha us sy agy ka kisat num bta dain please. 

jameel ISI ky kehny pr unki agent ko churwany jata ha r us agent jo lrki hti ha usko qabaili ilaqy sy wapis bhj data ha r khud RAW ky agent ky pechy jata ha wahan tak read ki ha. 

Link to comment

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB