December 29, 20214 yr Doctr sahb khapro ki malka second part Queen buy krna h , kese kr skty hn btaen
January 9, 20224 yr On 1/3/2020 at 4:28 PM, Administrator said: نئے سسٹم کو اسی لیئے بنایا گیا ہے کہ ممبر کو پے منٹ ہی تب کرنا ہو گی جب قسط اپلوڈ ہو کر آپ کے سامنے ہو گی۔اور اگر ممبر کو انتظار کرنا بھی پڑتا ہے تو ممبر کا ممبرشپ کا دورانیہ اور پے منٹ کا ضیاع نہیں ہو گا۔یہاں ایک سہولت یہ بھی ہے ۔کہ اگر کسی وجہ سے ممبر فورم قسط نہیں پڑھنا چاہتا تو جب اس کا دل چاہے تب وہ خرید کر پڑھ سکتا ہے۔دوسری سہولت یہ بھی کہ ممبرشپ کی قیمت انتہائی کم کر دی گئی ہے۔جس کی ایک مثال یوں لے لیں کہ اب تک کی فری کہانی کی 200 صفحات کی قیمت 4 ڈالر بنتی ہے۔ جبکہ پہلے یہ 20 ڈالر میں دستیاب تھی۔ جناب اینڈ من مجھے کھپرو کی ملکہ کی پہلی پیڈ کتنے پیسوں میں ملے گی؟
January 25, 20224 yr Administrators On 1/9/2022 at 6:38 PM, Shakeela11 said: جناب اینڈ من مجھے کھپرو کی ملکہ کی پہلی پیڈ کتنے پیسوں میں ملے گی؟ صرف 2 ڈالر میں
January 27, 20224 yr On 1/25/2022 at 8:16 PM, Administrator said: صرف 2 ڈالر میں ایڈمن صاحب کیا مکمل کہانی مل سکتی ہے؟
January 27, 20224 yr Administrators 5 minutes ago, Shakeela11 said: ایڈمن صاحب کیا مکمل کہانی مل سکتی ہے؟ اب تک 4 اقساط موجود ہیں ۔مزید بھی اپلوڈ ہوتی رہیں گی
February 6, 20224 yr Administrators 38 minutes ago, Hamna09 said: Sir I have paid for queen 2nd episode کسی بھی پریمیم ناول کو خریدنے کے لیئے کلاؤڈ پریمیم ممبر ہونا لازمی ہے ۔آپ کلاؤڈ بیسک ممبر ہیں ۔ آپ کو کلاؤڈ پریمیم پر اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ آپ کی خریداری کو کینسل کر کے آپ کی رقم کو واپس کر دیا گیا ہے۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.