Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اتار چڑھاو

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 956
  • Views 1.3m
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Hgh

  • سوری۔ دوستوں۔  لیٹ ہو گیا  وعدے کے مطابق                                             

  • وعدے کے مطابق                                                 

Posted Images

On 2/29/2020 at 12:54 AM, Zaffar said:

ویسے میں نے جیسا سوچا تھا آپ کی تربیت اس سے بھی گندی ہے 

اور آپ جیسوں سے اچھائی اور عقل  کی بات کی امید رکھنا ایسا ہی ہے جیسے گدھے سے خاموشی کی امید 

اچھا جاؤ نہیں دیتا آپ ڈیٹ آپ نے جو میری ٹانگ توڑنی ہے توڑ لو 

ظفر بھائی،

کیا کہتے ہیں کہ

جواب جاہلاں باشد خاموشی۔

اور 

اواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا۔

انسان جب اپنے سے نیچے والے سے لڑتا ہے تو خود بھی اسی کے مرتبے پر آ جاتا ہے۔

آپ منہ کیوں لگتے ہیں۔

آپ نے کم عرصے میں 

اپنی ساکھ بنای ہے

اسےایک بدزبان اور بدتمیز اکی وجہ سے کیوں خراب کرتے ہیں۔

اپڈیٹ اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق دیں آپ کونسا ہمارے ملازم  ہیں۔

آپ مفت میں ہمیں تفریح فراہم کرتے ہیں جس کے لیے ظفر بھائی کا میں شکر گزار ہوں

@admin 

ایسے لوگوں کی پوسٹ کو اپروول کیوں ملتی  ہے؟

  • Author
8 hours ago, crazymirza said:

Zafar sb agr ap sai milna ho to kaisay mil saktay hain

جناب ۔ میں ایک عام انسان ہوں ۔ اور دوست بنانے کا قائل ہوں ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ ایڈمن کی جانب سے اجازت ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پرسنل معلومات فراہم کر سکتے ہیں یا نہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو کیسے

تو جب تک ان کی اجازت نہیں ۔ میں کیسے اپنے بارے میں آپ کو بتا سکتا ہوں 

  • Administrators
1 hour ago, PrincipLe said:

@admin 

ایسے لوگوں کی پوسٹ کو اپروول کیوں ملتی  ہے

جیسے آپ کی پوسٹ کو اپروول مل گئی. میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے ممبرز کو آزادانہ ماحول فراہم کیا جائے مگر اب مجھےلگتا ہے آپ تینوں ممبرز کو فورم رولز دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے. ورنہ منیجمنٹ کے ایکشن پر کوئی عذر نہیں سنا جائے گا. 

  • Author
19 hours ago, PrincipLe said:

ظفر بھائی،

کیا کہتے ہیں کہ

جواب جاہلاں باشد خاموشی۔

اور 

اواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا۔

انسان جب اپنے سے نیچے والے سے لڑتا ہے تو خود بھی اسی کے مرتبے پر آ جاتا ہے۔

آپ منہ کیوں لگتے ہیں۔

آپ نے کم عرصے میں 

اپنی ساکھ بنای ہے

اسےایک بدزبان اور بدتمیز اکی وجہ سے کیوں خراب کرتے ہیں۔

اپڈیٹ اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق دیں آپ کونسا ہمارے ملازم  ہیں۔

آپ مفت میں ہمیں تفریح فراہم کرتے ہیں جس کے لیے ظفر بھائی کا میں شکر گزار ہوں

@admin 

ایسے لوگوں کی پوسٹ کو اپروول کیوں ملتی  ہے؟

شکریہ دوست ۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا ۔ کہ مجھے ایسے لوگوں کو جواب نہیں دینا چاہیے ۔ 

اس کے لیے میں سب سے معذرت خواہ ہوں ۔ کہ میں نے غلط اور گرے ہوئے الفاظ استمعال کیے

اصل میں ایک ماہ سے ایسا وقت گذارا کہ دماغ بلکل آؤٹ ہے ۔ 

اللہ نے چاہا تو چند دن میں آپ کو بہت ساری اور اچھی آپ ڈیٹس ملیں گئیں ۔ 

میں ایک بار پھر سب سے معذرت چاہتا ہوں

📢 Post Your Ad Here
  • Author
18 hours ago, Administrator said:

جیسے آپ کی پوسٹ کو اپروول مل گئی. میری کوشش ہوتی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو سکے ممبرز کو آزادانہ ماحول فراہم کیا جائے مگر اب مجھےلگتا ہے آپ تینوں ممبرز کو فورم رولز دوبارہ پڑھنے کی ضرورت ہے. ورنہ منیجمنٹ کے ایکشن پر کوئی عذر نہیں سنا جائے گا. 

ایڈمن صاحب ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے جواب دے کر غلطی کی ہے تو آپ بے شک میری آئی ڈی بلاک کر دئیں ۔ 

میں آپ سے شکوہ نہیں کروں گا 

21 hours ago, Zaffar said:

جناب ۔ میں ایک عام انسان ہوں ۔ اور دوست بنانے کا قائل ہوں ۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ ایڈمن کی جانب سے اجازت ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پرسنل معلومات فراہم کر سکتے ہیں یا نہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو کیسے

تو جب تک ان کی اجازت نہیں ۔ میں کیسے اپنے بارے میں آپ کو بتا سکتا ہوں 

bilkul ap ki bat thk hai main b abhe punjb aya hua ho or kuch dino tk phir say quetta wapis jao ga or ap b quetta main he hotay ise lye ap sai milnay ka soch raha tha

  • Administrators
On 3/1/2020 at 8:30 PM, Zaffar said:

ایڈمن صاحب ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں نے جواب دے کر غلطی کی ہے تو آپ بے شک میری آئی ڈی بلاک کر دئیں ۔ 

میں آپ سے شکوہ نہیں کروں گا 

ابھی مجھے اس کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی. سمجھانے کا مقصد کہ آپ اپنی انرجی پازیٹو استعمال کریں. تمام کمنٹس اور ممبرز کی ایکٹو یٹی انتظامیہ کی نظر میں ہوتی ہے. ہلکے پھلے طنز پر مبنی پوسٹ اپررو کر دی جاتی ہیں . بے فکر رہا کریں کسی کو بھی غلط حرکت کا موقعہ نہیں دیا جائے گا 

On 2/28/2020 at 2:45 PM, Zaffar said:

یار مجھے تو وہ مرد ہی لگا ہے ۔ آپ کیا سمجھ کر پکا جواب دینے کی بات کر رہے ہو

ظفر بھائی ایسی کوئی بات نہی بس از رہ ا مذاق کہ دیا 

📢 Post Your Ad Here

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.