Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus ×
URDU FUN CLUB

مجرِم یا۔۔۔

Recommended Posts

یکم جنوری 2022 سے نئے رولز کو لاگو کر دیا گیا ہے ۔ تمام سائلنٹ ممبرز کو فورم پر کچھ سیکشن کی اجازت نہ ہو گی ۔ فری سیکشن پر مکمل پرمیشن کے لیے آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کرنا ہو گا ۔ اپگریڈ کرنے کی فیس صرف 5 ڈالر سالانہ ہے ۔ آپ کو صرف 5 ڈالر کی سالانہ ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ ایک سال کے لیے ایکٹو ہو جائے گا۔

  • Replies 273
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Top Posters In This Topic

یہ ایک لاجواب کہانی ہے جو پڑھنے والے کو مکمل اپنی گرفت میں رکھتی ہے 

بس ایک ہی گلہ ہے کہ اپڈیٹ بہت دیر سے آتی ہے 

بس اس بارے میں تھوڑا غور کریں 

Link to comment
4 hours ago, ArmanM said:

یہ ایک لاجواب کہانی ہے جو پڑھنے والے کو مکمل اپنی گرفت میں رکھتی ہے 

بس ایک ہی گلہ ہے کہ اپڈیٹ بہت دیر سے آتی ہے 

بس اس بارے میں تھوڑا غور کریں۔

بھائی آپ کے الفاظ کا شکریہ۔۔۔

لیکن یار اس کے علاوہ غمِ روزگار بھی ہے ساتھ میں۔۔۔اور میرے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ پوچھو مت۔۔

دوسری بات یار کہاں لیٹ آتی ہے اپڈیٹ۔۔۔

اب جانے بھی دیں ہفتہ دس دن میں اپڈیٹ کر تو دیتا ہوں۔

Link to comment
6 hours ago, Kallojatt said:

Zaberdast bond sab bus sex ka tarka nahi laga or tempo kafi tez rakha ap ne 

شکریہ دوست۔

سیکس کا تڑکا جہاں نظر آتا کہ لگایا جا سکتا ہے لگا دیا جاتا ہے۔۔

ٹیمپو ویمپو کا تو پتہ نئیں لیکن سوچ رہا ہوں کہ سٹوری کو ایک اور نئی سمت دے دوں ایک نیا موڑ دیا جائے۔۔۔

اس کیلئے مجھے کچھ ناولز کی مدد لینی پڑ رہی ہے۔۔۔

دراصل اتنا سب کچھ بتانے کا مقصد یہی ہے کہ میں قارئین کو یہ بتانا یا سمجھانا چاہ رہا ہوں کہ لکھا کیسے جاتا ہے۔

آپ لوگ بھی کوشش کریں۔۔۔اردو فن کلب کی رائٹر فیملی میں شامل ہو جائیں۔۔۔

Link to comment

جاوید بانڈ صاحب! آج ایک ہی نشست میں مکمل کہانی پڑھ ڈالی۔ دراصل وقت کی کمی کی وجہ سے میں کہانی تفصیل سے پڑھ نہیں پا رہا تھا، جو وقت ملتا وہ پڑھنے کی بجائے لکھنے میں صرف ہو جاتا تھا۔

خیر، دیرآید درست آید۔

 کہانی میں سب سے پہلی چیز اس کا پلاٹ ہے، دیہاتی پس منظر میں لکھی گئی کہانی کا پلاٹ واقعی عمدہ ہے۔ ہیرو کا رول بھی اچھا ہے، اس کا ہر لحاظ سے مضبوط ہونا بھی ایک مثبت پہلو ہے۔

کہانی کے ثانوی کردار جیسے کہ وہ لڑکیاں جو سیالوں کے ظلم کا شکار ہوئیں ان کا کردار روایتی ہے،اس میں مزید جدت لائی جا سکتی ہے کہ اگلے جو بھی کردار ہوں ان کا ہیرو کا ماضی یکساں نہ ہو۔

ایکشن اچھا ہے اور حقیقی ہے۔ایک جگہ مجھے ہیرو کی طرف سے حالات کی سنگینی کو بھانپنے میں غلطی محسوس ہوئی۔ اس نے سیالوں کا ایک بندہ قتل کر دیا اور اسے یہ احساس نہ ہوا کہ اس کا خمیازہ اس کے خاندان کو بھگتنا پڑے گا۔ اس نے اس کو قدرے لاپروائی سے لیا۔ قتل کا معلوم ہوتے ہی وہ اس کے گھر جائیں گے اور انتقامی کاروائیاں کریں گے۔

اس کی نسبت ایسا ہوتا کہ وہ  روپوش ہونے کی بجائے ان کا دلیری سے استقبال کرتا،تصادم ہوتا،ماں باپ بہن کو بچانے کی کوشش کرتا مگر ناکام ہوتا اور ان کے ساتھ ظلم وہ ہوتے دیکھتا تو بہت بہتر منظرنگاری ہو سکتی ہے۔کہانی میں ایک دردناک موڑ آ جاتا اور قارئین بھی ویسا ہی غصہ محسوس کرتے جیسا ہمارا ہیرو محسوس کر رہا ہے۔ بہرحال یہ بھی مناسب طریقہ تھا۔

اب آخری مرحلہ جو شائع ہوا   ہے کہ اب نئی شناخت کے ساتھ ہیرو کیسے آگے بڑھتا ہے تو یہ سسپنس ہو گا۔ بہتر یہ ہو گا کہ وہ اس بار جوش کی بجائے چالبازی اور ہوش سے کام لے کر دشمنوں کا خاتمہ کرے۔ کیونکہ شناخت بار بار نہیں مل سکتی۔

کہانی لکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ اور ہم اس کے لیے آپ کے مشکور ہیں۔

ساتھ ہی ایک اعلان بھی میں یہاں کر دوں کہ جو رائیٹر صرف ہمارے لیے لکھے گا اس کا الگ سیکشن بنایا جائے گا اور اس سیکشن کی جو بھی آمدن ہو گی وہ اسے ملے گی۔

Link to comment

Dr Sab, Need your valuable suggestions regarding Action Novels. Which novels will you recommend for read? By the way I like to read novels like Tawaan, Sarkash, Atish Fashan... Can you recommend something like that? I will be highly indebted to you. High Regards

Link to comment
On 7/11/2019 at 11:41 AM, DR KHAN said:

جاوید بانڈ صاحب! آج ایک ہی نشست میں مکمل کہانی پڑھ ڈالی۔ دراصل وقت کی کمی کی وجہ سے میں کہانی تفصیل سے پڑھ نہیں پا رہا تھا، جو وقت ملتا وہ پڑھنے کی بجائے لکھنے میں صرف ہو جاتا تھا۔

خیر، دیرآید درست آید۔

 کہانی میں سب سے پہلی چیز اس کا پلاٹ ہے، دیہاتی پس منظر میں لکھی گئی کہانی کا پلاٹ واقعی عمدہ ہے۔ ہیرو کا رول بھی اچھا ہے، اس کا ہر لحاظ سے مضبوط ہونا بھی ایک مثبت پہلو ہے۔

کہانی کے ثانوی کردار جیسے کہ وہ لڑکیاں جو سیالوں کے ظلم کا شکار ہوئیں ان کا کردار روایتی ہے،اس میں مزید جدت لائی جا سکتی ہے کہ اگلے جو بھی کردار ہوں ان کا ہیرو کا ماضی یکساں نہ ہو۔

ایکشن اچھا ہے اور حقیقی ہے۔ایک جگہ مجھے ہیرو کی طرف سے حالات کی سنگینی کو بھانپنے میں غلطی محسوس ہوئی۔ اس نے سیالوں کا ایک بندہ قتل کر دیا اور اسے یہ احساس نہ ہوا کہ اس کا خمیازہ اس کے خاندان کو بھگتنا پڑے گا۔ اس نے اس کو قدرے لاپروائی سے لیا۔ قتل کا معلوم ہوتے ہی وہ اس کے گھر جائیں گے اور انتقامی کاروائیاں کریں گے۔

اس کی نسبت ایسا ہوتا کہ وہ  روپوش ہونے کی بجائے ان کا دلیری سے استقبال کرتا،تصادم ہوتا،ماں باپ بہن کو بچانے کی کوشش کرتا مگر ناکام ہوتا اور ان کے ساتھ ظلم وہ ہوتے دیکھتا تو بہت بہتر منظرنگاری ہو سکتی ہے۔کہانی میں ایک دردناک موڑ آ جاتا اور قارئین بھی ویسا ہی غصہ محسوس کرتے جیسا ہمارا ہیرو محسوس کر رہا ہے۔ بہرحال یہ بھی مناسب طریقہ تھا۔

اب آخری مرحلہ جو شائع ہوا   ہے کہ اب نئی شناخت کے ساتھ ہیرو کیسے آگے بڑھتا ہے تو یہ سسپنس ہو گا۔ بہتر یہ ہو گا کہ وہ اس بار جوش کی بجائے چالبازی اور ہوش سے کام لے کر دشمنوں کا خاتمہ کرے۔ کیونکہ شناخت بار بار نہیں مل سکتی۔

کہانی لکھنے کے لیے بہت بہت شکریہ اور ہم اس کے لیے آپ کے مشکور ہیں۔

ساتھ ہی ایک اعلان بھی میں یہاں کر دوں کہ جو رائیٹر صرف ہمارے لیے لکھے گا اس کا الگ سیکشن بنایا جائے گا اور اس سیکشن کی جو بھی آمدن ہو گی وہ اسے ملے گی۔

آپ کا۔شکریہ جناب کہ یہاں تک تشریف لائے اور مجھے سمت بتائی۔۔۔

اب میں بھرپور کوشش کروں گا کہ سٹوری کو اسی سمت چلایا جائے۔۔۔

باقی جب ہیرو نے پہلا قتل کیا تو اس وقت وہ جوش اور جنون میں کر تو گیا لیکن حالات کی سنگینی کا اندازہ نہیں کر پایا اور ویسے بھی پہلا کارنامہ تھا اس لیے مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیسے چلاؤں تو یہ سب لکھ ڈالا۔

بہرکیف!!!۔

فلحال تو ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں لکھ پایا کیوں کہ یہاں کمپنی میں کچھ ایمرجنسی یا ہنگامی حالات چل رہے ہیں تو ٹائم بلکل نہیں مل رہا بس چار پانچ دن کی بات ہے پھر کچھ حالات نارمل ہوں گے تو میں اگلی اپڈیٹ لکھنا شروع کر دوں گا۔۔اور امید ہے کہ توقع کے مطابق ہی لکھ پاؤں گا۔ 

ویسے بھی میرے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ تو ہے نہیں اس لیے موبائل پر ہی لکھ کر سیو کرتا جاتا ہوں اور ایک جامع اپڈیٹ بنانے کے بعد موبائل سے ہی اپلوڈ کر دیتا ہوں۔

Link to comment
×
×
  • Create New...