Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

کہانی کی شروعات تو اچھی ہے ایک بہترین معاشرتی ٹاپک نظر آ رہا ہے مگر ایک تو اپڈیٹ بہت سلو ہے اور دوسرا یہ درخواست ہے کہ ایک سین شروع کیا ہے تو کم از کم اس کو مکمل کر کے انتظار کروائیں اب سہاگ رات کے سین کو بیچ درمیان میں چھوڑ کے غائب ہو گئے یہ چیز مزے کو کرکرا کرنے والی ہے اور پلیز اپڈیٹ میں ڈاکٹر صاحب سے مقابلہ مت کیجیے گا 

  • Author
On Tue Jan 08 2019 at 10:30 PM, khoobsooratdil said:

کہانی کی شروعات تو اچھی ہے ایک بہترین معاشرتی ٹاپک نظر آ رہا ہے مگر ایک تو اپڈیٹ بہت سلو ہے اور دوسرا یہ درخواست ہے کہ ایک سین شروع کیا ہے تو کم از کم اس کو مکمل کر کے انتظار کروائیں اب سہاگ رات کے سین کو بیچ درمیان میں چھوڑ کے غائب ہو گئے یہ چیز مزے کو کرکرا کرنے والی ہے اور پلیز اپڈیٹ میں ڈاکٹر صاحب سے مقابلہ مت کیجیے گا 

جناب عالی محترم بھائی جان ۔

میں نے یہ سٹوری خود ھی  بریک کی ھوئی ھے ۔

اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کیوں ۔۔۔۔

تو جناب میری ایک اور سٹوری چل رھی ھے  جو شاید آپ کی نظر سے نہ گزری ھو ۔

اُس سٹوری کی وجہ سے یہ سٹوری رکی ھوئی ھے کیونکہ ایک وقت میں دو سٹوریوں کو لکھنا بہت مشکل کام ھے ۔

میں نے کوشش  کی تھی کہ دونوں کو ایک ساتھ چلا سکوں مگر میرے لیے یہ بہت مشکل کام ھے کیونکہ میری اپنی بھی کافی مصروفیات ہیں اور میرے پاس  فری ھونے کا وقت بہت مختصر سا ھوتا ھے ۔۔۔

اور سٹوری لکھنے کہ لیے ۔

تنہائی کے ساتھ ساتھ پرسکون ماحول کا ہونا بھی بہت ضروری ھے ۔

یہ میسج یا کمنٹس نہیں کہ راہ چلتے ھوے یا دوران مصروفیت لکھ لیا جاے ۔۔۔

اس لیے پہلے میری ایک سٹوری مکمل ھوگی تو اس کے بعد ھی یہ سٹوری آگے بڑھے گی اور میرا آپ سے وعدہ ھے کہ اگر زندگی رھی تو اسکو بھی مکمل کروں گا 

4 hours ago, xhekhoo said:

Bht acha idea h bhai apka asy do stories ka sawar writer k story p grip nahi rehti asa na ho hm bholi dastan me jali peer k story prh rhy ho 😁😂😂

  • 2 weeks later...
📢 Post Your Ad Here
  • Author
On Mon Jan 14 2019 at 11:06 PM, waji said:

Bht acha idea h bhai apka asy do stories ka sawar writer k story p grip nahi rehti asa na ho hm bholi dastan me jali peer k story prh rhy ho 😁😂😂

Thanks brother

  • 6 years later...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.