August 15, 20196 yr Kya yai kahani mukamal ho chuki hai agr ho gai hai to yai pdf main kaisay milay gi
August 15, 20196 yr On 3/16/2018 at 3:45 PM, udas punchi said: bohat ziada fee ha yar. isky ilawa jo vip premium member hain wo kasy bna ja sakta . Please complete detail inbox kar dain ہا ہا آج کہانی پڑھی جو شروع کے فری صفحات تھے. 2000 پر کہا گیا کہ مہنگی ہے اب تو ڈالر کی وجہ سے 6000 تک بات پہنچ گئ ہے
August 15, 20196 yr Author Administrators 11 minutes ago, Parvez said: ہا ہا آج کہانی پڑھی جو شروع کے فری صفحات تھے. 2000 پر کہا گیا کہ مہنگی ہے اب تو ڈالر کی وجہ سے 6000 تک بات پہنچ گئ ہے Nhn janab , Is ki membership ajj bhi app 1500 main ly sakty hain
August 15, 20196 yr 20 minutes ago, Administrator said: Nhn janab , Is ki membership ajj bhi app 1500 main ly sakty hain مطلب اس آہنی گرفت کی بات کررہے ہیں آپ تو اب تک اس کے کتنے صفحات لکھے جاچکے ہیں آیا یہ مکمل ہوگئ ہے یا نہیں
August 15, 20196 yr Author Administrators 9 minutes ago, Parvez said: مطلب اس آہنی گرفت کی بات کررہے ہیں آپ تو اب تک اس کے کتنے صفحات لکھے جاچکے ہیں آیا یہ مکمل ہوگئ ہے یا نہیں یہ پردیس کی طرح کی ہی ایک لمبی سیریل ہے اور جلد مکمل ہو جائے گی
August 15, 20196 yr 7 minutes ago, Administrator said: یہ پردیس کی طرح کی ہی ایک لمبی سیریل ہے اور جلد مکمل ہو جائے گی اچھا جی چلیں میں جلد ہی ممبر شپ لیتا ہوں دیکھتا ہوں ارادہ تو سلور ممبر شپ لینے کا خیر بہت شکریہ
August 15, 20196 yr ایک یا دو اقساط میں یہ مکمل ہو جائے گی۔ اس کے بعد نیا سیریل شروع ہو گا،جسے پہلے ہم فری سیکشن میں شائع کریں گے۔ وہ بعد میں اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں ہوگا۔
August 15, 20196 yr 2 minutes ago, DR KHAN said: ایک یا دو اقساط میں یہ مکمل ہو جائے گی۔ اس کے بعد نیا سیریل شروع ہو گا،جسے پہلے ہم فری سیکشن میں شائع کریں گے۔ وہ بعد میں اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں ہوگا۔ اچھا ہمممم خیر میں نے ابھی دوبارہ ممبر شپ کا جائزہ لیا ہے تو گولڈ ممبر شپ مجھے سوٹ کررہی ہے کیوں کہ پردیس ناول ہے اس میں جو کہ پڑھنا ہے جتنا فری تھا وہ پڑھ چکا آہنی گرفت ہے ہے اور ایک اور ہے جو ذہن میں نہیں آرہا وہ تو بالکل نہیں پڑھا تو الگ ہی مزہ ہوگا
August 15, 20196 yr 1 minute ago, Parvez said: اچھا ہمممم خیر میں نے ابھی دوبارہ ممبر شپ کا جائزہ لیا ہے تو گولڈ ممبر شپ مجھے سوٹ کررہی ہے کیوں کہ پردیس ناول ہے اس میں جو کہ پڑھنا ہے جتنا فری تھا وہ پڑھ چکا آہنی گرفت ہے ہے اور ایک اور ہے جو ذہن میں نہیں آرہا وہ تو بالکل نہیں پڑھا تو الگ ہی مزہ ہوگا پردیس صرف پچیس فیصد فری ہے باقی پیڈ ہے۔ جہاں تک فری ہے وہ کم از کم پانچ سال پرانا ہے۔ اس کے علاوہ ہوس بھی چار سال پرانا ہے۔ آہنی گرفت چھ سات سو صفحات پہ مشتمل ہے۔
August 15, 20196 yr مجھے سمجھ نہیں آرہی آپ نے کہا کہ 25 فیصد فری ہے تو باقی آگے کا اس میں شامل نہیں گولڈ ممبر شپ میں آپ نے 3 ناول لکھیں تو اب تک جو لکھا جاچکا ہے وہ کیا داخل نہیں. ممبر شپ 6ماہ کی ہے اور موجودہ ڈالر کے ریٹ کے حساب سے ایڈمن نے بتایا تھا کہ 6000 ہیں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.