Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

آہنی گرفت از ڈاکٹر فیصل خان ۔۔۔ تعارفی ایڈیشن

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 169
  • Views 422.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • what the f....... dr sb yeh kia kar diya?????? اس بیچاری نے کیا کیا تھا ڈاکٹر صاحب؟؟؟؟ اتنا بڑا ظلم؟؟؟؟ بہت شدید سفاک سوچتے ہیں آپ۔ وہ بس کریکٹر ہے اور مجھے رونا آ رہا ہے۔ اس

  • پہلا حصہ پوسٹ نمبر ۳ .

  • On 3/1/2017 at 7:44 PM, Hassan. said: Story me kafi jaan hai, interest kafi rhega isme, par pardes or hwas pe be tohra dehan den بے فکر رہیے جناب۔ ہر کہانی کو وقت ملے گا۔(اگر مجھے

Posted Images

On 3/16/2018 at 3:45 PM, udas punchi said:

bohat ziada fee ha yar. 
isky ilawa jo vip premium member hain wo kasy bna ja sakta . Please complete detail inbox kar dain

ہا ہا آج کہانی پڑھی جو شروع کے فری صفحات تھے.  2000 پر کہا گیا کہ مہنگی ہے اب تو ڈالر کی وجہ سے 6000 تک بات پہنچ گئ ہے 

20 minutes ago, Administrator said:

Nhn janab , 

Is ki membership ajj bhi app 1500 main ly sakty hain

مطلب اس آہنی گرفت کی بات کررہے ہیں آپ 

تو اب تک اس کے کتنے صفحات لکھے جاچکے ہیں 

آیا یہ مکمل ہوگئ ہے یا نہیں 

  • Author
  • Administrators
9 minutes ago, Parvez said:

مطلب اس آہنی گرفت کی بات کررہے ہیں آپ 

تو اب تک اس کے کتنے صفحات لکھے جاچکے ہیں 

آیا یہ مکمل ہوگئ ہے یا نہیں 

یہ پردیس کی طرح کی ہی ایک لمبی سیریل ہے اور جلد مکمل ہو جائے گی

📢 Post Your Ad Here
7 minutes ago, Administrator said:

یہ پردیس کی طرح کی ہی ایک لمبی سیریل ہے اور جلد مکمل ہو جائے گی

اچھا جی

چلیں میں جلد ہی ممبر شپ لیتا ہوں دیکھتا ہوں ارادہ تو سلور ممبر شپ لینے کا 

خیر بہت شکریہ 

ایک یا دو اقساط میں یہ مکمل ہو جائے گی۔

اس کے بعد نیا سیریل شروع ہو گا،جسے پہلے ہم فری سیکشن میں شائع کریں گے۔

وہ بعد میں اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں ہوگا۔

2 minutes ago, DR KHAN said:

ایک یا دو اقساط میں یہ مکمل ہو جائے گی۔

اس کے بعد نیا سیریل شروع ہو گا،جسے پہلے ہم فری سیکشن میں شائع کریں گے۔

وہ بعد میں اپڈیٹ پیڈ سیکشن میں ہوگا۔

اچھا ہمممم 

خیر میں نے ابھی دوبارہ ممبر شپ کا جائزہ لیا ہے تو گولڈ ممبر شپ مجھے سوٹ کررہی ہے کیوں کہ پردیس ناول ہے اس میں جو کہ پڑھنا ہے جتنا فری تھا وہ پڑھ چکا 

آہنی گرفت ہے ہے اور ایک اور ہے جو ذہن میں نہیں آرہا وہ تو بالکل نہیں پڑھا تو الگ ہی مزہ ہوگا 

1 minute ago, Parvez said:

اچھا ہمممم 

خیر میں نے ابھی دوبارہ ممبر شپ کا جائزہ لیا ہے تو گولڈ ممبر شپ مجھے سوٹ کررہی ہے کیوں کہ پردیس ناول ہے اس میں جو کہ پڑھنا ہے جتنا فری تھا وہ پڑھ چکا 

آہنی گرفت ہے ہے اور ایک اور ہے جو ذہن میں نہیں آرہا وہ تو بالکل نہیں پڑھا تو الگ ہی مزہ ہوگا 

پردیس صرف پچیس فیصد فری ہے باقی پیڈ ہے۔ جہاں تک فری ہے وہ کم از کم پانچ سال پرانا ہے۔

اس کے علاوہ ہوس بھی چار سال پرانا ہے۔

آہنی گرفت چھ سات سو صفحات پہ مشتمل ہے۔

مجھے سمجھ نہیں آرہی آپ نے کہا کہ 25 فیصد فری ہے تو باقی آگے کا اس میں شامل نہیں 

گولڈ ممبر شپ میں آپ نے 3 ناول لکھیں تو اب تک جو لکھا جاچکا ہے وہ کیا داخل نہیں. ممبر شپ 6ماہ کی ہے اور موجودہ ڈالر کے ریٹ کے حساب سے ایڈمن نے بتایا تھا کہ 6000 ہیں 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.