Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
URDU FUN CLUB

Hello


Recommended Posts

مجھے نازیہ کہتے ہیں ۔ پاکستان سے تعلق ہے ، اردو کی دلدادہ ہوں ۔ اگرچہ مڈل ایجڈ ہوں
مگر دل ابھی جوان ہے اس لئے جنسی کہانیاں انجوائے کرتی ہوں تھوڑا بہت لکھنے کی
ٹرائی بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے یہاں اچا وقت پاس ہوگا ۔  میں سٹوری میکر کی ممنون
ہوں جن سے اس سائٹ کا معلوم ہوا اور اب میں یہاں ہوں ۔

Link to comment

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی بھی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ موجودہ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر آپ کو نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے دوبارہ قسط 01 سے ادائیگی کرنا ہو گی ۔ سابقہ تمام اقساط دوبارہ خریدنے کے بعد ہی نئی اپڈیٹ آپ حاصل کر سکیں گے ۔ اکاؤنٹ بین ہونے سے بچنے کے لیئے فورم رولز کو فالو کریں۔ اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

ویلکم نازیہ جی۔

یہ تو اچھی بات ہے کہ آپ کو اردہ زبان سے دلچسپی ہے اور اس سے بڑھ کر کہ آپ کو لکھنے میں کچھ نہ کچھ مہارت حاصل ہے۔

امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے پاکستانی فورم کو اپنا قیمتی وقت اور اپنی تحریریں دیں گی۔

اگر آپ کے اور بھی دوست یا سہیلیاں ہیں جو ویب سائیٹ فورمز استعمال کرنا جانتے ہیں تو ان کو ہمارے پاکستانی فورم کا لنک دے دیں۔ تاکہ

فورم کو ہم سب اڈمن بھائی کے ساتھ مل کر دوبارہ سے چار چاند لگا سکیں۔

آپ کا معاون خصوصی

عثمان

Link to comment
  • 2 months later...
13 hours ago, Aridian09 said:

مہربانی جناب

مہربانی والی کونسی بات ہے دوست۔۔۔

آپ کو رپلائی کرتا ہوا دیکھ کر کافی خوشی محسوس ہورہی ہے

ایسے ہی کمنٹس کرتے رہیے گا۔۔۔

Link to comment
  • 1 year later...
  • 3 months later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
×
×
  • Create New...