Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

پیڈ فائلز اور پیڈ رائٹرز

Featured Replies

On 3/14/2016 at 1:25 PM, Administrator said:

کوئی رائے نہیں۔شاید ابھی کافی ممبرز کو بات ٹھیک سے سمجھ ہی نہیں آئی

 

 

 

 

ایک رائے مزید

 

 

 

 

 

کون کون سے ممبرز اور رائٹر اردو فن کلب کے لیئے لکھنا چاہتے ہیں۔نئے لکھنے والوں کو مکمل سپورٹ دی جائے گی۔اور اچھا لکھنے والوں کو  مالی سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی۔

 

Sir i agrred lakin mujy btayee k my kasy life time member ban sakta hn 

  • 2 months later...
Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

سلام بھائیوں اور ایڈمن و موڈریٹرز۔۔۔۔۔۔ پڑھاکو تو ھم ایک سال پرانے ھیں اس فورم کے۔۔۔۔ دیوانے ھیں ڈاکٹر کی تحریر وں کے۔۔۔اگر کسی اور اچھےہلکھاری کی تعریف نہ کرسکا ھوں۔۔تو معذرت کہ بچہ ابھی نیا نیا ھے۔۔۔۔۔ سخن کے فن سے ۔۔۔ھنوز زیادہ بلد نہی۔۔۔۔ لیکن اپنی خود نوشت کو طشت ازبام کرنے کی جستجو ۔۔۔۔کھینچ لائ ھے آپ مھاں لکھاریوں کے ۔۔محفل میں ۔۔۔کچھ رھنمائی مل جائے تو ھم بھی یاوہ گوئی کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔۔ کوئ دوست اس وقت یہ رھنمائی فرمائیں کہ موبائیل میں کس ایپ سے مدد لی جائے کہ اردو میں  لکھا ھوا مواد سیو ھوتا رھے۔۔۔۔ تاکہ ھم بھی اپنی پھلی کاوش کا آپریشن آپ سے کروا سکیں۔۔۔ھاھاھا۔۔تنقید و اصلاح ۔۔۔رھنمائ کرتی ھے۔۔ اپکا بارانی  ۔ ۔ 

On 6/1/2020 at 1:49 PM, Administrator said:

@DR KHAN    Please Solve this member issue , Thanks

ھنوز ۔۔۔۔نظر التفات کا منتظر۔۔۔۔موبائل میں مواد محفوظ کرنے کا  طریقہ بتایا جائے۔۔۔۔۔ تو ھم بھی کچھ مشت زنی سے  آگے کا سوچیں۔۔۔۔ھاھا

ویسے ایڈمن صاحب  ایزی پیسہ کرادیا تھا میں نے۔۔۔ ریپلائے کا  مشتاق۔۔۔۔ بارانی

On 3/20/2020 at 4:37 PM, Sahil khan said:

Sir i agrred lakin mujy btayee k my kasy life time member ban sakta hn 

ایں سعادت بزور بازو نیست

  • 3 weeks later...
📢 Post Your Ad Here

میں اس فورم پہ نیوء ہوں ...

میں سٹوری لکھنا چاہتی ہوں اور میں لکھ بھی سکتی ہوں مجھے ایک بات کا جواب دیا جاے کہ میں جو سٹوری لکھو کیا وہ میں ایک محدود مدت کے بعد اس فورم سے ڈلیٹ کروا سکو گی

لکھنے کا شوق ہے اور ڈلیٹ اس لیے کہ میں مر جاؤں اور گناہ مجھ تک پہنچتا رہے... 

اس لیے کہا کہ ایک محدود مدت کے بعد ڈلیٹ ہو سکتی ہو تو میں لکھنا شروع کروں 

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.