July 11, 20196 yr سنا ہے کہ کوئی نیا سیکشن بننے جا رہا ہے۔ جس میں نئے رائیٹر لکھیں گے اور اس ۔ سیکشن کی آمدن بھی ان کو دی جائے گی اس کی تفصیلات تو عنایت فرمائیں
July 12, 20196 yr یہ تھریڈ بہت پہلے ریڈ کری تھی۔ آج وہ بھعلی داستاں پھر یاد آگئی پہ لنک دیکھا تو دوبارہ ریڈ کرلی اصل بات یہ ہے کہ لکھنا بہت مشکل کام ہے پھر انپیج میں لکھنا تو اور مشکل پڑھنے کا اتنا شوقین رہا ہوں کہ اب اردو میں لگتا ہے کہانیوں کا مواد ختم ہو گیا ہے کبھی دل چاہتا ہے کوئی ایسی کیانی لکھی جائے جو ختم نہ ہو کیونکہ ہمیشہ سے ایسی کہانی پڑھنے کا شوق تھا دیوتا اتنی پڑھی آخر کار وہ بھی ختم ہو گئی بعض اوقات خیالات اتنی تیزی سے آتے ہیں کہ لکھنے کی رفتار ساتھ نہیں دیتی تو جو بنتا ہے وہ ملغوبہ بن جاتا ہے اسی لیے آج کل نیٹفلکس لے کے بیٹھے ہیں کچھ دیکھ کے ہی دل بہلا لیں لیکن اگر کبھی خیالات مجتمع کر سکا تو سب سے پہلی کہانی اسی فورم کے لیے لکھوں گا ۔
July 12, 20196 yr کوئی ان پیج کا سافٹ وئیر بتائیں جس میں سٹوری لکھ کر سیو ہوتی رہے۔تاکہ آٹھ دس قسطیں لکھنے کے بعد آدمی سٹوری پوسٹ کرنی شروع کرے۔
July 12, 20196 yr Author Administrators 2 hours ago, Azherbdo said: کوئی ان پیج کا سافٹ وئیر بتائیں جس میں سٹوری لکھ کر سیو ہوتی رہے۔تاکہ آٹھ دس قسطیں لکھنے کے بعد آدمی سٹوری پوسٹ کرنی شروع کرے۔ MS word main likhi , best softwear hai
July 14, 20196 yr On 7/12/2019 at 11:00 PM, Mr.X said: پیڈ سیکشن میں کہانی پوسٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ نیز پیمنٹ کس حساب سے کی جاتی ہے؟ ایسی باتوں کا جواب نہیں دیا جاتا۔ آپ بھی توقع نہ کریں۔ تجھے کیا لگتا ہے غالب۔ مجھے تو لگتا ہے مفتے تے مل ماہیا۔
July 15, 20196 yr Author Administrators On 7/12/2019 at 11:00 PM, Mr.X said: پیڈ سیکشن میں کہانی پوسٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ نیز پیمنٹ کس حساب سے کی جاتی ہے؟ کہانی پیڈ سیکشن کے معیار کے مطابق ہو۔کہانی مکمل کرنے کے بعد اس کی فایل مجھے یا ڈاکٹر خان صاحب کو ای میل کریں۔ کہانی کی پروف ریڈنگ کے بعد اسے پیڈ فایل کی صورت فورم میں شامل کر دیا جائے گا۔ اور رائٹر کو اس کی اررننگ سٹارٹ ہو جائے گی۔ جو کہ اس کے اکاؤنٹ بیلنس میں شو۔ ہو گی۔ جسے رائٹر کیش کروا سکتا ہے یا فورم پر استعمال بھی کر سکتا ہے
February 2, 20206 yr بالکل ایسا ہونا چاہیے اور اسکے علاوہ یہ بھی دیکھا جائے کہ ممبرز کس کہانی میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.