March 6, 201412 yr Hi all kesey hain sab ? main yahan pe new member hoon i hope k yahan acha waqt guzray ga ap sab k sath welcome me
March 6, 201412 yr Administrators میں آپ کو اس فورم میں ویلکم کہتا ہوں۔اور امید کرتا ہوں۔کہ آپ کا اس فورم میں آنا خوشگوار ثابت ہو گا۔
March 7, 201412 yr جناب یہ کہہ کر تو آپ نے گناہگار کر دیا کہ ویکلم می۔ جناب! یہاں تو آپ کے استقبال میں آنے والوں کی لائن لگ جائے جو لوگ آپ کی حقیقت جان جائیں۔ اور سچ پوچھیں تو اس لائن میں سب سے آگے کھڑے کے لیے لوگ قتل ہونے کو تیار ہو جائیں۔ سب سے پہلے تو ہم موجود ہیں بقلم خود۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا،یہ تو ہم وعدے نہیں کر سکتے۔ البتہ ہمیں یقین کامل ہے کہ آپ کی موجودگی سے ہمارا وقت اچھا گزرے گا۔
March 7, 201412 yr Welcome Sidra dear aap k aanay se waqaee hum sab ka waqat acha guzray ga ager aap bharpoor active rahain to
Create an account or sign in to comment