Everything posted by SeXXXmeen
-
What a Combination
یار کتنے پیارے پیارے ننھے منے کیوٹ کیوٹ سے بچے ہیں ممممھہ یہ تمام بچوں کے لیے
-
Double headed snake
زبردست ہے اچھی بات یہ ہے کے انیمل پلینٹ ہمارے فورم میں بھی شروع ہوگیا ہے
-
Sand Strom
زبردست تھریڈ ہے یار لیکن بڑے ہی خوفناک مناظر ہیں
-
Are You Ready To Go Upstairs ???
کیا اوپر جانے کا کوئی متبادل راستہ نہیں ہے
-
Magic Bled Island
واقعی یہ تو زمین پہ جنّت ہے
-
Is mai kuch to khas hai
اسکا سہی جواب سب سے پہلے میں نے دیا ہے نا
-
Art Of Sky Snaps (Dont Miss)
بہت ہی زبردست آئڈیا کے ساتھ تصاویر کھینچی گئی ہیں بہت ہی دلکش مناظر ہیں
-
USA Weapon Factory
اتنے زیادہ ہتھیار شاندار پوسٹنگ ہے
-
Asi Camping Ki hai Kabi?
کیمپنگ سے زیادہ اسے خود کشی کرنے کے نئے انداز بھی کہ سکتے ہیں
-
Hi girls & guys ........
میں آپکو اس فورم میں خوش آمدید کہتی ہوں اور امید کرتی ہوں کے یہاں آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا
-
Buildings rings
بہت خوبصورت اور نئے انداز کی انگوٹھیاں ہیں
-
THe Gr8 Art With Grass (Must See)
زبردست کتنی محنت اور خوبصورتی سے بناۓ گئے ہیں یہ سب بہت دلکش منظر ہے
-
NEw Speed Breaker
اچھا تو یہ لوگ اب تک اس ٹیکنالوجی کی تصویر حاصل کر پاۓ ہیں جبکہ ہمارے ملک میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال عملی طور پہ تقریباً ہر سڑک پہ ہورہا ہے
-
Pencil VS Camera
جب انسان نے کیمرا کو بنایا تو یقیناً انسان کے ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر زیادہ خوبصورت ہوگی بہت اچھی پوسٹ ہے
-
Art Of Leaf
بہت ہی خوبصورت ڈیزائنز ہیں
-
NASA Space Toilet
واہ کیا بات ہے ان لوگوں نے تو یہاں بھی ٹیکنولوجی کا استعمال کیا ہوا ہے
-
Chooro Ko Bhaagane Ka Naya Tareeqa
یہ دیکھ کے تو چور آے گا نہیں تو بھاگے گا کیسے ہی ہی ہی
-
Wah Shekari Hun Tu Aisay (MUST SEE)
واہ کیا بات ہے بہت بہادر ہیں یہ لوگ
-
Qudrat Ka Husn
بہت بہت خوبصورت اور دلکش حسن ہے
-
Hello Cream of your dream Bhi agya hai jannab.....
میں آپکو اس فورم میں خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے آپ یہاں بہت انجواے کریں گے
-
Some Hair Style For You
اتنی سویٹ تھریڈ ہے بہت بہت کیوٹ ہے
-
Amazing Eggs Domino
واقعی میں بہت ہی زبردست ہے
-
Is mai kuch to khas hai
خاص بات یہ ہے اس میں ایک عورت ہے اور ایک بچہ اور دونوں نے اپنے ہاتھ جوڑے ہوۓ ہیں
-
World records
تو ایک لمبے وقفے کے بعد میں پھر حاضر ہوں اپڈیٹ کے ساتھ سب سے پہلے دیکھیے ہمارے ملک پاکستان سے ہی جناب ظفر اقبال صاحب جنہوں نے اس دنیا کا سب سے بڑا تلا بنایا ہے جو صرف دیکھتا نہیں کام بھی کرتا ہے اب ان جناب کو دیکھیں کس طرح سے انہوں نے اپنی ناک سے تین منٹ میں ٢٣ غباروں کو پھلایا ہوگا ہے نہ زبردست اور یہ جناب ارے یہ انسان ہے یا مینڈک مجھے تو یقین نہیں آتا کیا کوئی اس طرح سے اپنی کھال کھینچ سکتا ہے
-
Just Do It
بہت شاندار ہے جاری رکھو