Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

SeXXXmeen

Darmat Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by SeXXXmeen

  1. تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
  2. دوستوں کچھ دنوں پہلے میں نے اپنی دوست سے مہندی لگوائی تھی اور تصویریں بھی کھینچی تھی بلکل تازی تازی بھی اور اگلے دن کی بھی میری دوست نے آج مجھے تصاویر ای میل کی تو میں سوچنے لگی یہ ڈیزائن آپ سب کو بھی دکھاتی ہوں شروع کی دو تصویریں تازی تازی ہیں اور باقی اگلے دن کی
  3. پھر تو بہت اچھی بات ہے یہ کہ زیادہ پریشانی نہیں ہوئی
  4. بلکل منظور ہے اگر یہی کار ہے تو :p:p:p:p:p:p
  5. یہ کچھ دل کو چھو لینے والی تصاویر ہے امید ہے آپکو پسند آینگی
  6. دیکھیے کہ ایک عورت کی زندگی میں کیا قدر ہوتی ہے کیا مقام ہوتا ہے اندازہ لگایئے ان تصویروں سے
  7. میں یہاں آپکو ایسے ایکسڈنٹس دکھاونگی جو دیکھنے میں ہیں تو بہت خوفناک لیکن بہت دلچسپ بھی
  8. میں اس تھریڈ میں آپ سب کے لیے بہت ہی پیاری پیاری کیوٹ کیوٹ مانو بللیاں لیکے آئی ہوں
  9. دوستوں آج میں آپ لوگوں کے لیے بل ریس کی تصاویر لیکے آئی ہوں جو اکثر اپنے فلموں میں دیکھی ہونگی
  10. دوستوں آج آپ سب کے لیے کچھ مجسموں کی تصاویر لیکے آئی ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آئینگی
  11. ویسے ایک پرسنل بات ہے تمہاری اور میری ایک اشارہ دے رہی ہوں تم سمجھ جاؤ گی ایک ڈر تمھیں بھی ہے اسے دل سے نکال دو جیت مل جاۓ گی کیا خیال ہے
  12. اس گاڑی کو ہیروں سے سجایا گیا ہے نا
  13. یہ تو کوئی بات نہ ہوئی میں نے میں نے میں نے دیا ہے سب سے پہلے جواب
  14. خوبصورت ترین مناظر ہیں اور بہت ہی خوبصورت تھریڈ ہے
  15. کسی بہت ہی ہنر مند آرٹسٹ کا کام ہے یہ بہترین پوسٹ ہے
  16. بڑے ہی شرارتی طوطے لگ رہے ہیں یہ تو
  17. پرانی یادیں بہت ہی حسین اور دلکش ہیں اس وقت آب و ھوا بھی آلودگی سے پاک اور صحتمند ہوتی ہوگی
  18. واہ یار بڑے ہی تازہ تازہ پھل ہیں
  19. واقعی یہ تو سچہ پیار ہے زبردست پوسٹ ہے
  20. زبردست پوسٹنگ ہے جانی
  21. بہت خوبصورت سائیکل ہے
  22. بہت زبردست اور معلوماتی تھریڈ ہے اسے جاری رکھیں
  23. ویلکم بیک شیر خان کیا پاس ورڈ کی پروبلم حل ہوگئی
  24. قدرت کا کرشمہ ہے یہ زبردست پوسٹ ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.