Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

lund4phuddies

Previous Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by lund4phuddies

  1. ہاہاہاہاہاہا واہ یار گرو جی واقعی تسی گریٹ ہو۔ صحیح میں بچپن کے دن تازہ ہو گئے۔ اتنا اچھا تھریڈ بنانے پر میری طرف سے مبارکباد۔
  2. واقعی کہانی بہت ہی شاندار رخ پر جارہی ہے۔ بس دیکھنا یہ ہے کہ انیلا کی کب لیتے ہو؟ اتنے شاندار اپڈیٹ پر مبارکباد قبول کرو ڈاکٹر صاحب!۔
  3. واہ یار ڈاکٹر صاحب! تسی گریٹ ہو۔ تسی انسان ہی نہیں ہو۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ بہت بڑے انسان ہو! کیا ٹرن مارا ہے؟ واقعی ایک اچھے لکھاری کی یہی پہچان ہوتی ہے۔ میرے آخری کمنٹس کے بعد آپ کے یہ دونوں اپڈیٹ مجھے خاصے پسند آئے۔ کیا سیاست کھیلی ہے۔ واقعی لاجواب۔ ہاں اس میں بے چاری ماریہ رگڑی گئی لیکن میری ہمدردی انیلا کے ساتھ ہے۔ وہ تو ابھی نئی تھی اس کا بھی ٹائی ٹائیں فش کروا دیا پروفیسر سے؟ بہرحال لگتا یہ ہے کہ اب جمیل صاحب اس کی جم کے لیں گے۔ یار اگر ایسا ہوا تو سوچو کہانی میں کچھ گڑ بڑ نہیں ہو جائے گی؟ اس اپڈیٹ میں تو ایسا لگا کہ جمیل صاحب انیلہ کو بلیک میل کرنے آئے ہیں۔ اوہ یا ر اتنی سوہنی کڑی اور بلیک میل۔ نہ نہ نہ! آرام نال ہاتھ رکھو جی! بہرحال پھر کہوں گا کہ کہانی بہت ہی اچھی جا رہی ہے۔ ایک لمبے وقفہ کے بعد اپڈیٹ دیا ہے مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہانی لکھنا کوئی آسان کام نہیں اور پھر اتنی اچھی کہانی لکھنا یہ تو اور بھی آسان کام نہیں۔ اینی وے۔ کیپ اٹ اپ۔
  4. ڈئیر گرو سمراٹ!۔ سوری یار! میں اسے ایک مزاحیہ تحریر سمجھ کر پڑھنے کے لیےآیا تھا۔ تحریر کے متن سے لگا کہ یہ مزاحیہ کم اور کچھ کچھ سیکس کے جال میں پھنسانے کی ترکیب ہے۔ لیکن سچ پوچھو تو بالکل مزہ نہیں آیا۔ ضروری نہیں کہ میری رائے سے سب ہی متفق ہوں۔ ہر ایک کا اپنا ایک الگ نظریہ ہوتا ہے۔ اب جیسے کہ ایڈمن جی نے کہا کہ بہت ذومعنی تحریر ہے۔ بہرحال اپنا دل چھوٹا نہ کرنا یار۔ یہ تحریر کم کہاوت زیادہ نظر آرہی تھی۔ اور یہ آپ نے کہاوت پیش کی یا لطیفہ؟ کچھ سمجھ سے بالاتر ہے۔ امید ہے آئندہ آپ اپنی تحریروں کو معیاری انداز میں پیش کریں گے جیسا کہ آپ کا طرّہء امتیاز ہے اور آپ واقعی اچھوتے موضوعات پر کہانی پیش کرنے میں ملکہ رکھتے ہیں لہٰذہ میری آپ کو یہی تجویز ہے کہ آپ اپنے اسی ہنر پر توجہ دیں۔ ہاں کبھی کبھار ہلکی پھلکی تحریر ایسی بھی لکھ دیا کریں تو کوئی مضائقہ نہیں۔
  5. aik bohut hi achi kahani aur hasb-e-sabiq aik andohnak anjaam say pur. behar haal kahani itni achi hay kay meray paas alfaz nahi is ke liye. sirf itna hi kahoon ga ke its a really nice wonderful story i ever read.
  6. Dear Admin! Aap Ka Shukria Ke Aap Ne Is Naa Cheez Ko Is Qabil Samjha Ke Forum Ke Un Doston Main Shumaar Kiya Ja Sakay Jin Ki Badolat Forum Aaj Taraqqi Ki Raah Pe Gamzan Hay. Main Dil Ki Gehraiyon Say Aap Ko Aur Tamam Members Ko Aik Dafa Phir Saal-e-No Ki Mubarakbad Deta Hoon! aur umeed karta hoon ke is naye saal main hamara forum aur bhi zyada taraqqi karay ga. faqt Khair Andaish! Rajashahi (lund4phuddies)
  7. جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ کہانی پڑھنے کے بعد میرے اندر حوصلہ پیدا ہوگیا کہ جس پروجیکٹ پر میرا کام تعطل کا شکار تھا اس کو جلد از جلد پایہءتکمیل تک پہنچا کر فورم کی نذر کروں لیکن دیکھو کب ہوتا ہے۔ بہرحال ایک بہترین اور اچھی کہانی پیش کرنے پر گرو جی آپ کو مبارکباد۔
  8. واہ گرو جی واہ! ایک اچھوتی کہانی! اور ہیرؤئن کی وہی مظلومانہ کہانی! لیکن پھر بھی اچھی ہے پڑھنے کو دل کرتا ہے۔ ہیروئن کا کریکٹر ابھی تک تو ٹائٹ ہے دیکھنا یہ ہے کہ یہ کب ڈھیلا ہوتا ہے۔ Best Of Luck
  9. گرو جی بہت ہی اعلیٰ دل کو چھو لینے والی کہانی! اپڈیٹ کا انتظار ہے۔
  10. ڈئیر گرو جی! جہاں آپ اتنا کر رہے ہو وہاں میں آپکی اطلاع کے لیے عرض کر دوں کہ یوزر کو فورم پہ اردو ٹائپنگ کے لیے اپنے پی سی میں فانٹس انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ کام فورم کا ہے اور فورم نے کر دیا ہے۔ اب یوزر کے پی سی پر فانٹس ہوں یا نہ ہوں طرز تحریر ایسی ہی آئیگی جیسی اس وقت نظر آرہی ہے۔ والسلام راجہ!
  11. واقعی ایک اچھا اپڈیٹ پیش کیا ہے خاں صاحب!
  12. ہاں جی تو گرو جی! آپ نے دیکھا میں نے یوزر سیٹنگ سے اپنے منتخب شدہ فانٹ جمیل نوری نستعلیق کا انتخاب کیا کہ مجھے اردو رسم الخط میں ہی پوسٹنگ کرنا اچھا لگتا ہے۔ بہت سے نئے آنے والے سیدھے سیدھے یہاں پر موجود رائٹنگ پیڈ سے فانٹس کا انتخاب کرتے ہیں۔ ابھی میں نے دیکھا کہ اس پیڈ میں جمیل نوری نستعلیق فانٹ نہیں ہے ہاں دیگر 21 فانٹس ہیں جو انگریزی رسم الخط کے لحاظ سے بہترین ہیں لیکن مذکورہ فانٹ یہاں موجود نہیں۔ تو براہ کرم پوسٹ ریپلائی میں بھی فانٹس لسٹ کے اندر جمیل نوری نستعلیق کو شامل کر دیجیے تاکہ نئے آنے والے اسی میں ری پلائی دے سکیں اور اگر ہو سکے تو ڈیفالٹ کے طور پر جہاں ایریل فانٹ سامنے آرہا ہے جمیل نوری نستعلیق کو ڈیفالٹ کر دیں کہ اس طرح نہ صرف انگریزی بلکہ اردو دونوں رسم الخط میں جمیل نوری نستعلیق یوزر کو سہولت فراہم کرتا رہے گا۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے اور اس سے اتفاق کرتے ہوئے یہاں رائٹنگ پیڈ پر موجود فانٹس کی لسٹ میں بھی جمیل نوری نستعلیق کو نہ صرف شامل کریں گے بلکہ اسے بطور ڈیفالٹ فانٹ کے شامل کریں گے تاکہ یوزر کو زیادہ سے زیادہ آسانی میسر آسکے۔ والسلام راجہ شاہی
  13. ڈئیر گرو جی! سب سے پہلے تو شکریہ کہ آپ نے اس ناچیز کی تجویز پر عمل کیا اب یہ جو تحریر آپ دیکھ رہے ہیں میں بغیر اضافی فارمیٹنگ کے براہ راست پوسٹ کر رہا ہوں اور جس بات کا مجھے اندازہ ہے وہ یہ کہ فانٹس کا مسئلہ تو حل ہوگیا اور اب چونکہ اردو رسم الخط کے لحاظ سے تحریر کو دائیں طرف ہونا چاہیے تو براہ کرم الائنمنٹ کا آپشن بھی یوزر سیٹنگ کے جنرل سیٹنگ والے پیج پر مہیا کر دیں تاکہ ایک مکمل اور خوبصورت طرز تحریر کے لیے مزید کسی اضافی فارمیٹنگ کی ضرورت نہ رہے۔ شکریہ والسلام راجہ شاہی۔
  14. ڈئیر گرو جی! سب سے پہلے تو یہ جان کر خوشی ہوئی کہ جس مسئلہ کی طرف میں اول دن سے اشارہ کر رہا تھا وہ اب آپ کی سمجھ میں آگیا ہے۔ دوسرے آپ کی کوشش بجا اپنی جگہ درست ہے لیکن ابھی بھی ایک سقم موجود ہے اور وہ یہ کہ جو فونٹس آپ نے انسٹال کیے ہیں وہ لوگ اپنے کمپیوٹر میں تو انسٹال کر لیں گے لیکن مسئلہ وہیں کا وہیں رہے گا جس کی طرف میں نے شروع میں اشارہ کیا تھا۔ میرا وہ تھریڈ بند کردیا گیا لیکن اگر آپ کو یاد ہو تو میں نے اسی لیے اس اہم مسئلہ کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانے کی جسارت کی تھی۔ بہرحال اب چونکہ آپ نے خود "جمیل نوری نستعلیق" فانٹ کا استعمال کرتے ہوئے اتنا اچھا اور خوبصورت تھریڈ تیار کیا ہے تو میری آپ سے گزارش ہے کہ اس فانٹ کے نام کو یہاں رائٹنگ پیڈ کی فانٹس لسٹ میں شامل کر دیں تاکہ دیگر ممبران بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ ہر کوئی ایکسپرٹ موڈ میں جا کر ایڈیٹنگ نہیں کر سکتا۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔ اور صد شکر کہ میں نے جو آواز شروع میں اٹھائی تھی آج آپ نے بھی اسی آواز کو آگے بڑھایا ہے۔
  15. بہت ہی عمدہ ڈاکٹر صاحب! ونڈر فل! لگے رہو!۔
  16. Wah Dr Sahab Wah! Kya Umda Update Diya Hay! Yeh Dil Mangay More...
  17. گریٹ ونڈرفل اسٹوری!! مزید کا انتظار ہے!!!۔۔۔
  18. یار سرفروش! اب پیچھا چھوڑ دو خواہ مخواہ میں پریشان کر کے رکھ دیا اس کو۔
  19. اچھا اگر ایسا ہے تو دیکھ لیتے ہیں!۔
  20. Pehchan Raha Hoon Nahi! Balkay Main Pehchanta Hoon Tumhen! Chalo Acha Hay! Tum Ab Yahan Ho To Ab Forum Ka Rukh Zara Tabdeel Ho Jaye Ga. Main Umeed Karta Hoon Ke You Will Enjoy Your Stay Here As Anywhere Else. Ok ji!!!?
  21. لو جی ہم بھی آگئے ہیں ویل کم کرنے! برا نہ مانو تو ہم اپنے اسٹائل میں ویل کم کریں! ویسے ڈئیر میں تو تم کو جانتا ہی ہوں! لیکن یہاں جو لوگ مخمصے میں پڑیں ہیں ان کو اتنا نہ تڑپاؤ اور اپنا تعارف پیش کر دو۔ پھر دیکھو ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں کے مصداق تمہارا یہ تعارفی تھریڈ ویلکم سے بھر جائے گا۔ فکر ناٹ یہاں سب اپنے ہی ہیں۔ لیکن اگر تم کو رازداری پسند ہے تو تم سے زیادہ رازداری ہم کو پسند ہے۔ ہم اس میں خوش جس میں تم خوش! اب خوش؟ دھیان رہے میں نے راز اور داری کی بات کی ہے نہ کہ ۔۔۔۔۔ (اب آگے خود سمجھدار ہو) صدر صاحب کو پریشان کرنا اچھا نہیں!۔
  22. چونکہ آپ ردا کے کزن ہو اور اس فورم پر نئے ہو اس لیے میں آپ کا پر تپاک استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں خوب انجوائے کرو گے بھی اور کرواؤگے بھی
  23. ڈیر گرو جی! جتنی تعریف کی جائے کم ہے! واقعی انسان بعض اوقات کتنا مجبور ہوتا ہے۔ اور مجبوری میں اٹھایا گیا قدم کس منزل پہ لے جاتا ہے کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ تحریم نے بھی ممتا کی محبت سے مجبور ہو کر ایک قدم اٹھایا تھا اور اگر آذر نے وقت پر پہنچ کر تحریم کی مدد نہ کی ہوتی تو کہانی کا انجام بڑا ہولناک ہوتا۔ اتنے پیارے اختتام پر میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ جہاں اور بہت سے سبق اس کہانی سے ملے وہاں ایک سبق یہ بھی ملا ہے کہ واقعی بعض اوقات جذبات سے نہیں بلکہ ہوش و حواس میں رہ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ آخر میں میں آپ کو اتنی بہترین کہانی لکھنے پر نہ صرف یہ کہ اپنی طرف سے بلکہ پورے فورم کی طرف سے بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
  24. ونڈر فل گرو جی! بہت اچھا اپ ڈیٹ دیا ہے۔ اگلے پارٹ کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔
  25. بس یوں سمجھ لیجیے گرو جی! کہ آپ کی کہانی کا تسلسل ایسا قائم ہے کہ بے چینی سے اگلے حصہ کا انتظار رہتا ہے۔ گو کہ کہانی بڑی آہستگی سے آگے بڑھ رہی ہے مگر لگتا یہ ہے کہ یہ اس کہانی کی ڈیمانڈ ہے بہت اچھے طریقہ سے لکھی گئی ایک عمدہ تحریر ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.