Everything posted by Pardesi
-
سپنوں کے سوداگر از جٹ صاحب - مکمل ناول
-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
ایڈمنسٹریٹر صاحب یقین کریں کہ آپ کا جواب پڑھ کر اتنی خوشی ھوئی ھے کہ میں بیان نہیں کر سکتاآپ نے مجھ جیسے ایک ادنیٰ سے قاری کو اتنی اہمیت دیآپ کا بے حد شکریہ
-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
السلام علیکم ایڈمنسٹریٹر صاحبسر خان بابا صاحب سے کوئی حال احوال ھوا ھو آپ کاتو برائے مہربانی ہمیں بھی آگاہ فرما دیںکیا وہ اپنی کہانیاں مکمل کریں گے یا مشکل ھےیا پھر ریڈرز حضرات انتظار ہی کرتے رہیں گے
-
🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟
ایڈمنسٹریٹر صاحب نیا فورم بہت ہی زبردست ہےآپ کو تجویز دینا گویا سورج کو چاند دکھانے والی بات ھےآپ جو بھی کریں گے پڑھنے والوں کو خوش کرنے کیلئے ہی کریں گےسدا خوش رہیں
-
عید الفطر اور چاند رات کی مبارکباد
ایڈمنسٹریٹر صاحب آپ کو بھی میری طرف سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں پردیس لوگوں کی عید کی کیا پلاننگ ہو سکتی ہیں
-
آنگن کی چڑیاں - مکمل
اگر دنیا میں بیٹیاں نا ہوتیں تو ماں باپ کا گھرانہ سونا ہوتا پتہ نہیں کیوں لوگ بیٹیوں کو بوجھ سمجھتے ہیں ؟
-
📢 تمام ممبرز کے لیے ایک زبردست خوشخبری 🎉🎉
جو سرکار کی مرضی ہم آپ کے ساتھ ہیں
-
Hello
Off course جی آیاں نوں سجن آون تے اکھیاں ٹھرن
-
دوست، دشمن،چاہت، لذت، خوشی، غمی سب عزیز ہیں پر ہو جواصول سے
جی آیاں نوں
-
محبت کیا ہے
انتہائی معذرت کے ساتھ اب اس دور میں ہیر رانجھا، لیلی مجنوں، سسی پنوں تو پیدا ہونے سے رہے
- ضمیر فروش
-
ملکیت
واہ تحریم جی آنکھوں میں آنسو بھر آئے ایسے انمول رشتے آج کل صرف پڑھنے کو ملتے ھیں نبھانے والے قبروں میں سوئے ھوئے ہیں زبردست تحریر
- ضمیر فروش
- ضمیر فروش
-
اک پیغام محبت از مرحا خان
کیا دلکش آغاز ھے الفاظوں کی شائستگی کو سلام پیش لیکن شرط وہی کہ مکمل ہونی چاہئے کہانی
-
I AM teacher
Welcome ویسے آپ کس چیز کی ٹیچر ہیں
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
ڈاکٹر صاحب انتہائی معذرت کے ساتھ یہ کہانی پیڈ سیکشن میں موو کر دی گئی ہے یا فری میں ملے گی ابھی
-
مختصر ترین حقائق اور قصے
زبردست بہت اچھی معلومات پڑھ کے مزا آیا
-
الرٹ ! مارچ 2022 کے خاموش ممبرز
مہربانی سر
-
الرٹ ! مارچ 2022 کے خاموش ممبرز
سر مہربانی کریں اب بندہ رمضان المبارک میں کیا کمنٹس کرے
-
ماہانہ پوسٹ کی پابندی کا جائزہ
ایڈمن عرض یہ ھے کہ اگر تو ایک ماہ میں کہانی کی پانچ اپڈیٹ آتی ہیں تو پھر تو بندہ پانچ کمنٹ کر سکتا ھے جب اپڈیٹ ہی نا ھو تو بندہ کیا کمنٹس کرے ظاہر سی بات کہ بندہ کچھ پڑھے گا تو اپنی رائے دے گا ناراضگی معاف
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
کیا بنے گا ان دونوں کا جب پتہ چلے گا کہ یہ زہرہ کا بھائی ہے
-
کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں
ایڈمن مہربانی کر کے ہفتہ وار کوئی نا کوئی کہانی چالو رکھیں تاکہ ریڈرز کو کوئی مسئلہ نا ھو مطلب ہر کہانی کیلئے بے شک ایک دن مقرر کر دیں
-
کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں
گڈ ایڈمن یہ کام ٹھیک ہے
-
کالج کلز ، تعارفی ایڈیشن از ڈاکٹر فیصل خان
ڈاکٹر صاحب مہربانی کرو فری والوں کی بھی دال گلنے تو پلیز