ہلیو ممبران
کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں کہ سب خیریت سے ہونگے ۔
میں بھی ایک کلاکار ہوں کچھ تحریریں لکھوں گا امید ہے کہ آپ کو پسند آئینگی اور کچھ مجھ کو پسند کرینگے تو کچھ ملیں گے بھی لیکن ان سب سے زیادہ آپ کی داد کا طلب گار رہوں گا۔
میری پہلی کہانی آپ سب کی اجازت سے ہی مشروط ہے جتنی آپ سب چاہت کے ساتھ اجازت دینگے اتنی ہی دل لگی کے ساتھ میں اپنی آپ بیتی کرداروں کے ردوبدل کیساتھ آپ سے شئیر کرتا رہوں گا۔
آپ کا دل و جان سے مخلص
مارکس آئی