Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Dr. Zeus

Active Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Dr. Zeus

  1. موبائل پہ پڑھنے کی وجہ سے کہا تھا. لیکن کوئ بات نہیں. آپ جیسے مناسب سمجھیں
  2. کہانی کا فونٹ اگر تھوڑا اور بڑا کر سکیں تو پڑھنے میں مزید آسانی ہوگی. شکریہ
  3. @Administrator Sir muje b guide ker den pls..
  4. کہانی کی شروعات اچھی ہے. ایسے ہی دل لگا کے لکھتے رہیں
  5. Mein nay free section he read kia tha. Ab i want to read more. Pls guide me
  6. بہت شکریہ ایڈمن صاحب ریپلائ دینے کا. میں ایک کہانی لکھ رہا ہوں جو میرے ہی زہن کی اختراع ہے البتہ وہ ابھی مکمل نہیں ہے. مجھےاس فورم پہ پوسٹنگ کا طریقہ بتا دیں ساتھ ہی یہ بھی بتا دیں کہ سٹوری کس فارمیٹ میں پوسٹ کروں تو وہ چوری نہیں ہوگی.اس کے علاوہ میں یہاں ہی لکھنا چاہتا ہوں بجاۓ اور فورمز پہ دھکے کھانے کے. آپکے جواب کا منتظز.
  7. اسلام و علیکم دوستوں. میں اس فورم پہ نیا ہوں اور ایک پارٹ ٹائم لکھاری بھی ہوں. پارٹ ٹائم اس لیۓ کیونکہ آج سے بہت سالوں پہلےمیں کچھ فورمز کے لیۓ لکھا بھی کرتا جو بعد میں بند ہوگۓتھے.زریعہ معاش کے لیۓ نوکری شروع کر دی تو شوق سب رل گۓ. کافی سالوں بعد جب دوبارہ موقع ملا تو بہت فورمز سرچ کیۓ پر جو بات یہاں نظر آئ وہ کہیں نہیں تھی. اس کی وجہ ڈاکٹر خان صاحب تھے. اب میں چاہتا ہوں کہ یہاں اپنی کوئ داستاں قلم بند کروں اور ساتھ ہی ساتھ پیڈ ممبر بھی بن جاؤں. اس سلسلے میں اگر کوئ ساتھی رہنمائ کر دے تو غنیمت ہوگئ.. نوازش

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.