Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اِبنِ آدم

Active Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by اِبنِ آدم

  1. سر میں نے ریکوسٹ سینڈ کی ہے ایکسپٹ کر لیں فری نیکسٹ پیچز کی
  2. لاجواب ۔۔اور کمال کی اپڈیٹ تھی۔۔۔مزا آ گیا سر جی۔۔۔کیا کمال لکھتے ہو آپ
  3. نہایت عمدہ سٹوری کمال لاجواب
  4. کمال لاجواب بہترین
  5. کمال، لاجواب، بہت ہی زبردست اپڈیٹ دے ۔۔۔ اب اگلی اپڈیٹ کا انتظار ہے اور گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحب تھوڑے پیجز بڑھا دیں نوازش ہو گی خوش رہیں آباد رہیں
  6. لاجواب ڈاکٹر صاحب آپ کا لکھا ایک ایک لفظ ہوش و حواس سے بیگانہ کر دیتا ہے اور پتہ بھی نہیں چلتا اپڈیٹ ختم ۔۔۔لاجواب رائٹر ہیں آپ تعریف کے لیے الفاظ نہیں۔۔۔اگلی اپڈیٹ کا شدت سے انتظار ہے
  7. بلکل درست کہا محترم آپ نے اگلی اپڈیٹ کا شدت سے انتظار ہے
  8. کمال کی اپڈیت تھی لاجواب اگلی اپڈیٹ کا شدت سے انتظار رہے گا ڈاکٹر صاحب
  9. سر جی آپ نے میرے کمنٹ کا جواب دیا۔۔۔یقین کریں اتنی خوشی ہوئی کے بتا نہیں سکتا۔۔۔میں اپ کی کہانیاں پڑھتے ہوئے یقین کریں بلکل ہی الگ دنیا میں پاتا ہوں خود کو آپ ایک لاجواب رائٹر ہیں ۔۔۔اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو 😘
  10. بلکل درست کہا سر جی میں نے ماسوائے چند ایک کہ سبھی کو تنقید کرتے پایا آج تک جبکہ سٹوری لکھنے والے کے حالات کا ہمیں کوئی پتہ نہیں ہوتا اور لکھاری کسی کا ملازم تو نہیں ہوتا جو ہم مجبور کریں ہم سب کو حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ تنقید لکھنے والے کو جب تعریف نہیں ملے گی تو وہ بہتر یہی سمجھے گا کہ دفع کرو نہ ہی لکھو تو بہتر ہے بہت سی ایسی نامکمل کہانیاں دیکھی جن کو رائٹرز نے صرف اس لیے چھوڑا کہ تعریف نہ ہونے کہ برابر اور تنقید کے انبار لگے ہوتے ہیں
  11. بہت ہی عمدہ سٹوری ظفر صاحب انتظار رہے گا اگلی اپڈیٹ ک
  12. سر جی میں نے آج تک بیشمار کہانیاں پڑھی دیگر سائیٹس پر لیکن یہاں اردو فن کلب پر آ کر آپ کی سٹوریز پڑھ کر لگا کہ یہ ہوتی ہیں سٹوریز آپ کے لکھنے کا انداز ہر کردار کے ساتھ بھر پور انصاف لاجواب ہے خوش رہیں آباد رہیں سلامت رہیں 😍
  13. ایڈمنسٹریٹر صاحب میں نے ۔۔ پردیس، ہوس، اور آہنی گرفت پڑھنی ہے ان تینوں کے پیڈ چارجز بتا دیں ۔۔۔ اور طریقہ کار بھی بتا دیں ۔۔ شکریہ
  14. بھائی کم از کم آ کر بتا تو دیں کہ کن اپڈیٹ دیں گے اور اپنی خیریت سے بھی مطلع کر دیں
  15. بہت ہی کمال کی کہانی ہے لا جواب تعریف کے لیے الفاظ نہیں ڈاکٹر صاحب آپ گریٹ ہو

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.