Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Administrator

Administrators
  • Joined

Everything posted by Administrator

  1. @Story Maker آپ کی ٹرانزیکشن مکمل نہیں ہوئی ۔ یہ جو سکرین شارٹ ہے یہ پاسورڈ انٹر کرنے سے پہلے کا ہے ۔ مکمل ٹرانزیکشن کا سکرین شارٹ مہیا کریں
  2. اس سے آگے قسط نمبر 14 ہے ۔ جو کہ 2 ڈالر فی قسط ہے ۔ ہر قسط میں 100 صفحات ہیں ۔
  3. ایجنٹ سے وٹس اپ نمبر پر رابطہ کر کے اکاؤنٹ اپگریڈ کروا لیں
  4. یہ ڈی گریڈ لسٹ رمضان سے پہلے تک کی ہے ۔ یعنی 31 مارچ تک کی ۔ جبکہ رمضان 2 سے 3 اپریل کو شروع ہوا تھا۔رمضان میں نان ایکٹو ممبرز کو ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا ۔ کیونکہ فورم کے کافی سیکشن کلوز ہیں ۔
  5. کلاؤڈ بیسک پلس مارچ ایکٹوٹی رپورٹ جیسا کہ کلاؤڈ بیسک ممبرز کو کمنٹس پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا جا چکا ہے ۔ جس کے مطابق تمام کلاؤڈ بیسک پلس (لائف ٹائم پالیسی) ممبرز کو ماہانہ کم از کم 5 اپروول پوسٹ کرنا لازمی ہیں ۔ اور نہ کرنے کی صورت ان کا اکاؤنٹ سائلنٹ ممبرز پر ڈاؤن گریڈ ہو جائے گا ۔ جسے ان کو دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ جنوری اور فروری میں بہت سے ممبرز نے اس رول کو سیئریس نہیں لیا ۔ ہم نے ان کو انتباہ کیا کہ اس بار ہم نے ان سب کو بین نہیں کیا ۔ مارچ میں وہ سب رولز کو فالو کریں۔مگر اس ماہ بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔بہت سے ممبرز اب بھی اس رول کو فالو نہیں کر رہے ۔ ان سب کو ڈاؤن گریڈ کیا جا رہا ہے۔ ان کو اپنی ممبرشپ دوبارہ ایکٹو کروانی ہو گی۔ ہم نے جنوری اور فروری کے ماہ میں سینکڑوں ممبرز کو ریلیف دیا ۔ مگر اب مارچ 2022 کے ماہ کے لاسٹ میں تمام ممبرز کی رپورٹ کو چیک کیا گیا ہے۔ اور جو ممبرز 5 اپروول پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی رکھتے ہیں ۔ ان کو بغیر کسی وارننگ اور ریلیف کے سائلنٹ ممبر گروپ پر ڈی گریڈ کر دیا جائے گا ۔ جس کے بعد ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ اس ماہ ان ممبرز کو ڈاؤن گریڈ کیا جا رہا ہے۔ واضح ہو کہ یہ ایکٹویٹی یکم مارچ سے 31 مارچ تک کی ہے ۔
  6. تمام دوستوں کی رائے کا بہت شکریہ ۔ میری خود کی بھی یہی خواہش تھی کہ تمام سیکشن حسب معمول کلوز ہی رکھے جائیں ۔ تمام ممبرز کو رمضان کریم کی بہت مبارکباد قبول ہو ۔ اپنی دعاؤں میں فورم انتظامیہ ، ایڈمنسٹریٹر اور ڈاکٹر خان کو بھی یاد رکھیں۔اور کوشش کریں کہ اس رمضان کی تمام برکتیں آپ سمیٹ سکیں ۔شکریہ
  7. ماہ رمضان میں فورم پالیسی جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔ الہذا یکم رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔ رمضان اسپیشل سیکشن اس بار رمضان اسپیشل سیکشن میں ہم مکمل رمضان فورم کی پر لطیف کہانی مٹھو میاں کو شائع کریں گے۔ ڈاکٹر فیصل خان کا یہ سلسلہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔یہ آپ کو بہت پسند آئے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے فورم کے دوسرے رائٹر حضرات بھی اپنی کہانی رمضان سیکشن میں جاری رکھیں گے ۔ رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب
  8. Cloud Basic , Basic Plus , Premium , Platinum امید ہے تمام ممبران بخیریت ہوں گے ۔ گزشتہ دنوں میں نئی پالیسی کے متعلق اناؤنسمنٹ کی گئی تھی ۔جس میں سب ممبرز کو 15 مارچ تک کا وقت دیا گیا تھا۔اور تمام ممبران کی رائے شماری کی گئی تھی ۔ کلاؤڈ بیسک کے سینکڑ وں ممبران میں سے صرف 9 ممبران نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کی ۔ جبکہ دیگر تمام ممبرز نے نئی پالیسی میں شامل ہونے پر اتفاق کیا ۔ یہ ٹوٹل ممبران کا 1 پرسنٹ بھی نہیں بنتا ۔ پھر بھی ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے ہم نے ان کو پرانی پالیسی پر موو کر دیا ہے ۔اور ان کو نئی پالیسی سے الگ کر دیا گیا ہے۔جبکہ باقی تمام ممبران کو نئی پالیسی میں ضم کر دیا گیا ہے۔نئی پالیسی میں کلاؤڈ بیسک کی سالانہ فیس 2 ڈالر ہو گی۔اور کمنٹ کرنےکی پابندی نہ ہو گی۔کمنٹس رولز کی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ بند نہیں ہو گا۔نئی پالیسی کے تمام ممبران بے فکر ہو کر اپنا اکاؤنٹ وزٹ کریں۔ جن ممبرز نے پرانی پالیسی میں رہنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ان کو پرانی پالیسی کے گروپ کلاؤڈ بیسک پلس میں رکھا گیا ہے ۔ ان کی ممبرشپ کا دورانیہ لائف ٹائم ہو گا ۔ البتہ رولز پر عمل نہ کرنے اور ماہانہ کمنٹ لمٹ پوری نہ کرنے پر ان کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا۔ کمنٹ لمٹس ۔۔۔پرانی پالیسی کی ماہانہ لمٹ 5 پوسٹ اور 2 تھریڈ ہے ۔ جون 2022 تک یہ لمٹ یہی رہے گی۔ اس کے بعد اس میں ماہانہ اضافہ کیا جائے گا ۔ اور جنوری 2023 تک یہ لمٹ 50 پوسٹ ماہانہ اور 5 تھریڈماہانہ پر لاک کر دی جائے گی ۔ جو کہ پرانی پالیسی کی اصل لمٹ ہے۔تمام پرانی پالیسی کے ممبران کو یہ رولز فالو کرنا ہوں گے۔ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے تمام ممبران بدستور پرانی پالیسی کے ساتھ لائف ٹائم ہی رہیں گے ۔ ان کی ممبرشپ کو سالانہ کرنے کا فیصلہ ہم نے عارضی طور پرموخر کر دیا ہے۔ ہمارا ارادہ یہی ہے کہ ہم اسے ون ٹائم/لائف ٹائم ہی رکھیں ۔اور اس میں کوئی تبدیلی نہ کی جائے۔اگر کبھی اس میں تبدیلی کا فیصلہ ہوا تو سب کو آگاہ کر دیا جائے گا۔ اس ممبرشپ میں کمنٹس کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔ ممبران یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ کس پالیسی میں شامل ہیں ۔ اس کے لیئے ان کو اپنا گروپ چیک کرنے کی ضرورت ہے۔جو ممبران پرانی پالیسی میں شامل ہیں ان کا گروپ کلاؤڈ بیسک پلس ہے ۔ جبکہ نئی پالیسی میں شامل تمام ممبران کا گروپ کلاؤڈ بیسک ہی ہے۔اپنے گروپ کو اپنی پروفائل پیج پر یا اپنی پوسٹ پر اپنے نام کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔ کلاؤڈ بیسک ۔ ۔۔۔۔نئی پالیسی (کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے) کلاؤڈ بیسک پلس ۔۔۔۔۔پرانی پالیسی (کمنٹ رولز کی پابندی ضروری ہے) کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
  9. ۔۔۔ہر قسط میں 100 صفحات ہیں۔ فی قسط 2 ڈالر
  10. آج کی ڈیٹ تک مزید جس ممبر نے پرانی پالیسی میں رہنا ہے وہ کمنٹ کر کے بتا سکتا ہے ۔ 16 مارچ سے تمام ایسی ممبرز جنہوں نے پرانی پالیسی میں رہنے کی ریکوسٹ نہیں کی ہو گی ۔ ان کو بھی نئے سسٹم میں ایڈ کر دیا جائے گا۔
  11. آج کی ڈیٹ تک مزید جس ممبر نے پرانی پالیسی میں رہنا ہے وہ کمنٹ کر کے بتا سکتا ہے ۔ 16 مارچ سے تمام ایسی ممبرز جنہوں نے پرانی پالیسی میں رہنے کی ریکوسٹ نہیں کی ہو گی ۔ ان کو بھی نئے سسٹم میں ایڈ کر دیا جائے گا۔
  12. جی ہاں ۔ ایکسپائر ہونے سے ایک ہفتہ پہلے ای میل موصول ہو گی ۔ اور ایکسپائری ڈیٹ فورم پیج پر بھی شو ہو رہی ہو گی
  13. جو ممبرشپ فیس ادا کر چکے ہیں ان میں سے کسی کو بھی فوری دوبارہ ادائیگی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کی موجودہ ممبرشپ ہی نئی پالیسی پر اپگریڈ ہو جائے گی ۔ اور ادائیگی کی ڈیٹ سے ایک سال بعد آپ کی ممبرشپ ایکسپائر ہو جائے گی ۔ پھر آپ کو موجودہ فیس ادا کر کے رینیول کروانا ہو گا ۔اور نئی پالیسی میں کمنٹ لمٹ کی پابندی نہیں ہو گی ۔آپ کا اکاؤنٹ 0 کمنٹ پر بھی ایکٹو رہے گا ۔ البتہ آپ ا گر اپنی خوشی سے جو کمنٹ کسی بھی تھریڈ پر کرو گے وہ کمنٹ رولز کے مطابق ہونا چاہیئے ، ورنہ وہ اپروول نہ ہو گا ۔
  14. جی ہاں ۔ سالانہ 2 ڈالر فیس ۔کمنٹ کی کوئی پابندی نہیں ہو گی ۔
  15. جی نہیں ۔ آپ کو فوری دوبارہ فیس دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کی فیس ادائیگی سے ایک سال تک آپ کا اکاؤنٹ بغیر کسی کمنٹ پابندی کے ایکٹو رہے گا ۔ ایک سال بعد آپ کو فیس ادا کرنا ہو گی۔
  16. دو دن کے دوران تین ہزار سے زیادہ کمنٹس پینڈنگ میں موجود ہیں جس میں قریب تقریبا 100 کمنٹس ہی اپروول والے ہوں گے باقی سب اپڈیٹس اور نایئس واؤ جیسے الفاظوں کی تکرار ہے ۔ سب کو ایک ساتھ مینج کرنے سے تمام کمنٹس ہی ختم ہو جائیں گے اسی لیئے ان کو مینول اپروول کیا جا رہا ہے جس پر کچھ ٹائم مزید درکار ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ ہمیں اپنی پالیسی میں دوبارہ تبدیلی کرنا پڑی۔اس سے بہتر یہی تھا کہ ایسے تمام ممبرز کو سابقہ 2 ماہ کی فیور کی بجائے ڈی گریڈ ہی کر دیا جاتا۔اور وہ ہم نے اس لیئے نہیں کیا کہ ممبرز کو سمجھنےکا مزید موقع دیا جائے ۔ اور ہماری طرف سے کوئی ممبر زیادتی کی بات نہ کرے
  17. کسی بھی نئے بندے کو لکھنا سکھانے کے لیئے پہلے ایک لفظ لکھنے کے لیئے دیا جاتا ہے پھر جب اسے لکھنے کی سمجھ بوجھ آ جاتی ہے تب ہی اسے مکمل جملہ یا مضمون لکھنے کو کہا جاتا ہے ۔ 5 کمنٹس ماہانہ نئے ممبرز کو کمنٹ لکھنا سیکھانا ہے ۔ جس ممبر کو کمنٹس لکھنا آ جائے تو اس کے لیئے 5 کمنٹس تو 2 منٹ میں پوسٹ کرنے جیسا ہے۔ اب وہی بندہ شکایت کرے کہ ہماری بات صرف ایک لفظ لکھنے کی ہوئی تھی کچھ سمجھداری والی بات نہیں لگتی۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ ہم نے تھریڈ میں ویکلی 10 پوسٹ کا بھی ذکر کیا تھا ۔ جو کہ اب بھی تھریڈ میں لکھا موجود ہے وہ بھی سٹارٹنگ لمٹ ہی تھی جسے مزید کم کر کے 5 پوسٹ ماہانہ کر دیا گیا تھا ۔ جون 2022 تک 5 پوسٹ اور 2 تھریڈ کی لمٹ ہی رہے گی ۔ ایک بات تمام کلاؤڈ بیسک کمنٹ پالیسی پر رہنے والے ممبرز نوٹ کر لیں ۔ ہم جون 2022 میں کمنٹ لمٹ مزید بڑھائیں گے ۔ اور ماہانہ اسے تھوڑا تھوڑا بڑھاتے رہیں گے ۔ اور پھر جنوری 2023 تک ہم اسے 5 تھریڈ اور 50 اپروول پوسٹ پر بڑھانا بند کر دیں گے۔ دوسرے الفاظ میں سمجھ لیں کہ کلاؤڈ بیسک کی کمنٹ پالیسی کی اصل لمٹ 50 اپروول پوسٹ اور 5 اپروول تھریڈز ماہانہ ہے ۔ اس سے زیادہ اسے نہیں بڑھایا جائے گا ۔ اس پالیسی میں روزانہ 3 کمنٹس کرنے کی اجازت ہو گی ۔ اگر کسی کو اب بھی کنفیوثن لگتی ہے تو وہ دسمبر 2021 میں پوسٹ کیا گیا تھریڈ دوبارہ پڑھ سکتا ہے ۔
  18. اردو فن کلب فورم نے کبھی بھی ممبر ز سے زیادتی نہیں کی ۔ اگر زیادتی کرنا ہی مقصد ہوتا ۔ یا آپ لوگوں سے پیسہ کمانا ہی مقصد ہوتا تو سب پر نئے رولز لاگو کر کے اناؤنس منٹ کر دی جاتی ۔ اور آپ سے یوں مشاورت نہ کی جا رہی ہوتی۔ اب بھی اس پالیسی میں ان سب ممبرز کا خیال رکھا گیا ہے جو پہلے ہی ممبرشپ لے چکے ہیں۔مجھے ممبرز سے ایک شکایت ہمیشہ رہی ہے کہ وہ مکمل تفصیلی بات کو پڑھنے کے باوجود بھی بات کو نہیں سمجھتے ۔ اور شکایات شروع کر دیتے ہیں ۔ جیسا کہ ہم نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں لکھا کہ سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ والے ممبرز کو 15 مارچ کے بعد نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا ۔ جنوری 2022 سے اب تک جن ممبرز کو لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے تحت کلاؤڈ بیسک کی ممبر شپ دی گئی ہے ۔ اگر وہ پرانی پالیسی میں پرانے رولز کے ساتھ شامل رہنا چاہتے ہیں تو 15 مارچ سے پہلے ہی اپنا گروپ تبدیل کروا کر رہ سکتے ہیں ۔ ہمارا مقصد کسی بھی ممبر کو زبردستی نئی پالیسی میں شامل کرنا نہیں بلکہ ان ممبرز کو سہولت دینا ہے ۔ جو کمنٹس پالیسی کو مینج نہیں کر پا رہے ۔ وہ ہر ماہ اپنا اکاؤنٹ ڈی گریڈ ہونے سے بچا کر سالانہ اپگریڈ پر شفٹ ہو جائیں ۔ اور بہتر طریقہ سے فورم کو انجوائے کریں ۔ ۔15 مارچ تک جن ممبرز نے سابقہ پالیسی پر موجود رہنے کی خواہش نہ کی ہو گی ۔ صرف انہی ممبرز کو ہی نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا۔ یہی معاملہ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینیم کے ممبرز کے ساتھ بھی ہے ۔ وہ بھی 15 مارچ سے پہلے رپلائی کر کے پرانی پالیسی کے تحت لائف ٹائم سبسکربشن پر رہ سکتے ہیں ۔ اور ان کی پرانی پالیسی بھی وہی رہے گی ۔ کیونکہ ان پر پرانی پالیسی کے مطابق کمنٹس کی شرط نہ تھی ۔ تو اب بھی کمنٹس کی شرط نہ ہو گی ۔ کلاؤڈ پریمیم اور پلاٹینم ممبرز پر رینیول فیس صرف نئی پالیسی ممبرز پر لاگو ہے ۔ اور ہم نئی پالیسی میں رینیول کے بدلے ممبرز کو ایکسٹرا فیورز اور سہولیات بھی شامل کریں گے۔ ( ہو سکتا ہے کہ ہم پریمیم اور پلاٹینم پر رینیول فیس نہ بھی لگائیں ) الہذا کسی بھی ممبر کو یہاں پر رہتے ہوئے فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ صرف اپنی سہولت کے مطابق بتائیں کہ آپ کس پیکج پر آسانی محسوس کرتے ہیں آپ کو اسی پیکج پر رکھا جائے گا ۔ اور اسی پیکج کے رولز ہی اپلائی ہوں گے۔جو نئی پالیسی میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ ان کو 16 مارچ سے خودکار نئی پالیسی پر اپگریڈ کر دیا جائے گا ۔ صرف پرانی پالیسی کے تحت رہنے والے ممبرز ہی رپلائی کریں۔
  19. نہیں ۔ نئی پالیسی میں کمنٹ کی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنی مرضی سے جتنے کمنٹ کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں ۔ کمنٹس نا بھی کریں گے تب بھی اکاؤنٹ بند نہیں ہو گا۔
  20. جی نہیں ۔ آپ نے جو فیس ادا کی ہے وہ آپ کی خریداری ڈیٹ سے ایک سال تک کی ہو گی ۔ اس کے بعد آپ کو رینول کروانا ہو گا ۔
  21. ممبرشپ سیٹ اپ اپگریڈ پالیسی کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر فورم نے اپنی ممبرشپ پالیسی تبدیل کر دی ہے ۔ اور سابقہ لائف ٹائم ممبر شپ پالیسی کو ختم کر دیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی ممبرشپ کو سالانہ بنیاد پر کر دیا گیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک کی فیس 2 ڈالر سالانہ اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر سالانہ ہو گی ۔ جبکہ کلاؤڈ پلاٹینم کے ون ٹائم چارجز ادائیگی کے بعد رینول چارجز صرف 10 ڈالر سالانہ ہوں گے۔ نئی پالیسی میں کسی بھی ممبرشپ، کلاؤڈ بیسک،کلاؤڈ پریمیم ،کلاؤڈ پلاٹینم پر کمنٹس کرنے کی پابندی نہ ہو گی۔ اور ممبر کا اکاؤنٹ کمنٹس نہ کرنے کی وجہ سے ڈی گریڈ نہ ہو گا۔ نئے ممبرز کو اس رولز پر سیٹ کر دیا گیا ہے ۔جبکہ پہلے سے موجود تمام ممبرز بھی اسی رولز پر اپگریڈ کیئے جائیں گے ۔ تمام پریمیم ممبرز نوٹ فرما لیں۔ نئی پالیسی میں کمنٹس لمٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اور ممبرز سے ماہانہ کمنٹس کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب سے تمام ممبرز کو صرف سالانہ ممبرشپ رینیول فیس ہی ادا کرنا ہو گی ۔ کمنٹس رولز کی وجہ سے اکاؤنٹ ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ پالیسی میں ممبرز ماہانہ زیرو پوسٹ پر بھی ڈی گریڈ نہیں ہوں گے ۔ البتہ اپنے طرف سے آپ جتنے چاہیں کمنٹس کر کے تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔ جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں ۔ اور اس کمنٹ رولز کو مینج کر سکتے ہیں ۔ ہم ان کو سابقہ پلائف ٹائم پالیسی میں ہی رکھیں گے ۔ مگر پھر ان ممبرز کو سابقہ رولز کی بھی پابندی کرنا ہو گی۔جو ممبر ز لائف ٹائم پالیسی اور سابقہ رولز کے ساتھ فورم میں رہنا چاہتے ہیں۔ وہ ممبرز بھی ہمیں 15 مارچ 2022 تک اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں ۔ ان ممبرز کو کہانی سے متعلق اردو میں اپروول تفصیلی 5 کمنٹس اور 2 اپروول تھریڈ ماہانہ کی پابندی کرنا لازم ہو گی ۔ اس چیز کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کی مزید فیور نہیں دی جائے گی ۔ رولز مکمل نہ ہونے پر اس ممبر کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا ۔ (نوٹ ! جون 2022 میں اس کمنٹس لمٹ کو بڑھا دیا جائے گا) جو ممبرز اس نئی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں ۔ وہ صرف لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اور جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم پالیسی اور کمنٹس رولز کی پابندی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں وہ 15 مارچ سے پہلے ہی کمنٹ کر کے اپنا گروپ تبدیل کروا سکتے ہیں۔15 مارچ کے بعد ان کو بھی نئی پالیسی میں ضم کر دیا جائے گا۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب
  22. میں نے ایک وٹس اپ پیڈ گروپ کی بہت تعریف سنی تھی ۔ سوچا اسے چیک کیا جائے ۔ اس کی فیس 500 روپیہ پاکستانی فرسٹ ٹائم اور 200 روپیہ ماہانہ تھا ۔ اسے جوائن کرنے پر معلوم ہوا کہ اس میں ایک سٹوری جو کہ پہلے ہی رومن میں موجود ہے اسے اردو میں ٹرانسلیٹ کر کے ہر ہفتہ ایک قسط پوسٹ کی جاتی ہے ۔ جو کہ 10 سے 15 صفحات کی ہوتی ہے ۔ اور اس کے علاوہ لاتعداد نا مکمل کہانیاں جو کہ فیس بک اور مختلف ویب نیٹ سے فری سیکشن والی کاپی کی گئی ہوتی ہیں اس گروپ میں شیئر ہوتی ہیں ۔ اور نیٹ پر مختلف شارٹ کلپس جو کہ تقریبا ہر فری سائیٹ پر موجود ہیں ۔ ان کو پوسٹ کیا جاتا ہے۔500 روپیہ جوائن کا دیا ۔ اور پڑھنے لائق کچھ نہ تھا ۔ اور ہر ماہ 200 روپیہ ادا کرنا الگ تھا ۔ میں نے کیونکہ ڈالر میں کچھ ماہ کی ادائیگی کی تھی تو میں اس گروپ میں 6 ماہ تک رہا اور ایک صفحہ تک نہیں پڑھا ۔ کیونکہ جو پوسٹ ہوتا تھا ۔ وہ اس قابل ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹائم کا ضیائع کیا جائے ۔ آخر کار خود ہی لفٹ کر لیا ۔ آج میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ اس ویب سائیٹ کی ویلیو شاید اس گروپ سے بھی کم ہے ۔ جو ممبرز اتنی باتیں اور اتنی بیزاری دیکھا رہے ہیں ۔
  23. مجھے اس چیز کی فکر نہیں ۔ کہ کمنٹس کو ہم بار بار ڈیلیٹ کرنے پر ٹائم لگا رہے ہیں ۔ میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ 80 پرسنٹ ممبرز جو کہ 5 کوالٹی پوسٹ بھی نہیں کر پا رہے ۔ ان کو مجھے ڈی گریڈ کرنا پڑے گا ۔ ان کو پھر اپگریڈ کروانا پڑے گا ۔ اگلے ماہ شاید وہ پھر ڈی گریڈ ہو جائیں ۔ تو ایسا ان کے لیئے بہت ہی زیادہ نقصان دہ ہے ۔ وہ کب تک اپگریڈ چارجز ادا کرتے رہیں گے ۔جنوری اور فروری میں ہم نے ان کو فیور میں ڈی گریڈ نہیں کیا۔ ڈی گریڈ ہومے والوں کی تعداد 10 سے 15 پرسنٹ ہوتی تب بھی اتنا ایشو نہ تھا ۔ یہ تو قریبا سب ہی ممبرز ڈی گریڈ ہونے کو تیار ہیں۔اس لیئے اس کا متبادل حل مجھے رینیول والا سمجھ آیا ہے ۔
  24. بھولی داستان کی کہانی میں ممبرز کے کمنٹ چیک کریں ۔ یہ ابھی اپروول کے لیئے پینڈنگ ہیں ۔ ان کو اپررول کرنا بلاوجہ صفحات کو بڑھانا ہی ہے۔ یہ کمنٹ چیک کریں ۔ اور لاسٹ والے کمنٹ کی کیا ہی بات ۔ اس کے پاس شاید الفاظ نہیں تھے تو اس نے ڈاٹ ہی پوسٹ کر دیئے ۔ nai update jb tk ayee gee اپ ڈیٹس کا کوئی امکان؟ wow nic gooood update kamaaal Nice story bhai Kamal yasir kamal waiting for update ...............

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.