Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 25/09/25 in all areas

  1. محترم ممبرز آپ نے ہمیشہ اس فورم کو اپنی دلچسپی، تعاون اور قیمتی وقت کے ذریعے زندہ اور فعال رکھا۔ یہی آپ سب کی فورم سے محبت ہے جس کی بدولت ہم ہمیشہ بہتری کی طرف قدم بڑھاتے ہیں۔جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کچھ ماہ پہلے ہم نے فورم پر ایک لی آؤٹ متعارف کروایا تھا۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ آپ سب کو ایک جدید، تیز رفتار اور بہتر یوزر ایکسپیریئنس فراہم کیا جائے۔ نیا ڈیزائن موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں کے لیے بہتر بنایا گیا ہے تاکہ ہر ممبر کو سہولت میسر ہو۔ ہماری سب سے بڑی طاقت آپ سب ممبرز ہیں۔ اسی لیے جیسے ہی نیا اسٹائل لانچ کیا گیا تو ہمیں مختلف آراء موصول ہوئیں۔ کچھ ممبرز نے کہا کہ انہیں پرانا لی آؤٹ زیادہ آسان اور پسندیدہ لگتا ہے۔چند ممبرز کو نئے ڈیزائن کے فیچرز سمجھنے میں وقت لگ رہا تھا اور وہ کنفیوژن کا شکار ہو رہے تھے۔ کچھ دوستوں نے صاف کہا کہ وہ فورم کو پرانے انداز میں زیادہ انجوائے کرتے تھے۔ہم نے یہ سب رائے نہایت سنجیدگی سے سنی، کیونکہ یہ فورم صرف ہمارا نہیں بلکہ سب کا ہے۔ آپ سب کی آسانی کے لیے ہم نے فورم پر دوبارہ پرانا لی آؤٹ بھی شامل کر دیا ہے۔فورم کا ڈیفالٹ منتخب لی آؤٹ نیا ہو گا ۔ اب ہر ممبر اپنی سہولت کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہےاگر آپ کو نیا لی آؤٹ پسند ہے تو آپ اسے استعمال کرتے رہیں۔اور اگر آپ کو پرانا لی آؤٹ زیادہ بہتر لگتا ہے تو آپ اسے واپس منتخب کر سکتے ہیں۔اس طرح فورم پر اب دونوں آپشنز موجود ہیں تاکہ کوئی بھی ممبر خود کو محدود نہ سمجھے۔ 🛠️نئے سے پرانا لی آؤٹ کیسے بدلیں؟آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور آئے گا کہ نئے لی آؤٹ سے پرانے لی آؤٹ پر کیسے تبدیل کیا جائے؟ طریقہ بہت آسان ہے:فورم کے کسی بھی پیج کے بالکل نیچے جائیں۔وہاں آپ کو ایک آپشن نظر آئے گا جس پر لکھا ہو گا براؤزر پیکج ۔اس ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں سے اپنی پسند کا اسٹائل (پرانا یا نیا) منتخب کریں۔آپ کا فورم فوری طور پر منتخب شدہ اسٹائل میں بدل جائے گا۔ ہمارا ہمیشہ سے یہی مقصد رہا ہے کہ ممبرز کو ایک ایسا پلیٹ فارم ملے جہاں وہ نہ صرف ایک دوسرے کے ساتھ جڑ سکیں بلکہ آسانی اور سکون کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار بھی کر سکیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہر ممبر کا ذوق اور ترجیح مختلف ہوتی ہے۔ کوئی نیا انداز پسند کرتا ہے تو کوئی پرانے میں زیادہ آرام محسوس کرتا ہے۔ اسی لیے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں آپشنز کو ساتھ ساتھ رکھا جائے تاکہ سب ممبرز اپنی پسند کے مطابق فورم کا استعمال کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ سب اس تھریڈ میں اپنی رائے ضرور شیئر کریں آپ کو کون سا اسٹائل زیادہ پسند آیا؟ نئے ڈیزائن کے کون سے فیچرز آپ کے لیے مددگار ہیں؟ کیا پرانے اسٹائل میں کوئی ایسی چیز ہے جسے ہم نئے میں بھی شامل کریں؟ آپ کی تجاویز نہ صرف ہمارے لیے رہنمائی فراہم کریں گی بلکہ اس فورم کو مزید بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کریں گی۔ ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہے کہ فورم آپ سب کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم ثابت ہو جہاں آپ بغیر کسی رکاوٹ کے سیکھ سکیں، بات کر سکیں اور لطف اندوز ہو سکیں۔ پرانے اور نئے اسٹائل کے امتزاج سے اب ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق فورم کو استعمال کر سکتا ہے۔ ہم آپ سب کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ نیا قدم آپ سب کو خوش کرے گا۔ ایڈمنسٹریٹر
    • 86 downloads
    دل کے ارمان از تبسم تابش ۔ مکمل ناول جذبات اور انسانی خصلت کی تصویر
    Cloud Members
  2. جناب آپ نے متفق ہونے میں دیر کر دی یہ تجربہ ہم نے 2018 میں کیا تھا ۔ جو کہ ناکام ہوا تھا ۔ ممبرز کو ہر چیز فری میں چاہیئے ۔ مگر وہی ممبرز مصروف اتنے ہوتے ہیں کہ پڑھنے کے بعد رائٹر کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹ بھی نہیں کر سکے تھے۔ اب جو رولز ہیں انہی پر آپ کو متفق ہونا ہو گا۔
  3. جناب یہ اپڈیٹ کم از کم 5 سال پرانی ہے،جمیل شان کیا سلطان راہی بن چکا ہے۔ ہم اس فورم کو سات سال سے پیڈ چلا رہے ہیں اور اس کی وجہ ہوسٹنگ فیس جو سالانہ 500 ڈالر کے قریب بنتی ہے۔
  4. ایک ہفتے کی طےشدہ تعداد سے ایک صفحہ زیادہ ہی شامل کیا گیا ہے۔
  5. فورم پر جہاں آپ کو اشتہارات نظر آئیں۔چاہے وہ کسی بھی تھریڈ میں ہوں یا ہوم پیج پر ۔ان پر کلک کر کے اوپن ہونے والی سائیٹ کو وزٹ کریں۔پانچ سے دس سیکنڈ کا وزٹ کافی ہے۔اور روزانہ دو سے تین اشتہارات کو ہی کلک کریں اس سے زیادہ مت کریں۔کیونکہ ایک آئی پی ایڈریس سے اس سے زیادہ کلک ایک ہی شمار ہوتے ہیں۔
  6. ڈاکٹر صاحب ! آپ اپڈیٹ پوسٹ کو ایسے انداز میں مینج کریں کہ پوسٹ کا اختتام کسی بات پر ختم ہوتا نظر آئے۔۔۔۔۔۔ایک دو پیج اوپر نیچے بھی ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں۔
  7. 10 March 2014 پہلی فری پوسٹ پیش خدمت ہے
  8. مارچ 2014 یہ پردیس کی آخری پوسٹ تھی جو فری سیکشن میں پوسٹ ہوئی تھی۔ اس سے آگے 5 پوسٹ ہفتہ وار کے حساب سے پوسٹ کی جائیں گی۔ پوسٹس کی تعداد بھی بڑھائی یا گھٹائی جا سکتی ہے۔ یہ سب قارئین کی رسپانس پہ منحصر ہو گا۔
  9. فری تو ہونا چاہیے مگر ان بےچاروں کا کیا قصور تھا جنہوں نے ہزاروں روپے خرچ کر کے اسے پڑھا۔ یہ بھی کسی نے نہیں بتایا کہ ہوسٹنگ کی فیس کیسے پوری ہو اور اگر فری کیا جائے تو کیا طریقہ کار ہو یا کس طرح شئیرنگ کی جائے۔ فری ممبران کی اکثریت پیسے تو دور کمنٹ دینے سے بھی کتراتی ہے۔
  10. کہاں ہیں وہ سب ممبرز جو پردیس کو فری دیکھنا چاہتے ہیں۔ 36 گھنٹوں میں ابھی تک صرف ایک ممبر کا رپلائی آیا ہے ؟ آج رات تک کا ٹائم ہے اور مزید 9 ووٹ ہونے چاہیں۔ ورنہ بعد میں کوئی ممبر یہ بات نہیں کرے گا۔
  11. ڈاکٹر فیصل صاحب ۔ ایک مشورہ درکار ہے۔کیوں نہ فری ممبرز کو بھی راضی کر دیا جائے پردیس کو ایک بار پھر فری کر دیا جائے ۔ ؟ اس پر اپنی رائے دیں کہ کیا ایسا کیا جانا چاہیئے ؟ چلیں ووٹنگ کرتے ہیں۔ اٹھارہ مارچ رات 12 بجے تک اگر تین پیڈ ممبرز اور دس فری ممبرز کے رپلائی ہاں میں ہوئے۔ تو اس بارے میں سوچا جائے گا۔جو جو ممبرز پردیس فری میں پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنا رپلائی اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔
  12. اردو فن کلب پر اشتہارات لگا کر ہم اس کی کوالٹی خراب نہیں کریں گے۔نیٹ پر بہت کم ایسے فورم ہوں گے جو اشتہارات سے پاک ہوں گے۔فری سیکشن میں پوسٹ کہانی آدھی نہیں بلکہ کہانی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔فری سیکشن میں 900 سے زائد پیچ شیئر کئے گئے ہیں ۔ جبکہ پیڈ سیکشن میں یہ 9500 پیچ سے زیادہ شیئر ہو چکی ہے۔اس کہانی کی 50پیج پر مشتمل اپڈیٹ کل بھی ہو ئی ہے ۔ اور تقریبا روز ہی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ بھی اسی کوالٹی کی لاتعداد سٹوریز پیڈ سیکشن میں موجود ہیں۔ ایک سال کی ممبرشپ دو ہزار پاکستانی روپے ہے پے منٹ کے لیئے اکاؤنٹ کی معلومات کے لئے پرائویٹ میسج میں رابطہ کریں
  13. ایک سال کی ممبرشپ فیس کتنی ہے آپ شروع سے پیڈ رکھیں تو ٹھیک ہے مگر ادھے سے زیادہ کہانی پڑھنے کے بعد جب ایسا کریں گے تو آپ کی سائیڈ کے وزٹرز نا ہونے کے برابر رہ جائیں گے
  14. ممبر شپ حاصل کرنا بہت ہی آسان ہے۔ ممبرشپ مالیت کے موبی لنک جاز کارڈ کے نمبر مجھے میسج کر دیں۔آپ کو ممبرشپ مل جائے گی
  15. ڈاکٹر بھائی۔۔۔ ابھی تو آپ کا ٹرمپ کارڈ (غزل) باقی ہے۔ وہ کب تک دوبارہ کہانی میں انٹری ماریں گی؟
  16. جس ممبر نے پورے دو سال میں ایک بھی رپلائی نہ کیا ہو،اس کے لیے یہ کہانی کیونکر فری پوسٹ کی جائے۔ جناب ۹۰۰ صفحات پڑھے آپ نے اور ایک لائن کا کمنٹ نہیں کیا،ا ب باقی کے جو صفحات ہیں وہ ان کے لیے ہیں جو یا تو فورم کی ترقی کے خواہاں ہیں یا کہانی کے اصل شوقین ہیں اور شوق کی خاطر فورم کو بند ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ دوست فیس ادا نہیں ہو گی تو فورم کی ہوسٹنگ بند ہو جائے گی اور سب اس کہانی کیا ہر کہانی سے محروم ہو جائیں گے۔ جو اس کے مستقل قاری اور اس میں حصہ لیتے رہے ہیں ،تمام مراعات ان کے لیے ہیں جناب۔ پیڈ ممبران کے لیے اب تو ایک کے ساتھ ایک فری کے طور پر ہوس نام کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے جو پردیس ہی طرح پہلی ہی قسط سے مقبول ہوا ہے۔ بنا کچھ کیے اگر اسے پڑھنا چاہتے ہیں تو فیس ادا کیجیے یا فورم میں مقام بنائیے اور بنا پیسے خرچے اس زون میں ترقی پائیے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.