Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 18/08/25 in all areas

  1. دیوانگی تمام دوستوں کو محبت بھرا آداب عرض ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں گزشتہ سال کے آغاز سے اب تک پوری دنیا کورونا وائرس نامی ایک موذی اور وبائی مرض سے نبرد آزما ہے۔ کرہ ارض کے دیگر ممالک کی طرح ہمارا وطن اور اس کے باسی بھی اس وبا کا شکار ہوئے جس کے نتیجے میں جہاں جانی نقصان ہوا وہیں ایک اقتصادی اور معاشی بحران نے بھی جنم لیا۔ بہت سے لوگ بے روزگار ہوئے، کاروبار تباہ ہو گئے اور روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ ایسے میں اس فورم کی ایکٹیویٹی بھی بری طرح متاثر ہوئی۔ ہمارے فورم کے کلیدی اور ہر دلعزیز مصنف ڈاکٹر خان جو حال ہی میں روزگار کے سلسلے میں یورپ ہجرت کر گئے، فورم کو زیادہ وقت نہ دے سکے اور ابھی بھی وہاں سیٹل ہونے کی تگ و دو میں ہیں۔ ایسے میں قارئین کی طرف سے بار بار کہانیوں کی نئی اقساط کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ میری تمام قارئین سے گزارش ہے کہ فورم اور اس کے مصنفین کو دیگر دنیا کی طرح کورونا کے منفی اثرات سے باہر آنے کا وقت دیں۔ میں نے گزشتہ سال اس فورم کے لیے ایک کہانی لکھی تھی جو خاصی مقبول رہی۔ دوستوں کی حوصلہ افزائی کے پیش نظر میں جلد ہی اپنی دوسری کہانی لکھنے چاہتا تھا لیکن کورونا نے مجھے بھی بے روزگاری کا تحفہ دے دیا اور سنبھلنے کی سعی ابھی بھی جاری ہے۔ اب جبکہ کچھ وقت اور ذہنی سکون میسر آیا ہے تو میں نے اپنی دوسری کہانی لکھنے کے لیے کمر کس لی ہے۔ کہانی کا عنوان ہے "دیوانگی" جسے پاگل پن، دماغی خلل یا خبط بھی کہا جاتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار دیوانگی کا شکار ہے اور اسی کیفیت میں اس کے نزدیک جو اقدامات بالکل درست ہیں وہ معاشرے کے نزدیک قابل تعزیر جرائم ہیں۔ یہ کہانی دراصل ایک انگریزی ناول سے ماخوذ ہے جسے میں نے یہاں کے کرداروں اور رہن سہن کے مطابق بدل دیا ہے۔ امید ہے قارئین کو یہ کہانی پسند آئے گی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.