Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 05/06/25 in all areas

  1. اردو فن کلب وٹس ایپ چینلاس وٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کر لیں۔یہ آپ کے اور ہمارے لیے یکساں طور پر نہایت ضروری ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ آپ کو کسی بھی قسم کی اہم اطلاع، ہنگامی میسج یا عارضی لنک کی فراہمی بروقت اور بغیر کسی رکاوٹ کے ہو سکے۔ حالیہ صورتحال کچھ دن پہلے پیش آںے والی مین پیج کی عارضی بندش پر ہم نے بیک ڈور لنک کی ای میل تمام ممبرز کو بھیجی۔ ہمارے ای میل سرور نے ان ای میلز کی ڈیلیوری کی تصدیق بھی کی۔ اس کے باوجود، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بہت سے ممبرز نے وہ ای میل دیکھی ہی نہیں۔ اس کی وجوہات مختلف تھیں، جیسے کچھ ممبرز کی ای میل ایڈریس پرانی یا اپڈیٹ نہ تھی ۔کچھ اپنے ای میل اکاؤنٹس کے پاسورڈز بھول چکے تھے۔کچھ نے ای میل بنا کر بھلا دی تھی یا دیگر ایسی وجوہات جن کی وجہ سے وہ اہم اپڈیٹ سے محروم رہے۔ای میل سینڈ کرنے کے باوجود بھی ہمیں بہت سے ممبرز نے ای میل اور وٹس اپ میسج کی بھرمار کر دی ۔ جن میں کلاؤڈ ممبرز بھی شامل تھے۔جس پر مجبورا ہمیں ان سب کو مینول ریپلائی دینا پڑے ۔ اور میونل بیک ڈور لنک سینڈ کرنا پڑا۔ نیکسٹ کے لیئے ہمارا نیا طریقہ کار ان تجربات کی روشنی میں، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی اہم اطلاع یا میسج صرف اسی وٹس ایپ چینل میں شیئر کی جائے گی۔ یہ وٹس ایپ چینل انتظامیہ کی طرف سے ون سائیڈ پوسٹنگ چینل ہے۔ یہاں کوئی چیٹ یا اضافی پیغامات نہیں آئیں گے، صرف انتہائی اہم خبریں، لنکس یا ہدایات دی جائیں گی۔ آپ کو اس وٹس ایپ چینل کی پوسٹس خود بخود ملتی رہیں گی ۔ بشرطیکہ آپ نے اسے فالو کیا ہوا ہو۔ وٹس ایپ چینل ہی کیوں؟ یہ آف سرور سورس ہے، یعنی اگر ایمرجنسی میں کبھی فورم یا ہماری سائٹ تک رسائی محدود ہو، تو بھی کیونکہ یہ سرور سے لنک نہیں اس لیئے یہ وٹس ایپ چینل فعال رہے گا۔ اس میں فالوئرز کی کوئی مخصوص حد نہیں ہوتی یہ ملینز تک جا سکتا ہے۔یہاں آپ کی پرائیویسی مکمل طور پر محفوظ ہے۔ فالوئرز ایک دوسرے کو نہیں دیکھ سکتے۔ ایڈمن کو بھی صرف فالوئرز کی گنتی نظر آتی ہے، ایڈمن بھی ممبرز کے نام یا نمبرز نہیں دیکھ سکتا۔وٹس ایپ ہر ممبر استعمال کرتا ہے، اور اس لیے یہ آسان ترین ذریعہ ہے۔ ممکن ہے کہ اس طرح کی صورتحال دوبارہ نہ ہو اور آپ کو اس وٹس ایپ چینل کی ضرورت کبھی نہ پڑے، لیکن اس کا فالو کرنا آپ کو ہمیشہ "اردو فن کلب" کے ساتھ جوڑے رکھے گا۔یہ محض ایک حفاظتی اقدام نہیں بلکہ آپ کے اردو فن کلب سے جڑے رہنے کی بہترین ضمانت ہے۔ جب بھی آپ کو فورم پر کوئی بندش نظر آئے یا کوئی ڈومین لنک کام نہ کر رہا ہو، اس وٹس ایپ چینل کو ضرور چیک کریں۔یہاں ہر وہ اطلاع شیئر کی جائے گی جو آپ کے لیے ضروری ہو سکتی ہے۔ آپ کی آسانی اور معلومات کی حفاظت کے لیے یہ وٹس ایپ چینل بنایا گیا ہے۔ اس لیے ، ابھی اسی وقت اس وٹس ایپ چینل کو فالو کرلیں اور اپنی ممبرشپ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ چینل فالو کے لیئے یہاں کلک کریں ایڈمنسٹریٹر
  2. URDU FUN CLUB سرچ کیا جا سکتا ہے
  3. بہت بہت شکریہ۔۔ یہ بہت اچھا حل پیش کیا ھے۔
  4. بہت خوب اردو فن کلب کے تمام محافظوں کا بہت بہت شکریہ اور مبارکباد۔ ازراہ تفنن- کہیں رافئیل کے گرانے کا بدلہ تو نہیں لینے کی کوشش کی گئی۔ کاوشیں جاری رکھیں ہم سب ساتھ ساتھ ہیں۔
  5. جان کر بہت خوشی ہوئ کے آپ لوگوں کی انتھک محنت کی وجہ سے فورم سلامت ھے ھم آپ کی محنت کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہمشہ آپ کے ساتھ تعاون کی یقین دھانی کرواتے ہیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.