Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اردو فن کلب وٹس ایپ چینل

Featured Replies

  • Administrators

اردو فن کلب وٹس ایپ چینل

اس وٹس ایپ چینل کو لازمی فالو کر لیں۔یہ آپ کے اور ہمارے لیے یکساں طور پر نہایت ضروری ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ آپ کو کسی بھی قسم کی اہم اطلاع، ہنگامی میسج یا عارضی لنک کی فراہمی بروقت اور بغیر کسی رکاوٹ کے ہو سکے۔

حالیہ صورتحال
کچھ دن پہلے پیش آںے والی مین پیج کی عارضی بندش پر ہم نے بیک ڈور لنک کی ای میل تمام ممبرز کو بھیجی۔ ہمارے ای میل سرور نے ان ای میلز کی ڈیلیوری کی تصدیق بھی کی۔ اس کے باوجود، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بہت سے ممبرز نے وہ ای میل دیکھی ہی نہیں۔ اس کی وجوہات مختلف تھیں، جیسے کچھ ممبرز کی ای میل ایڈریس پرانی یا اپڈیٹ نہ تھی ۔کچھ اپنے ای میل اکاؤنٹس کے پاسورڈز بھول چکے تھے۔کچھ نے ای میل بنا کر بھلا دی تھی یا دیگر ایسی وجوہات جن کی وجہ سے وہ اہم اپڈیٹ سے محروم رہے۔ای میل سینڈ کرنے کے باوجود بھی ہمیں بہت سے ممبرز نے ای میل اور وٹس اپ میسج کی بھرمار کر دی ۔ جن میں کلاؤڈ ممبرز بھی شامل تھے۔جس پر مجبورا ہمیں ان سب کو مینول ریپلائی دینا پڑے ۔ اور میونل بیک ڈور لنک سینڈ کرنا پڑا۔

نیکسٹ کے لیئے ہمارا نیا طریقہ کار
ان تجربات کی روشنی میں، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ انتظامیہ کی طرف سے کوئی بھی اہم اطلاع یا میسج
صرف اسی وٹس ایپ چینل میں شیئر کی جائے گی۔

یہ وٹس ایپ چینل انتظامیہ کی طرف سے ون سائیڈ پوسٹنگ چینل ہے۔ یہاں کوئی چیٹ یا اضافی پیغامات نہیں آئیں گے، صرف انتہائی اہم خبریں، لنکس یا ہدایات دی جائیں گی۔ آپ کو اس وٹس ایپ چینل کی پوسٹس خود بخود ملتی رہیں گی ۔ بشرطیکہ آپ نے اسے فالو کیا ہوا ہو۔

وٹس ایپ چینل ہی کیوں؟

یہ آف سرور سورس ہے، یعنی اگر ایمرجنسی میں کبھی فورم یا ہماری سائٹ تک رسائی محدود ہو، تو بھی کیونکہ یہ سرور سے لنک نہیں اس لیئے یہ وٹس ایپ چینل فعال رہے گا۔ اس میں فالوئرز کی کوئی مخصوص حد نہیں ہوتی یہ ملینز تک جا سکتا ہے۔یہاں آپ کی پرائیویسی مکمل طور پر محفوظ ہے۔ فالوئرز ایک دوسرے کو نہیں دیکھ سکتے۔ ایڈمن کو بھی صرف فالوئرز کی گنتی نظر آتی ہے، ایڈمن بھی ممبرز کے نام یا نمبرز نہیں دیکھ سکتا۔وٹس ایپ ہر ممبر استعمال کرتا ہے، اور اس لیے یہ آسان ترین ذریعہ ہے۔

ممکن ہے کہ اس طرح کی صورتحال دوبارہ نہ ہو اور آپ کو اس وٹس ایپ چینل کی ضرورت کبھی نہ پڑے، لیکن اس کا فالو کرنا آپ کو ہمیشہ "اردو فن کلب" کے ساتھ جوڑے رکھے گا۔یہ محض ایک حفاظتی اقدام نہیں بلکہ آپ کے اردو فن کلب سے جڑے رہنے کی بہترین ضمانت ہے۔

جب بھی آپ کو فورم پر کوئی بندش نظر آئے یا کوئی ڈومین لنک کام نہ کر رہا ہو، اس وٹس ایپ چینل کو ضرور چیک کریں۔یہاں ہر وہ اطلاع شیئر کی جائے گی جو آپ کے لیے ضروری ہو سکتی ہے۔

آپ کی آسانی اور معلومات کی حفاظت کے لیے یہ وٹس ایپ چینل بنایا گیا ہے۔ اس لیے ، ابھی اسی وقت اس وٹس ایپ چینل کو فالو کرلیں اور اپنی ممبرشپ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

چینل فالو کے لیئے یہاں کلک کریں

ایڈمنسٹریٹر

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

لنک اوپن کرنے پہ واٹس ایپ تو اوپن ہو ریا لیکن channelکہیں نظر نہیں آرہا وہ کس نام سے ہے؟ اس کو سرچ کر کے فالو کر سکتے یا پوشیدہ ہے ؟

  • 3 weeks later...
📢 Post Your Ad Here

کتنا افسوسناک فیصلہ ہے۔ آپ کسی کو اپنے واٹس ایپ چینل کی پیروی کرنے کا پابند نہیں کر سکتے۔ یہ کسی کا ذاتی فیصلہ ہے۔ میں اس سے بالکل ناخوش ہوں۔

آپ فورم کو ہینڈل نہیں کر سکتے، پہلے یہ ایک ماہ سے زیادہ بند رہا اور کچھ کرنے کے قابل نہیں رہا۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے بالکل غیر ضروری چیز کی پیروی کریں۔ایسا لگتا ہے کہ آپ نہیں چاہتے کہ پیپل آپ کے فورم کو جاری رکھے۔

میں اب اپنے سبسکرپشن کی میعاد ختم ہونے کے بعد اس کی تجدید کرنے کا سوچ رہا ہوں۔

What a pathetic decision. You can't bound anyone to follow your whatsapp channel. Its someone's personal decision. I am totally unhappy about this.

You can't handle the forum, first it was down for over a month and were not able to do anything. Now you want others to follow something totally unnecessary.

Seems like you don't want peiple to continue with your forum.

I am thinking of now renewing my subscription once it expies.

Edited by Administrator
انگلش پوسٹ الاؤ نہیں ہے

  • Author
  • Administrators

ہم سمجھتے ہیں کہ واٹس ایپ چینل کو فالو کرنا ہر ممبر کی ذاتی پسند پر منحصر ہے، اور ہم نے نہ آپ سے اور نہ کسی دوسرے ممبر سے کبھی ذاتی طور پر چینل جوائن کرنے کا اصرار کیا ہے۔ یہ کوئی کمرشل چینل نہیں، بلکہ خالصتاً اہم اپڈیٹس اور نوٹیفکیشنز بروقت پہنچانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ جو ممبرز اپڈیٹ رہنا چاہیں وہ اسے جوائن کر سکتے ہیں، اور جو انتظار کو ترجیح دیتے ہیں وہ اپنی مرضی سے فورم لیٹ وزٹ کرتے رہتے ہیں۔

یہ فورم کبھی بھی بند نہیں رہا۔ البتہ بیک ڈور لنک کو پبلک نہیں کیا گیا ۔ تاکہ صرف مخصوص لوگ ہی اس کی ایکسس پائیں ۔ جن لوگوں کے پاس ابھی بھی بیک ڈور لنک نہیں ہے ۔ ان کی نظروں میں فورم اب بھی کلوز ہی ہے ۔ جب ہمارے مین ڈومین پر بوٹ ٹریفک کا حملہ ہوا تو ہم نے سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے فرنٹ اینڈ پر کلاؤڈ فائر وال رولز سخت کیے اور فورم کا بیک ڈور لنک تمام ایکٹو اور کلاؤڈ ممبرز کو ای میل کیا۔ یہ ای میل آپ کو بھی ارسال کی گئی تھی، مگر چونکہ آپ نے اپنی فورم نوٹیفکیشن سیٹنگز بند کر رکھی تھیں، اس لیے یہ پیغام آپ کو موصول نہ ہو سکا۔ اسی وجہ سے آپ کو کئی ہفتوں تک فورم بند نظر آیا، حالانکہ فورم مسلسل فعال تھا ۔ ہم نے فقط اوپن ایکسس کو محدود کیا تھا تاکہ فورم کو نقصان دہ ٹریفک سے محفوظ رکھا جائے اور اصل ممبرز بیک لنک کے ذریعے مستفید ہوتے رہیں۔ کئی دیگر ممبرز نے بروقت ای میل یا چینل سے لنک حاصل کر لیا، جبکہ بعض ممبرز کو بعد میں رابطہ کرنے پر لنک فراہم کیا گیا۔

فورم کو ہینڈل نہ کر پانے کا تاثر سراسر ایک غلط فہمی پر مبنی ہے۔ اگر انتظامی صلاحیت واقعی اتنی کمزور ہوتی تو یہ فورم کب کا بند ہو چکا ہوتا۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم اربوں کی بوٹ ٹریفک کے حملے کے باوجود بھی فورم کو مسلسل آن لائن رکھ سکتے ہیں ۔ اور ایسا ممکن بھی ہے کہ اربوں بوٹ ٹریفک میں بھی کوئی ایک بوٹ فورم پر ہٹ نہ کر سکے۔اس طرح کی سیکیورٹی فورم پر لگائی جا سکتی ہے۔

تاہم، اس نوعیت کی مکمل سیکیورٹی کے لیے جس انفراسٹرکچر اور سروسز کی ضرورت ہوتی ہے، ان کے اخراجات تقریبا پانچ ہزار ڈالر ماہانہ بنتے ہیں۔ اگر یہ اخراجات ون ٹائم ہوتے یعنی صرف ایک بار کی ادائیگی کرنا ہوتی تو ہم اپنی طرف سے ادا کر دیتے، مگر چونکہ یہ مستقل ماہانہ لاگت کا تقاضا کرتے ہیں، جس کا بوجھ ہم فورم ممبرز پر نہیں ڈال سکتے ۔ اس لیے ہم نے فورم کے بجٹ اور پالیسی کے مطابق ایک متوازن طریقہ اپنایا ہے۔

ہم اپنی طرف سے مسلسل پوری سنجیدگی، نظم اور تکنیکی مہارت کے ساتھ فورم کو محفوظ، فعال اور بہتر انداز میں چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ممبرز بھی اسی سنجیدگی اور شعور کے ساتھ فورم کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ آپ سب کی شراکت، رائے اور حمایت ہمارے لیے ہمیشہ اہم رہی ہے۔ کسی مزید سوال یا تجویز کے لیے ہم ہمیشہ حاضر ہیں۔

On 28/06/2025 at 12:24, Administrator said:

میں نے واٹس اپ چینل جوائن کرنے کی کوشش کی تھی نہیں ہوا

بہت بہت شکریہ ایڈمن اب ہرکوئی واٹس ایپ چینل پر ہے تو سب کےلیے آسانی ہے۔

مجھے تو کوئی ای میل یا بیک ڈور لنک نہیں آئ الٹا جو میں نے ای میل کی اسکا بھی جواب نہیں آیا

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.