Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 24/01/25 in all areas

  1. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
  2. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔ تمام ممبرز نوٹ کر لیں کہ بیلنس ٹرانسفر کروانے کی آخری تاریخ یکم مارچ 2025 مقرر کی گئی ہے۔ اس تاریخ کے بعد فورم سے ڈالر کا ٹیبل ہٹا دیا جائے گا، اور ممبرز کے بیلنس کا کوئی ریکارڈ محفوظ نہیں رہے گا۔لہٰذا، اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہے تو اسے یکم مارچ 2025 سے پہلے ٹرانسفر کروالیں۔ اس کے بعد کوئی بیلنس ٹرانسفر نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا کوئی کلیم قبول کیا جائے گا۔
  3. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔
  4. آپ کے اکاؤنٹ کا بیلنس ڈالر سے پاؤنڈ میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔
  5. سر میرا بیلنس چینج کردیں پاؤنڈ میں
  6. براہ کرم میرا اکاوئٹ بیلنس پاؤنڈ میں کنورٹ کردیں ۔ شکریہ
  7. ہم آپ کے نکتہ نظر کو سمجھتے ہیں ۔فورم پر £1 = $1 کی شرح اصل مارکیٹ ایکسچینج ریٹ کی عکاسی کے لیے نہیں بلکہ ایک معیاری طریقہ کار کے طور پر اپنائی گئی ہے تاکہ مختلف خطوں کے ممبرز کے لیے لین دین کو آسان اور یکساں رکھا جا سکے۔ یہ فیصلہ انتظامی اور آپریشنل اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جو مختلف خطوں میں شرح مبادلہ کی تبدیلی سے متاثر ہوتے ہیں۔ پہلے ہم نے سوچا تھا کہ پے پال کی نئی پالیسی کے تحت ٹرانزیکشن فیس جو 5 سے 10 پرسنٹ تک ہو سکتی ہے ، کو پے پال سے ادائیگی کرنے والے ممبرز کی انوائس میں شامل کریں، مگر کیونکہ انوائس پہلے بنتی ہے اور بعد میں ادائیگی کے گیٹ وے سلیکٹ کرنا پڑتے ہیں اس سے ہر انوائس میں اضافی رقم شامل ہوتی اور اس کا اثر تمام ممبرز پر پڑتا۔ اس لیے ہمیں یہ طریقہ زیادہ مناسب لگا کہ شرح مبادلہ کو معیاری کر دیا جائے تاکہ تمام ممبرز کے لیے ایک ہی اصول لاگو ہو اور اضافی اخراجات کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔ یہاں یہ نوٹ کریں کہ فورم پر پہلے تمام پاکستانی ممبرز 300 روپے فی ڈالر ادا کر رہے تھے، یعنی وہ ڈالر کی رقم کے ساتھ ٹرانزیکشن چارجز بھی ادا کر رہے تھے۔ جبکہ پے پال سے ادائیگی کرنے والے ممبرز صرف ڈالر ریٹ ادا کر رہے تھے، اور ان کے ٹرانزیکشن چارجز اور کنورژن ریٹ فورم خود برداشت کرتا تھا۔ شاید اسی وجہ سے اب ان کو یہ فرق محسوس ہو رہا ہے۔ اب، پاکستانی ممبرز، جو پہلے بھی 300 روپے فی ڈالر ادا کر رہے تھے،وہ اب بھی فی الحال فی پاؤنڈ 300 روپے ہی ادا کریں گے، چاہے پاؤنڈ کا مارکیٹ ریٹ 300 سے زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ اس تبدیلی کے بعد، پے پال ممبرز کو پہلےجو فیور تھی، وہ اب 80 فیصد پاکستانی ٹرانزیکشن کرنے والے ممبرز کے لیے منتقل ہو گئی ہے، کیونکہ وہ اب مارکیٹ ریٹ سے کم ادائیگی کریں گے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ موجودہ مارکیٹ ریٹ مختلف ہو سکتا ہے، اور اس تبدیلی سے بعض صورتوں میں رقم میں معمولی اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔ تاہم، یہ اقدام لین دین کے عمل کو آسان اور تاخیر سے پاک رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ہم آپ کے تعاون کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اس فیصلے کو سمجھیں گے۔ اگر آپ کے مزید سوالات یا تجاویز ہیں تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.